Darman News

Darman News Like this page for more information about Darman

19/05/2025

ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ مورخہ 21 مئی 2025 بروز بدھ کو تھانہ احمد آباد اور ظفروال میں عوامی مسائل کے حل کیلئے کھلی کچہری لگائیں گے۔شہری اپنے مسائل اور شکایات کے حل اور ازالے کیلئے تشریف لائیں۔

30/01/2025

16نومبر 2023 کو ق ت ل ہونے والے سابقہ چیئرمین ڈنگہ یونین کونسل چوہدری تجمل حسین سیٹھی قتل کا فیصلہ مقامی عدالت نے سنادیا ۔دو ملزمان باقر اور لطیف کو 25 پچیس سال سزا ۔تین ملزمان چیئرمین شہزاد ۔عارف اور طاہر کو بری کردیا گیا

23/12/2024

قتل کیس کوٹ ناجو(الیکشن ڈے2024 -4-21 والا)مقدمہ نمبر433/24 کےمرکزی ملزم پرویز احمد کو عمر قید۔و بھاری جرمانہ کی سزا۔۔۔
تفصیلات کے مطابق مقدمہ نمبر24/433 تھانہ ظفروال
میں مین ملزم پرویز احمد پر ضمنی الیکشن2024-4 -21 میں ہونے والے حادثہ(فوجی محمد یوسف کے قتل کا ) الزام تھا کہ اس نے فوجی محمد یوسف کا قتل کرکے زیردفعہ302کے جرم
کا ارتکاب کیا ہے تاہم دوران ٹرائل مقدمہ گواہان استغاثہ اپنے موقف کو درست ثابت کرنے میں مکمل طور پر کامیاب رہے اور مدعی مقدمہ کے وکیل کاشف مشتاق ایڈووکیٹ ہائیکورٹ کے حتمی دلائل سننے پر بعدالت جناب جہانزیب چٹھ صاحب ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ظفروال نے ملزم پرویز احمد کو آج مورخہ2024-12- 23کو فوجی محمد یوسف کے قتل کا الزام درست ثابت ہونے پر عمر قیداور بھاری جرمانہ کی سزا سنادی.

نارووال کا نوجوان City Press Club Zafarwal
18/12/2024

نارووال کا نوجوان City Press Club Zafarwal

17/06/2024
29/03/2024

محمد نبیل ولد قربان علی گاؤں ٹھاکردوارہ (یوسی نگوال) ذہنی توازن مفلوج ہے۔ صبح 12 بجے کا گھر سے غائب ہے۔ ابھی تک گھر واپس نہیں آیا۔ جس کسی کو بھی ملے اس نمبر پر فوری اطلاع دے دیں۔
03086111327 | 03088779551

29/03/2024

سعید الحسن شاہ ن لیگ کو پیارے ہوگئے۔

اویس قاسم کو پی ٹی آئی سنی اتحاد کونسل کا ٹکٹ جاری
28/03/2024

اویس قاسم کو پی ٹی آئی سنی اتحاد کونسل کا ٹکٹ جاری

26/03/2024

ضروری اطلاع برائے کھلی کچہری ملتوی

26/03/2024

Address

Zafarwal
51670

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darman News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share