Zafarwal News

Zafarwal News Welcome 👇 to the Zafarwal News. Please Send 👉 Your Name •
WhatsApp Number & Address° Thanks Welcome to the Zafarwal News.

Check out our page to view the latest news and don't forget to Like to the Zafarwal News.

08/09/2025

08/09/2025

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی جنگو چک میں سیلابی ریلے کے دوران شہید ہونے والے نوجوان نزاکت علی کے اہل خانہ سے تعزیت کی
مزید تفصیلات جانیئے اس ویڈیو میں

08/09/2025

ظفروال کے نواحی گاؤں رامبڑی میں نالہ بسنتر کے سیلابی پانی نے سترہ سالہ نوجوان فیضان کی زندگی چھین لی افسوس ناک واقع ظفروال کے تھانہ لیسر کلاں کے نواحی گاؤں رامبڑی میں پیش آیا سترہ سالہ فیضان دوستوں کے ہمراہ نالہ بسنتر میں نہانے گیا تھا نہاتے ہوئے وہ گہرے پانی میں جا پہنچا اور ڈوب گیاکم سن دوستوں نے شور مچایا مگر اردگرد کوئی نہ ہونے کی وجہ سے اسے بچایا نہ جا سکا دوست بھاگتے ہوئے گاؤں پہنچے اور گھر والوں کو اطلاع دی جس پر دیہاتیوں نے فوری طور پر ریسکیو 1122 کو اطلاع دی ریسکیو ٹیم اور دیہاتیوں نے مشترکہ طور پر سرچ آپریشن شروع کیا غوطہ خوروں نے تین گھنٹے کی طویل جدوجہد کے بعد فیضان کی لاش برآمد کر لی لاش گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا۔

اِنَّا لِلّهِ وَاِنَّـا اِلَيْهِ رَاجِعونَسہیل ناصر محرر ٹپیالہ تھانہ دل کا دورہ پڑنے سے جانبحق
06/09/2025

اِنَّا لِلّهِ وَاِنَّـا اِلَيْهِ رَاجِعونَ
سہیل ناصر محرر ٹپیالہ تھانہ دل کا دورہ پڑنے سے جانبحق

05/09/2025

مشکل گھڑی میں قیادت کی نئی مثال! ⚡🤝

جب سیلاب اور طوفان نے ظفروال کو گھیر لیا، تو چیف ایگزیکٹو گیپکو انجینئر محمد ایوب خود ہنگامی دورے پر پہنچ گئے۔ انہوں نے موقع پر جا کر بجلی کی بحالی کے کاموں کا جائزہ لیا اور اپنی ٹیموں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہو کر حوصلہ افزائی کی۔

یہ صرف ایک دورہ نہیں، یہ گیپکو کی جانب سے اپنے صارفین کے لیے غیر متزلزل عزم کا ثبوت ہے۔ ہم ہر مشکل میں آپ کے ساتھ ہیں!

#گیپکو #ظفروال #قیادت

جی ایس او گوجرانوالہ کی ٹیم پوری محنت سے جیستی والا  گاؤں کی قریب نالہ ڈیک میں132 کے وی پول سے بجلی کی بحالی کے لیے پوری...
04/09/2025

جی ایس او گوجرانوالہ کی ٹیم پوری محنت سے جیستی والا گاؤں کی قریب نالہ ڈیک میں132 کے وی پول سے بجلی کی بحالی کے لیے پوری محنت سے کام کر رہے ہیں انشاء اللّٰہ کل شام تک بجلی مکمل بحالی متوقع ہے

04/09/2025

سیلابی پانی درمان روڈ پر کھڑا رہنے سے کئی بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے اور کروڑوں روپے مالیت کمرشل پراپرٹی زمین بوس ہونے کا بھی خدشہ ہے جس سے شہریوں تشویش کی لہر پائی جا رہی ہے اور مزید سیلابی پانی آنے سے پانی کا رخ سلہری ٹاؤن کی طرف جا رہا ہے
انتظامیہ کو اس پر فوری عملی کام کرنا چاہئے تا کہ پانی نکل سکے

04/09/2025

ظفروال محلہ مصطفی آباد گھروں میں سیلابی پانی کئی دنون سے کھڑا

04/09/2025

ظفروال غزالی سکول والی گلی میں گزشتہ 10 دنوں سے پانی کھڑا ہے اہل محلہ کو گزرنے میں شدید دشواری کا سامنا فوری نوٹس کا مطالبہ

04/09/2025

ظفروال میں موسلا دھار بارش

02/09/2025

نالہ ڈیک میں طغیانی کے باعث 132 کے وی پسرور۔ ظفروال ٹرانسمیشن لائن کا ٹاور متاثر جس سے 132 کے وی گرڈ اسٹیشن ظفروال کے 15 فیڈروں کی بجلی سپلائی معطل ہوئی ہے۔ ⚡

متاثرہ فیڈرز میں شامل ہیں:
📍 ظفروال📍 جموں گیٹ📍 ٹھرو منڈی📍 نونار📍 درمان📍 فخر الدین📍 سدوال📍 گیگیاں📍 دھم تھل📍 سنگیال📍 سنکھترا📍 رحیم آباد📍 نیو رحیم آباد

👷‍♂️ چیف ایگزیکٹو گیپکو انجینئر محمد ایوب کی ہدایات پر جی ایس او اور جی ایس سی ٹیمیں موقع پر موجود ہیں اور ٹاور کی بحالی کے لیے ہنگامی بنیادوں پر کام جاری ہے۔

🔄 متبادل ذرائع سے بجلی کی بحالی بھی شروع کر دی گئی ہے تاکہ صارفین کو جلد از جلد سہولت فراہم کی جا سکے۔


ظفروال میں بجلی کی سپلائی معطل ہو گئی
02/09/2025

ظفروال میں بجلی کی سپلائی معطل ہو گئی

Address

Zafarwal
51670

Telephone

+923104613772

Website

https://www.zafarwalnews.com/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zafarwal News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zafarwal News:

Share