Digital Zafarwal

Digital Zafarwal ملکی اور غیر ملکی تمام خبروں سے رہے باخبر
ڈیجیٹل میڈیا نیٹ ورک

اوور لوڈ ٹرک میں مرغی کی طبیعت اچانک ناساز ھونے پر ٹریفک پولیس والا مرغی کو ھسپتال لے جا رھا ھے۔انسانیت ابھی زندہ ھے۔😂🙃😭...
03/12/2024

اوور لوڈ ٹرک میں مرغی کی طبیعت اچانک ناساز ھونے پر
ٹریفک پولیس والا مرغی کو ھسپتال لے جا رھا ھے۔
انسانیت ابھی زندہ ھے۔😂🙃😭😭🙃🙃🙃🤔🤔

02/12/2024
02/12/2024

فیر کیندے نے چنگا پلا روٹی کھا کہ نکلیا سی

02/12/2024

*دنیا 5G کے بعد 7G کی طرف جا رہی ہے اور ہمارے میسج ہی اوپن نہیں ہو رہے*۔۔۔
*وطن کی مٹی گواہ رہنا* 😑

Digital Zafarwal Ahmad Iqbal for PP-54 Zafarwal
02/12/2024

Digital Zafarwal Ahmad Iqbal for PP-54 Zafarwal

30/06/2024

موت کا ایک دن مقرر ہے ہر وقت موت کی تیاری میں رہے کیا معلوم موت کا فرشتہ ہماری روح لینے کس ٹائم اور کس حالت میں آئے گا۔۔

29/06/2024

حنا پرویز بٹ نے عظمی کاردار کی بےعزتی کر دی

13/06/2024

ابھی کچھ دیر پہلے تھوڑا سا طوفان چلنے سے فتوال سلہریا اچانک درخت گر گیا اور نوجوان کی جان لے گیا اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے

عیدالاضحیٰ کی نماز مرکزی عیدگاہ ظفروال میں 06,30 بجے ادا کی جائے گی،،،،
13/06/2024

عیدالاضحیٰ کی نماز مرکزی عیدگاہ ظفروال میں 06,30 بجے ادا کی جائے گی،،،،

07/06/2024

سرکاری افسر بن کر کاغذ چیک کرنے کے بہانے غریب بکرے بیچنے والے سے 1 لاکھ 80 ہزار لوٹ لئے گئے

Address

Zafarwal
51670

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital Zafarwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share