Hafiz Tariq Rizvi Official

Hafiz Tariq Rizvi Official Ticket holder MPA PP-54 from Tahreek E Labbaik Pakistan

28/07/2025

مجاہد ختم نبوت حافظ محمد طارق رضوی صاحب امیدوار MPA پی پی 54 ظفروال

میٹنگ اپڈیٹ 27 جولائی مسلم ٹاؤن سٹی ظفروالتحریک لبیک مسلم ٹاؤن سٹی ظفروال میں محمد احمد رضوی صاحب کی کاوش سے عبدالشکور ر...
28/07/2025

میٹنگ اپڈیٹ 27 جولائی مسلم ٹاؤن سٹی ظفروال

تحریک لبیک مسلم ٹاؤن سٹی ظفروال میں محمد احمد رضوی صاحب کی کاوش سے عبدالشکور رضوی صاحب بہرین سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کے گھر اہم میٹنگ کی گئی جس میں مجاہد ختم نبوت حافظ محمد طارق رضوی صاحب ٹکٹ ہولڈر MPA PP-54 کے ہمراہ علی رانا رضوی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ PP-54 محمد طیب رضوی کے ساتھ دیگر کارکنان نے بھی خصوصی شرکت کی
14 اگست کے حوالے سے کارکنان کو دعوت دی گئی اور تحریک کے کام کو مزید تیز کرنے پر مشاورت ہوئی

اپڈیٹ 25 جولائی 2025یونٹ دوتیل یوسی جبال میں قاری نصیر احمد صاحب امام مسجد ھذا مرکزی جامعہ مسجد ضیاء الاثانی میں جمعۃ ال...
25/07/2025

اپڈیٹ 25 جولائی 2025

یونٹ دوتیل یوسی جبال میں قاری نصیر احمد صاحب امام مسجد ھذا مرکزی جامعہ مسجد ضیاء الاثانی میں جمعۃ المبارک کا خطبہ اور بیان مجاہد ختم نبوت حافظ محمد طارق رضوی صاحب ٹکٹ ہولڈر MPA پی پی 54 نے ارشاد فرمایا

اپڈیٹ 23 جولائی 2025 یونٹ کوہلیاں یوسی ڈنگہ میں سینیئر تحریکی رہنما غفران رضوی اور وقاص لمبردار آف سپوال کی کاوش سے حافظ...
23/07/2025

اپڈیٹ 23 جولائی 2025

یونٹ کوہلیاں یوسی ڈنگہ میں سینیئر تحریکی رہنما غفران رضوی اور وقاص لمبردار آف سپوال کی کاوش سے حافظ محمد طارق رضوی صاحب امیدوار MPA پی پی 54 ظفروال کی دوستوں کے ساتھ میٹنگ ہوئی

اپڈیٹ 23 جولائی 2025 یونٹ پنڈی چنیانی یوسی مراڑہ میں امیر یوسی مراڑہ تنویر احمد رضوی کے ہمراہ حافظ محمد طارق رضوی صاحب ا...
23/07/2025

اپڈیٹ 23 جولائی 2025

یونٹ پنڈی چنیانی یوسی مراڑہ میں امیر یوسی مراڑہ تنویر احمد رضوی کے ہمراہ حافظ محمد طارق رضوی صاحب امیدوار MPA پی پی 54 ظفروال نے سینیئر تحریکی رہنما محمد حمزہ کی والدہ مرحومہ کی فاتحہ خوانی کی

اپڈیٹ 20 جولائی 2025 پنڈی بوہڑی میں سینیئر تحریکی رہنما اللّٰہ دتہ کے ہمراہ حافظ محمد طارق رضوی صاحب امیدوار MPA پی پی 5...
20/07/2025

اپڈیٹ 20 جولائی 2025

پنڈی بوہڑی میں سینیئر تحریکی رہنما اللّٰہ دتہ کے ہمراہ حافظ محمد طارق رضوی صاحب امیدوار MPA پی پی 54 ظفروال نے سینیئر تحریکی رہنما چوہدری لیاقت علی مرحوم کی فاتحہ خوانی کی

