Sada Apna Zafarwal

Sada Apna Zafarwal Zafarwal, City of Gardens & Education.

Nice People!
𝙍𝙚𝙨𝙩𝙖𝙪𝙧𝙖𝙣𝙩𝙨: ZFC, Moon Grill, Fried Chick, Hot Food, Pizza Land, RFC, Millan Hall, Shagan Marriage Hall
𝙄𝙣𝙨𝙩𝙞𝙩𝙪𝙩𝙚𝙨: Punjab College, KIPS, Superior, Aspire College, APS, KLS, ELC

پاکستانی چائے کی ڈیمانڈ بڑھ گئی ، بھارتی خاتون پائلٹ بھی چائے پینے پاکستان پہنچ گئی، خاتون کا کہنا ہے کہ سندور کہاں ہے
10/05/2025

پاکستانی چائے کی ڈیمانڈ بڑھ گئی ، بھارتی خاتون پائلٹ بھی چائے پینے پاکستان پہنچ گئی، خاتون کا کہنا ہے کہ سندور کہاں ہے

ایٹمی حملہ آخری آپشن ہوگا، لیکن دشمن کو علم ہو کہ پاکستان دفاعِ وطن کے لیے کسی حد تک جا سکتا ہے۔پاکستان زندہ بادظفروال، ...
09/05/2025

ایٹمی حملہ آخری آپشن ہوگا، لیکن دشمن کو علم ہو کہ پاکستان دفاعِ وطن کے لیے کسی حد تک جا سکتا ہے۔
پاکستان زندہ باد
ظفروال، پاکستان

09/05/2025

ایتھے رکھ

07/05/2025
ملال ہے مگر اتنا ملال تھوڑی ہےیہ انکھ رونے کی شدت سے لال تھوڑی ہےبس اپنے واسطے ہی فکرمند ہیں سب لوگیہاں کسی کو کسی کا خی...
04/05/2025

ملال ہے مگر اتنا ملال تھوڑی ہے
یہ انکھ رونے کی شدت سے لال تھوڑی ہے

بس اپنے واسطے ہی فکرمند ہیں سب لوگ
یہاں کسی کو کسی کا خیال تھوڑی ہے

پروں کو کاٹ دیا ہے اڑان سے پہلے
یہ خوف ہجر ہے شوقِ وصال تھوڑی ہے

مزہ تو تب ہے کہ ہار کر بھی ہنستے رہو
ہمیشہ جیت ہی جانا کمال تھوڑی ہے

لگانی پڑتی ہے ڈبکی ابھرنے سے پہلے
غروب ہونے کا مطلب زوال تھوڑی ہے

برائے مہربانی بھائیوں اور بہنوں اگلے 10.15 دن شوارمے برگر کھانے سے پرہیز کریں. باقی آپ خود سمجھدار ہیں
29/04/2025

برائے مہربانی بھائیوں اور بہنوں اگلے 10.15 دن شوارمے برگر کھانے سے پرہیز کریں. باقی آپ خود سمجھدار ہیں

Address

Zafarwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sada Apna Zafarwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share