City News District Narowal

City News District Narowal City News

27/06/2025

ظفروال میں دلخراش واقعہ گزشتہ روز کفیل ذوالفقار کو زہریلی گولیاں کھلا کر جان سے مار دیا گیا

20/06/2025
14/06/2025

نواحی قصبہ لوہارہ میں گرمی سے نڈھال لوگ واپڈا کے رویہ پر سراپہ احتجاج

تلاش اہلخانہیہ بیٹی اس وقت ہربنس پورہ چوک میں ہے ۔کوی جانتا ہو تو رابطہ کریں 03030117658
11/06/2025

تلاش اہلخانہ
یہ بیٹی اس وقت ہربنس پورہ چوک میں ہے ۔کوی جانتا ہو تو رابطہ کریں
03030117658

وزیراعلٰی پنجاب محترمہ مریم نواز کا ایک اور عوام دوست قدم۔پیدائش اور اموات کے اندراج کیلئے کمپیوٹرائزڈ سرٹیفکیٹ کی فیس م...
21/05/2025

وزیراعلٰی پنجاب محترمہ مریم نواز کا ایک اور عوام دوست قدم۔پیدائش اور اموات کے اندراج کیلئے کمپیوٹرائزڈ سرٹیفکیٹ کی فیس مکمل طور پر معاف کی دی گئی۔

شکرگڑھ محلہ رشید پورہ قبرستان سے نومولود بچہ ملا ہے جسے ریسکیو ٹیم نے ٹی ایچ کیو ہسپتال شکرگڑھ منتقل کر دیا ہے ریسکیو کے...
23/04/2025

شکرگڑھ محلہ رشید پورہ قبرستان سے نومولود بچہ ملا ہے جسے ریسکیو ٹیم نے ٹی ایچ کیو ہسپتال شکرگڑھ منتقل کر دیا ہے ریسکیو کے مطابق بچہ نارمل ہے۔۔۔ اللہ اس طرح کے کام کرنے والوں کو ہدایت دے آمین

20/04/2025

شکرگرھ کے قصبہ بڑا بھائی کے رہائشی دو نوجوانوں پر با اثر افراد کا تشدد اور غلیظ گالیاں ،ملزم گرفتار .
علاقے بھر کی تازہ ترین اور تیز ترین اپ ڈیٹس کے لیے ھمارے پیج کو فالوو کریں لائیک کریں اور شئیر کرنا مت بھولیں 🌹

20/04/2025

ظفروال: سدووالہ گاؤں کے قریب افسوسناک حادثہ
آج ناروال روڈ پر سدووالہ گاؤں کے نزدیک ایک تیز رفتار کیری ڈبہ کی اوورٹیکنگ کے دوران دو موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئے، جس کے نتیجے میں تین موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہوگئے جبکہ ایک بزرگ خاتون جاں بحق ہو گئیں۔

شکرگڑھ: نواحی گاؤں چھنی نگروٹہ نالہ بئیں میں کمسن بچہ ڈوب کر جانبحق زرائع ۔۔۔
13/04/2025

شکرگڑھ: نواحی گاؤں چھنی نگروٹہ نالہ بئیں میں کمسن بچہ ڈوب کر جانبحق زرائع ۔۔۔

تلاش ورثاء پلیز شئیر شکرگڑھ' ایک بچی اس وقت پرانے لاہوری ہوٹل ریلوے روڑ پر موجود ہے ورثاء کا نام بتا نہیں رہی وہ مسلسل ا...
10/04/2025

تلاش ورثاء پلیز شئیر شکرگڑھ' ایک بچی اس وقت پرانے لاہوری ہوٹل ریلوے روڑ پر موجود ہے ورثاء کا نام بتا نہیں رہی وہ مسلسل ایک گھنٹے سے ریلوے روڑ پرانے لاہوری ہوٹل پر موجود ہے جانے والے افراد اس نمبر پر رابطہ کریں
03074713535
*محمد شفیق شیرازی نمائندہ سنو نیوز شکرگڑھ* '
*03007768137*

نیو لاہور روڈ پیجووالی اسٹاپ پر بس نے پیدل جاتے ہوے دو لوگوں کو ٹکر مار دی۔ عورت موقع پر جانبحق ایک بچہ شدید زخمی،زخمی م...
07/04/2025

نیو لاہور روڈ پیجووالی اسٹاپ پر بس نے پیدل جاتے ہوے دو لوگوں کو ٹکر مار دی۔

عورت موقع پر جانبحق ایک بچہ شدید زخمی،زخمی مریض کو ڈی ایچ کیو منتقل کردیا گیا۔

نارووال تفصیلات کے مطابق نارووال ریسکیو 1122 کمانڈ اینڈ کنٹرول روم میں کال موصول ہوئی کہ پیجووالی میں بس نے پیدل جانے والوں کو ٹکر مار دی ہے ۔کال موصول ہوتے ہی ریسکیو اسٹیشن نارووال سے ایمبولینس اور موٹر بائیک ایمبولینس کو فوراً موقع پر بھیج دیا گیا۔ موقع پر پہنچتے ہی ریسکیو سٹاف نے بتایا کہ مسافر بس جو لاہور سے نارووال کی طرف آ رہی تھی سڑک پر کھڑے ایک عورت اور ایک بچے کو ٹکر مار کر بھاگ گئے۔ریسکیو 1122 کے سٹاف نے آہل ولد تنویر عمر چار سال کو شدید زخمی حالت میں فوری ابتدائی طبی امداد فراہم کر کے ڈی ایچ کیو ہاسپٹل منتقل کر دیا گیا۔
جبکہ نسرین بی بی زوجہ فاروق عمر 50 سال جو کہ موقع پر جاں بحق ہو گئی۔اس کی ڈیڈ باڈی کو بھی ڈی ایچ کو ہاسپٹل منتقل کیا گیا۔دونوں کا تعلق گاؤں ڈیریانوالا سے ہے۔

Address

Zafarwal

Telephone

+923026107612

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City News District Narowal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share