
17/05/2023
کچھ لوگوں کو لے کر ہر فیصلہ اللہ کے حوالے کر دینا چاہیے وہ بہترین انصاف کرنے والا ہے۔ جو وہ ڈیزرو کرتے ہیں وہ انھیں مل کر رہے گا وہ یا اس دنیا میں ہو یا آخرت میں کیوں کہ معافی تو تب تک نہیں ملیں گی جب تک وہ انسان معاف نہیں کرے گا جسے دکھ پہنچایا گیا ہو۔
اور کچھ چیزوں کو کر لے آپ چاہ کر بھی لوگوں کو معاف نہیں کر سکتے۔
Raza RK