City Press Club Zafarwal

City Press Club Zafarwal سٹی پریس کلب سے رابطہ کرنے کا شکریہ
03337775386
(3)

26/09/2025

ظفروال کا تاریخی درخت چوروں کے نشانے پر ۔انتظامیہ کی عدم دلچسپی سے ظفروال کے اثاثے تباہی کے دہانے پر

26/09/2025

💰 رائلٹی کہاں گئی؟
نالہ ڈیک سے روزانہ سینکڑوں ڈمپر ریت نکال رہے ہیں، مگر مقامی عوام کو کچھ نہیں مل رہا۔ رائلٹی غائب، ماحول تباہ، سڑکیں برباد اور حادثات عام!
ہمارا پروگرام “سائلنٹ فائلز” دیکھیں اور جانیں کس طرح عوامی امانت پر ڈاکہ ڈالا جا رہا ہے۔

(ماحولیاتی تحفظ ایجنسی)






#ظفروال






25/09/2025
25/09/2025

ظفروال بوبک کے قریب کھوکھر اسٹاپ پر تیز رفتار موٹر سائیکل کی بھینس کو ٹکڑ ، موٹر سائیکل خوش قسمتی سے بچ گیا ، جبکہ عینی شاہدین کے مطابق بھینس زخمی ہوکر بے ہوش ہوچکی ہے

25/09/2025

⚠️ ظفروال کے نجی اسپتال کا افسوسناک واقعہ ⚠️
ایک مریضہ کو پتّہ کے آپریشن کے لیے لایا گیا مگر بغیر بے ہوشی آپریشن کی کوشش، اور خاتون کی جسامت پر عملے کی مبینہ طنز۔
لواحقین کا شدید احتجاج — محکمہ صحت سے کارروائی کا مطالبہ۔

📢 عوام کی جان و عزت محفوظ بنانا انتظامیہ کی اولین ذمہ داری ہے۔

تاریخ 24 ستمبر 2025، ایس ڈی ای او پیرا شفیق احمد چشتی اور سب انسپکٹر محمد کلیم اللہ نثار معمول کی چیکنگ کے دوران اشیاء خ...
25/09/2025

تاریخ 24 ستمبر 2025، ایس ڈی ای او پیرا شفیق احمد چشتی اور سب انسپکٹر محمد کلیم اللہ نثار معمول کی چیکنگ کے دوران اشیاء خوردونوش کی قیمتوں اور ناجائز تجاوزات کی روک تھام میں مصروف تھے۔
دوران کارروائی مسمی عامر بٹ ولد جاوید بٹ دکانداروں کو سرکاری اہلکاروں کے خلاف اشتعال دلاتے پکڑا گیا۔
🔍 کریمنل ریکارڈ چیک کرنے پر معلوم ہوا کہ ملزم تھانہ ندوکی کے مقدمہ نمبر 3/18 میں آٹھ سال سے اشتہاری (P.O) ہے۔
بعد ازاں ملزم کو تھانہ ندوکی پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔

📢 قانون سب کے لیے برابر ہے — 8 سال بعد بھی قانون نے دبوچ لیا۔

منگوال گاؤں میں اٹھارہ سالہ عبداللہ گھر میں لگی موٹر کے کرنٹ لگنے سے جانبحق
25/09/2025

منگوال گاؤں میں اٹھارہ سالہ عبداللہ گھر میں لگی موٹر کے کرنٹ لگنے سے جانبحق

25/09/2025

ظفروال درمان روڈ ٹریفک حادثہ ۔نجی کالج کی وین نے خان پور کے رہائشی فوجی رشید کو کچل ڈالا ۔زخمی حالت میں ٹی ایچ کیو منتقل
فیصل بھٹی کی رپورٹ

الحمداللہ بچہ مل گیا
25/09/2025

الحمداللہ بچہ مل گیا

25/09/2025

اعلان گمشدگی
میں فیضان مدینہ نارووال کا طالب علم ہوں میرا بیگ سرخ کلر کا جس میں کتابیں اور ڈاکو منٹس ہیں ظفروال اڈہ میں گم ہو گیا ہے اگر کسی کو ملے تو میرے نمبر پہ اطلاع دیں شکریہ 03015169983

25/09/2025

ظفروال پبلک پارک کی موجودہ صورتحال پہ تفصیلی رپورٹ

فہد والد محمد نوید ساکن دبوالہ شکر گڑھ کا رہائشی بچہ منگل سے گوہد پور چوک سیالکوٹ شادی پر گیا ہوا تھا۔اچانک لاپتہ ہو گیا...
25/09/2025

فہد والد محمد نوید ساکن دبوالہ شکر گڑھ کا رہائشی بچہ منگل سے گوہد پور چوک سیالکوٹ شادی پر گیا ہوا تھا۔اچانک لاپتہ ہو گیا ہے۔بچے کو ملنے پر اس نمبر پر اطلاع کریں
03034190558
03030834285
03056210879

Address

Kashmir Road
Zafarwal
51670

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City Press Club Zafarwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share