Hum sab ka Pakistan

Hum sab ka Pakistan Follow and like My page everyone 💓🌹🌹🌷💓💓🌷🌹

24/03/2026


Tum Se Tum Tak 04 March 2026 Today
بہاولپور میں ٹرین الٹ گئی

24/01/2026

Again

09/01/2026

پاکستان کےپاس جے یف 17 کے 12.5 ارب ڈالرکےآرڈرہیں یعنی دفاع اب معیشت بھی سنوار رہا ہے

08/01/2026

دعائے قنوت ۔
اللّٰهُمَّ اهْدِنَا فِيمَنْ هَدَيْتَ،
وَعَافِنَا فِيمَنْ عَافَيْتَ،
وَتَوَلَّنَا فِيمَنْ تَوَلَّيْتَ،
وَبَارِكْ لَنَا فِيمَا أَعْطَيْتَ،
وَقِنَا شَرَّ مَا قَضَيْتَ،
فَإِنَّكَ تَقْضِي وَلَا يُقْضَى عَلَيْكَ،
إِنَّهُ لَا يَذِلُّ مَنْ وَالَيْتَ،
وَلَا يَعِزُّ مَنْ عَادَيْتَ،
تَبَارَكْتَ رَبَّنَا وَتَعَالَيْتَ۔
ترجمہ!
اے اللہ!
ہمیں ان لوگوں میں شامل فرما جنہیں تو نے ہدایت دی،
اور ہمیں ان لوگوں میں عافیت عطا فرما جنہیں تو نے عافیت دی،
اور ہمیں ان لوگوں میں شامل فرما جنہیں تو نے اپنا دوست بنایا،
اور جو کچھ تو نے ہمیں عطا فرمایا ہے اس میں برکت دے،
اور ہمیں اس فیصلے کے شر سے بچا جو تو نے فرمایا،
بے شک تو ہی فیصلہ کرتا ہے اور تیرے خلاف کوئی فیصلہ نہیں ہو سکتا،
جسے تو دوست بنا لے وہ کبھی ذلیل نہیں ہوتا،
اور جسے تو دشمن بنا لے وہ کبھی عزت نہیں پاتا،
اے ہمارے رب! تو بابرکت ہے اور سب سے بلند ہے۔

ریس کانفرنس کے بعد تیراہ ویلی میں سیکیورٹی آپریشن کے آغاز نے علاقے کی صورتحال کو یکسر تبدیل کر دیا ہے۔ حکام کے مطابق ممک...
08/01/2026

ریس کانفرنس کے بعد تیراہ ویلی میں سیکیورٹی آپریشن کے آغاز نے علاقے کی صورتحال کو یکسر تبدیل کر دیا ہے۔ حکام کے مطابق ممکنہ خطرات اور سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر مختلف شہروں اور دیہات کو خالی کروایا گیا تاکہ کسی بھی جانی نقصان سے بچا جا سکے۔ مقامی آبادی کو عارضی طور پر محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا، جس کے باعث ہزاروں خاندانوں کی روزمرہ زندگی شدید متاثر ہوئی ہے۔

آپریشن کے دوران سیکیورٹی اہلکاروں کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے، جبکہ داخلی و خارجی راستوں پر ناکے لگا دیے گئے ہیں۔ علاقے میں آمد و رفت محدود ہونے سے تجارتی سرگرمیاں تقریباً معطل ہو چکی ہیں، بازار بند ہیں اور تعلیمی ادارے بھی متاثر ہوئے ہیں۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ اچانک انخلا اور سیکیورٹی اقدامات نے انہیں شدید ذہنی دباؤ میں مبتلا کر دیا ہے۔

عوامی حلقوں میں یہ سوال بھی اٹھایا جا رہا ہے کہ کیا ایسے آپریشنز سے دیرپا امن قائم ہو سکے گا یا نہیں۔ ماضی کے تجربات کی روشنی میں لوگ شفاف حکمتِ عملی اور واضح اہداف کا مطالبہ کر رہے ہیں تاکہ بار بار نقل مکانی اور عدم استحکام سے بچا جا سکے۔ تیراہ ویلی میں جاری آپریشن نہ صرف سیکیورٹی بلکہ انسانی اور معاشرتی پہلوؤں کے حوالے سے بھی ایک اہم چیلنج بن چکا ہے۔

08/01/2026

عدالتی نظام پر سوالیہ نشان ؟

سز۔ائے موت ختم ہو گئی ، 17 سال کاٹ لیے ،8 رہ گئے ، وہ بھی گزر جائیں گے ، میں خوش اور مطمئن ہوں کہ میں نے غیرت دکھائی ۔۔۔۔
کوٹ لکھپت جیل میں 17 سال سے بند خاتون جس نے عدالت میں اپنے بھائی کے قا۔تل کو گولیوں سے بھون ڈالا تھا ، قید میں رہ کر بھی مطمئن ۔۔۔۔ بس کبھی کبھی گھر یاد آجاتا ہے جہاں میری شادی کی باتیں ہو رہی تھیں۔۔۔۔۔۔میرے بھائیوں کو ق۔ت۔ل کیا گیا تو انصاف کے لیے جگہ جگہ مارے پھرے ، ہر دروازہ کھٹکھٹایا لیکن انصاف یہاں صاف پیسے اور طاقت والوں کو ملتا ہے ، بس پھر سوچ لیا کمزور اور مظلوم بن کر نہیں رہنا چنانچہ جس روز بھائی کے قا۔تل کی پیشی تھی میں بھی پہنچ گئی اور اسے جج کے سامنے فایئر ما۔ر کے ڈھیر کردیا ، پتہ نہیں میں نے ٹھیک کیا یا غلط ، پتہ نہیں قانون کیا کہتا ہے اور انصاف کے تقاضے کیا کہتے ہیں ، میرا دل اور دماغ کہتا ہے میں نے بالکل ٹھیک کیا ۔۔۔۔ جیل تو اب گھر لگتا ہے مجھے یہاں کوئی ٹینشن نہیں لگتا ہے یہیں کھیل کود کر جوان اور اب بوڑھی ہو رہی ہوں ، 18 سال کی تھی جب یہاں آئی اب 35 سال کی ہوں ، کوٹ لکھپت جیل لاہور میں عمر قید کی مجرم ایک خاتون کی باتیں

07/01/2026

مگرمچھ آدمی کو کھا گیا😢😢

07/01/2026

سو جاؤ عزیزو کہ فصیلوں پہ ہر اک سمت ہم لوگ ابھی زندہ و بیدار کھڑے ہیں 🇵🇰

Address

Street No 3
Yazman Mandi
7712324

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hum sab ka Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share