نام عبداللہ ولد محمد اکرم عمر 12 سال
آج دوپہر ایک بجے سبزی منڈی ظفروال کے ساتھ مدرسہ سے واپسی پر لاپتہ ہے جس کسی کو ملے اس نمبر پر رابط کریں شکریہ
0302.5370875
26/02/2023
ہفتے کے روز یروشلم میں امریکی سفارت خانے کے سامنے احتجاج کے دوران ایک اسرائیلی پولیس اہلکار نے ایک فلسطینی بچے کو گلا دبا کر ہلاک کر دیا۔ معصوم بچے نے مرنے سے پہلے کلمہ شہادت بھی پڑھا۔ گروپس کی جانب سے اس ویڈیو کو یوٹیوب پر اپ لوڈ کرنے کی متعدد کوششوں کے باوجود اسے گوگل، فیس بک اور یوٹیوب سے مسلسل ہٹایا جاتا رہا- اس ویڈیو کو اتنا وائرل کریں کہ یہ تمام میڈیا تک بھی پہنچ جائے۔
22/02/2023
ظفروال کچہری کا احاطہ لڑای کا میدان بن گیا
22/02/2023
ظفروال ،12 سالہ لڑکا کرنٹ لگنے سے جاں بحق
21/02/2023
مرعات ختم کریں تمام آرمی ، نیوی ، ائرفورس کے افسران، ججز، بیوروکریسی،وزیروں ، مشیروں کی سرکای گاڑیاں ختم کرکے بیچ دی جائیں۔ اپنی ذاتی گاڑیوں، ذاتی پٹرول پر دفتر آمد و رفت شروع کریں،گھر کے گیس بجلی،ٹیلیفوں کے بلوں کی ادائیگی اپنی تنخواہوں سے ادا کریں،جس طرح ایک عام ملازم پیشہ افراد و عوام کرتی ہے،بیرونی اشیاء کا استعمال بند کریں۔۔ ایک ماہ میں کھربوں روپے کی بچت ہو جائے گی، ایک سال میں سارے کا سارا بیرونی و اندرونی قرضہ ادا ہو جائگا،
دوستو کو سنڈ کرو
آواز اٹھاو ،ایک مینے میں تمام بنیادی اشیاء کی قیمتیں 50 سال پرانی حالت پر اجائیں گی،
اللہ پر توکل کرو اور ابتداکرو،
کم از کم اس میسیج کو اتنا عام کرو کہ ہر پاکستانی کا ضمیرجاگ جائے،🤲
21/02/2023
ظفروال(جواد رفاقت سٹی بیورو چیف 32532).ظفروال سستا آٹے کے بازار میں ہر عمر کے لوگوں کی قطاریں لگ گیں۔سستا آٹا حاصل کر نے کی ہر کسی کی کوشش جاری ھے۔ اب ظفروال سٹی میں آٹا لینا ھوا دشوار لوگ پورا دن لاٸین میں لگے رہیں ۔ لیکن لوگ پھر بھی آٹا لینے میں ناکام. مہنگاٸ نے غریب لوگوں کو اس قدر بنا دیا ہے۔ جو ہماری اس قوم کی ماں بہن کبھی باہر نہیں نکلی آج وہ بھی قطاروں میں لگ کے آٹا لے رہی ہیں۔ آٹا لینے کے لیے پہلے شناختی کارڈ دیں اور ٹوکن لیں۔ آپ اس تصویر میں مرد و عورت دیھکیں کیسے قطاروں میں لگیں ہے۔ خدارا کوئی تو رحم کیا جاۓ اس ملک کی غریب عوام پر۔
20/02/2023
ظفروال سستا آٹے کے بازار میں ہر عمر کے لوگوں کی قطاریں لگ گیں۔سستا آٹا حاصل کر نے کی ہر کسی کی کوشش جاری ھے۔ اب ظفروال سٹی میں آٹا لینا ھوا دشوار لوگ پورا دن لاٸین میں لگے رہیں ۔ لیکن لوگ پھر بھی آٹا لینے میں ناکام. مہنگاٸ نے غریب لوگوں کو اس قدر بنا دیا ہے۔ جو ہماری اس قوم کی ماں بہن کبھی باہر نہیں نکلی آج وہ بھی قطاروں میں لگ کے آٹا لے رہی ہیں۔ آٹا لینے کے لیے پہلے شناختی کارڈ دیں اور ٹوکن لیں۔ آپ اس تصویر میں مرد و عورت دیھکیں کیسے قطاروں میں لگیں ہے۔ خدارا کوئی تو رحم کیا جاۓ اس ملک کی غریب عوام پر۔
Be the first to know and let us send you an email when Zafarwal CID News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.