kabutar baaz Yazman

Directions Contact the business
20/10/2026

ماشاءاللہ کیا ہی کمال جوڑے ہیں 👌🕊️🥰

18/10/2026

ماشاءاللہ دوستو کیا ہی لاجواب 🕊️🕊️🥰

16/10/2026

استاد بابا ماسٹر عبدالغفار صاحب نے کبوتر بازی کے بہت سارے راز کھول دیے اور بتا دیا کہ کون سا کبوتر میدان میں ہار سکتا ہے 🕊️🥰

13/10/2026

بابا جی ماسٹر عبدالغفار صاحب نے لاجواب ٹپ بتا دیے کہ کبوتر کے میڈیسن کے اثرات کیسے ختم کیے جائیں اور شاندار باتیں 🥰🕊️

11/10/2026

دودھ سے کیسے کبوتر کو کیسے صاف کیا جاتا ہے استاد ماسٹر غفار نے سارے راز کھول دیے 🥰🕊️

11/10/2026

19 دن کبوتر موڑنے والے استاد ماسٹر عبدالغفار صاحب نے کبوتر کی میڈیسن کے اثرات ختم کرنے کا طریقہ کر بتا دیا 🥰🕊️

09/10/2026

استاد ماسٹر عبدالغفار صاحب نے لاجواب موڑ بتا دیا اپ کبوتر کو کافی دن تک موڑ سکتے ہیں 🥰🕊️


07/10/2026

ماشاءاللہ استاد محترم استاد آصف گجر صاحب 40 چھتوں میں چمپئن 🥰❤️👌

07/10/2026

ماشاءاللہ جی استاد محترم استاد گجر صاحب کا پانچواں کبوتر بیٹھتے ہوئے دو سامنے،🤲

Address

Yazman Mandi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when kabutar baaz Yazman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to kabutar baaz Yazman:

Shortcuts

Share