اپڈیٹ 20 جولائی 2025یونٹ جھجوانہ تحصیل شکرگڑھ PP-55 میں قاری کبیر صاحب کہ والدین مرحومین کے ایصال ثواب کیلئے محفل ذکر سی...
20/07/2025

اپڈیٹ 20 جولائی 2025

یونٹ جھجوانہ تحصیل شکرگڑھ PP-55 میں قاری کبیر صاحب کہ والدین مرحومین کے ایصال ثواب کیلئے محفل ذکر سیدنا امام حسین ؓ میں مجاہد ختم نبوت حافظ محمد طارق رضوی صاحب ٹکٹ ہولڈر MPA پی پی 54 نے خصوصی خطاب فرمایا

اپڈیٹ 19 جولائی 2025 یونٹ و یوسی روپوچک میں سینیئر تحریکی رہنما منور حسین رضوی اور راحت شیخ کے ہمراہ حافظ محمد طارق رضوی...
19/07/2025

اپڈیٹ 19 جولائی 2025

یونٹ و یوسی روپوچک میں سینیئر تحریکی رہنما منور حسین رضوی اور راحت شیخ کے ہمراہ حافظ محمد طارق رضوی صاحب امیدوار MPA پی پی 54 ظفروال نے امتیاز عرف کالا مرحوم کی فاتحہ خوانی کی

اپڈیٹ 19 جولائی 2025 یونٹ و یوسی روپوچک میں سینیئر تحریکی رہنما فیض الرسول رضوی غازی پور کہ ہمراہ حافظ محمد طارق رضوی صا...
19/07/2025

اپڈیٹ 19 جولائی 2025

یونٹ و یوسی روپوچک میں سینیئر تحریکی رہنما فیض الرسول رضوی غازی پور کہ ہمراہ حافظ محمد طارق رضوی صاحب امیدوار MPA پی پی 54 ظفروال نے ڈاکٹر حماس یونس آف روپوچک کے ساتھ تحریکی میٹنگ کی اور اہم تحریکی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

عظیم الشان خطبہ جمعۃ المبارکبتاریخ: 25 جولائیبمقام: جامعہ مسجد ضیاء لاثانی دوتیل
19/07/2025

عظیم الشان خطبہ جمعۃ المبارک
بتاریخ: 25 جولائی
بمقام: جامعہ مسجد ضیاء لاثانی دوتیل

اپڈیٹ 18 جولائی 2025یونٹ کھارا میگاہ PP-58 جامعہ مسجد رضا میں سینیئر تحریکی رہنماؤں عبدالواحد رضوی محسن رضوی محمد ثقلین ...
19/07/2025

اپڈیٹ 18 جولائی 2025

یونٹ کھارا میگاہ PP-58 جامعہ مسجد رضا میں سینیئر تحریکی رہنماؤں عبدالواحد رضوی محسن رضوی محمد ثقلین رضوی اور صاحبزادہ محمد ثاقب رضا رضوی کی کاوش سے محفل عظمت حسین کا انعقاد ہوا جس میں پیرزادہ محمد اویس قادری رضوی صاحب آف سیرت آباد نارووال اور مجاہد ختم نبوت حافظ محمد طارق رضوی صاحب ٹکٹ ہولڈر MPA پی پی 54 نے خصوصی خطاب فرمایا

اپڈیٹ 18 جولائی 2025یونٹ جہانیاں یوسی دھمتھل میں جمعۃ المبارک کا خطبہ اور بیان مجاہد ختم نبوت حافظ محمد طارق رضوی صاحب ٹ...
18/07/2025

اپڈیٹ 18 جولائی 2025

یونٹ جہانیاں یوسی دھمتھل میں جمعۃ المبارک کا خطبہ اور بیان مجاہد ختم نبوت حافظ محمد طارق رضوی صاحب ٹکٹ ہولڈر MPA پی پی 54 نے ارشاد فرمایا

Address

Ghazi Pur
Zafarwal

Telephone

+923319666862

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Tariq Rizvi Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hafiz Tariq Rizvi Official:

Share