Y sports

Y sports Video editing and live broadcasting in social media

ماشاء اللہ پراؤڈ آف پاکستان شان نارووال سپانسر آف پنڈی بوہڑی رانا عثمان کی جانب سے کل ہونے والے کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ م...
11/07/2025

ماشاء اللہ پراؤڈ آف پاکستان شان نارووال سپانسر آف پنڈی بوہڑی رانا عثمان کی جانب سے کل ہونے والے کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ میں انعامات کی برسات کی جائے گی 🌹💝❤️💖
السعود انٹرنیشنل ٹریول اینڈ ٹورز پنڈی بوڑی کی طرف سے لگا تار 3 six پے 500 اور لگاتار 6 sixes پے 2000

09/05/2025

جنگیں مذاق نہیں ہوتی

جنگ مذاق نہیں ہوتی اور نہ ان پر مذاق بنائے جا سکتے ہیں یہ جنگیں جس زمین پر چھڑ جائیں اس کو بنجر کر کے رکھ دیتی ہیں۔۔۔💔
کیا ہم نے عراق، شام، افغانستان ، فل سطین اور لیبیا کا حال نہیں دیکھا۔۔۔۔؟؟؟💦
آج وہاں کھنڈرات، یتیم بچے، بیوہ عورتیں اور معذور نسلیں ہیں۔۔۔😓
اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق، عراق کی جنگ کے بعد 60 لاکھ افراد بے گھر ہوئے۔۔۔
شام میں خانہ جنگی سے 5 لاکھ سے زائد جانیں چلی گئیں۔۔۔
اور غزہ کے حالات تو آپ کے سامنے ہیں۔۔۔💔💦

جنگ صرف گولی اور بم نہیں لاتی۔۔۔
یہ بھوک، غربت، بیماری، نفسیاتی عذاب اور لاوارث نسلوں کو ساتھ لاتی ہے۔ جو زخم جنگ دیتی ہے، وہ دہائیوں تک بھر نہیں پاتے۔۔۔۔😓

جنگ مذاق نہیں، یہ نسلوں کی قبریں کھودتی ہے۔۔۔!💦*

جنگ چھوٹی ہو یا بڑی ۔۔ تباہی لاتی ہے.
پہلی جنگ عظیم نے تقریباً 1 کروڑ 60 لاکھ جانیں نگل لیں۔۔۔

دوسری جنگ عظیم میں 7 کروڑ سے زائد افراد مارے گئے، جس میں عام شہریوں کی تعداد افسوسناک حد تک زیادہ تھی۔۔۔

ہیروشیما اور ناگاساکی پر ایٹمی حملے نے لمحوں میں لاکھوں انسانوں کو بھسم کر دیا، اور آج بھی ان شہروں میں بیماریوں اور معذوریوں کی صورت میں جنگ کے زخم باقی ہیں۔😓💔

یاد رکھیں، جنگ میں کوئی جیتتا نہیں۔ صرف لاشیں، برباد نسلیں، یتیم بچے اور بنجر زمینیں بچتی ہیں۔۔۔💦💔

لہذا اللہ پاک سے اپنی گناہوں کی معافی مانگیں جنگ جیسے بڑے عذاب سے ہماری حفاظت فرمائے حالیہ دور میں جدید ہتھیار موجود ہیں اگر ان سے جنگیں ہوئی تو تباہی ہی تباہی ہو گئی۔اربوں انسان قتل ہوں گے۔

اسلئے اللہ پاک سے دعا کرتے رہیں۔۔۔🤲🏻🤲🏻
ہمیں دنیا کے عذاب سے اور آخرت کے عذاب سے ہماری حفاظت فرمائے🤲🏻

یہ وقت ہے ہمیں اللہ پاک سے معافی اور استغفار کی کثرت کرنی چاہیے۔

Alhamdulillah ChampionsKamanwala Sialkot
07/05/2025

Alhamdulillah Champions
Kamanwala Sialkot

زمان یوسف دی نام آف برانڈ SD ون ڈے ویلج لیول 2 اوپن ٹورنامنٹ میں چاروا کی طرف سے کھیلتے ہوئے سیمی فائنل میں 104 رنز کے ت...
07/05/2025

زمان یوسف دی نام آف برانڈ SD ون ڈے ویلج لیول 2 اوپن ٹورنامنٹ میں چاروا کی طرف سے کھیلتے ہوئے سیمی فائنل میں 104 رنز کے تعاقب میں ٹورنامنٹ کی بڑی بولنگ لائن کامران کامی,اعجاز ججی سمیتھ لاٹھی چارچ 11 پلس چھکوں کی مدد سے 70 + رنز کی شاندار اننگز 3 اوورز کھیل کر 86 رنز بورڈ بر لگا دیا بدقسمتی سے 6 بالز پر 18 رنز جب زما یوسف آؤٹ ہوائے تو نہیں بن سکے
Very Well Played

09/04/2025
آج کا درس حدیث
09/04/2025

آج کا درس حدیث

Address

Darman
Zafarwal
51670

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Y sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share