Times Of Zafarwal

Times Of Zafarwal ٹائمز آف ظفروال مثبت صحافت اور حقائق پر مبنی خبروں کو زینت بناتا اور اقتدار کے ایوانوں میں عام آدمی کی آواز پہنچاتا ہے۔
(7)

01/08/2026
17/07/2026

ان شاءاللہ ایم ایل اے عثمان علیم مسلم بھائی ۔ انتخابی نشان کرسی

ایل اے 37 جموں 4 الیکشن کمپین کے سلسلہ میں شکرگڑھ شہر محلہ درمان روڈ شکرگڑھ
17/07/2026

ایل اے 37 جموں 4 الیکشن کمپین کے سلسلہ میں شکرگڑھ شہر محلہ درمان روڈ شکرگڑھ

یونین کونسل نگوال کوھلیاں
17/07/2026

یونین کونسل نگوال کوھلیاں

تاریخی مرکزی جلسۂ عام — ظفروال25 جولائی، بروز ہفتہمغرب کی نماز کے فوراً بعد مقام: ختمِ نبوت چوک، ظفروالتمام اہلِ علاقہ، ...
17/07/2026

تاریخی مرکزی جلسۂ عام — ظفروال

25 جولائی، بروز ہفتہ
مغرب کی نماز کے فوراً بعد
مقام: ختمِ نبوت چوک، ظفروال
تمام اہلِ علاقہ، کارکنان اور عوام الناس کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ آئیں اور اس اہم جلسۂ عام کا حصہ بنیں۔

13/07/2026

ظفروال سابق وزیر چوہدری دانیال عزیز صاحب ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری محمود احمد سنگراں، چوہدری ندیم رحیم صاحب نے جموں کشمیر یونائیٹڈ موؤمنٹ کے نامزد اور مرکزی مسلم لیگ کے حمایت یافتہ امیدوار عثمان علیم مسلم بھائی کی حمایت کا اعلان کر دیا ۔

محمد عثمان باجوہ کو CCD ضلع نارووال کا SHO تعینات کردیا
10/07/2026

محمد عثمان باجوہ کو CCD ضلع نارووال کا SHO تعینات کردیا

08/07/2026

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کا رزلٹ شیڈول 2026

📢 دسویں جماعت: 6 اگست 2026
📢 نویں جماعت: 2 ستمبر 2026
📢 بارہویں جماعت (سیکنڈ ایئر): 23 ستمبر 2026
📢 گیارہویں جماعت (فرسٹ ایئر): 22 اکتوبر 2026

نوٹ:
جن طلبہ و طالبات کی میٹرک کے سالانہ امتحانات میں سپلی آئے گی، ان کے سپلیمنٹری امتحانات 6 اکتوبر 2026 سے شروع ہوں گے۔

جن طلبہ و طالبات کی انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات میں سپلی آئے گی، ان کے سپلیمنٹری امتحانات 3 نومبر 2026 سے شروع ہوں گے۔

ہنجلی مہتاب پور کے رہائشی عدنان گوادر چیک پوسٹ پر دشمن کی جانب سے بزدلانہ حملہ میں شہید
04/07/2026

ہنجلی مہتاب پور کے رہائشی عدنان گوادر چیک پوسٹ پر دشمن کی جانب سے بزدلانہ حملہ میں شہید

03/07/2026

حلقہ ایل اے-37 جموں 4 میں اہم سیاسی پیش رفت سامنے آگئی۔

میاں عمر قاسم نے ایم ایل اے کے انتخاب سے دستبرداری کا اعلان کر دیا۔

اس موقع پر میاں محمد مشتاق نے گفتگو کرتے ہوئے کہا:
"ہم پارٹی کے فیصلے کے ساتھ چلیں گے۔ پارٹی قیادت جو بھی فیصلہ کرے گی، ہم اسے دل و جان سے قبول کریں گے اور اپنے کیے ہوئے وعدے کو پورا کریں گے۔"

Address

Zafarwal
51670

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Times Of Zafarwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share