Zafarwal News

Zafarwal News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zafarwal News, Media/News Company, Zafarwala.

تحصیل ظفروال کے گاؤں جرپال میں محمّد سرور عرف شبا جو کہ محنت مزدوری کرتے ہیں ان کی دو بھنس جو چھاؤں میں باندهی ہوئی تھی ...
27/06/2024

تحصیل ظفروال کے گاؤں جرپال میں محمّد سرور عرف شبا جو کہ محنت مزدوری کرتے ہیں ان کی دو بھنس جو چھاؤں میں باندهی ہوئی تھی کسی نے ٹیکے لگا کر مار دی ظلم کی انتہا 😢

یہ پاکستانی نژاد ضلع نارووال کی تحصیل ظفروال سے تعلق رکھنے والے عاقب الیاس ہیں جو عمان کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کر رہے ہیں. ...
07/06/2024

یہ پاکستانی نژاد ضلع نارووال کی تحصیل ظفروال سے تعلق رکھنے والے عاقب الیاس ہیں جو عمان کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کر رہے ہیں. کل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے اہم میچ میں عاقب الیاس نے آسڑیلیا کیخلاف میکسویل کا ناقابل یقین کیچ پکڑا جبکہ گراؤنڈ میں بطور کپتان اپنے فیصلوں سے آسٹریلیا جیسی مظبوط حریف کو ٹف ٹائم دیا ۔ پاکستان میں اگر ٹیلنٹ کی قدر ہوتو عاقب الیاس سمیت دیگر کرکٹر یو اے ای ، عمان ، امریکہ اور دیگر ممالک کا رُخ کیوں کریں ۔ مگر نہی ہم کو تو چار چار من کے گینڈے ٹیم میں سلیکٹ کرنے ہیں ٹیلنٹ جائے بھاڑ میں ۔ ویلڈن عاقب الیاس

20/05/2024

اَلْحَمْدُلِلّٰه  باتیں نہیں وعدئے نہیں صرف کام۔ ظفروال تا کنگرہ روڈ کا کام شروع ہوگیا ہے۔۔۔عوام میں خوشی کی لہر۔.علاقہ ...
15/05/2024

اَلْحَمْدُلِلّٰه باتیں نہیں وعدئے نہیں صرف کام۔
ظفروال تا کنگرہ روڈ کا کام شروع ہوگیا ہے۔۔
۔عوام میں خوشی کی لہر۔.علاقہ کا عرصہ دراز سے درینہ مسلہ ظفروال تا کنگرہ روڈ شروع ہونے پر حل ہوگیا۔عوام نے پروفیسرچوہدری احسن اقبال وزیر ڈویلمپنٹ پلاننگ۔ پیر سید سعید الحسن شاہ۔۔چوہدری احمد اقبال ایم پی اے PP54کا دل کی اتھاہ گہراہیوں سے شکریہ ادا کیا۔اور مبارکباد پیش کی۔شکریہ۔پیر سید سعید الحسن شاہ صاحب۔
شکریہ۔پروفیسر چوہدری احسن اقبال۔وزیر ڈویلمپنٹ پلاننگ۔
چوہدری احمد اقبال MPA.PP..54.ظفروال۔Ahmad Iqbal for PP-54 Zafarwal

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَچوہدری خالد رشید صاحب (لگوال ہاؤس والے)خالقِ حقیقی سے جاملے اللہ پاک جنت الفرد...
08/01/2024

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
چوہدری خالد رشید صاحب (لگوال ہاؤس والے)خالقِ حقیقی سے جاملے
اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مُقام عطاء فرمائے آمین
ظفروال کی دھرتی کا ناقابل تلافی نقصان اللہ پاک آپکو آپ کے نیک اعمال کا اجر عظیم عطا کرے۔آمین

اے مرد مجاهد تیری جرت کو سلام ❤
09/10/2023

اے مرد مجاهد تیری جرت کو سلام ❤

ظفروال جنڈیالہ روڈ پر دو معصوم بچوں کو گلے میں رسی ڈال کے مار کر کے لاشوں کو کھیتوں میں پھینک دیا گیاافسوس ناک واقع  آج ...
04/10/2023

ظفروال جنڈیالہ روڈ پر دو معصوم بچوں کو گلے میں رسی ڈال کے مار کر کے لاشوں کو کھیتوں میں پھینک دیا گیا
افسوس ناک واقع آج ظفروال کے نواحی گاؤں وڈھالہ میں پیش آیا ، ماموں نے اپنے سگے دو بھانجے (ق ت ل)کردئیے۔۔۔۔۔

ماشااللہ سیدناومرشدنا پیر سید سعیدالحسن شاہ صاحب عمرہ کی ادائیگی فرماتے ہوے💝
01/09/2023

ماشااللہ سیدناومرشدنا پیر سید سعیدالحسن شاہ صاحب عمرہ کی ادائیگی فرماتے ہوے💝

29/08/2023

اللّٰه پاک ہم سب کے حال پر رحم فرمائے آمین۔😓😓
26/08/2023

اللّٰه پاک ہم سب کے حال پر رحم فرمائے آمین۔😓😓

😥😥
21/08/2023

😥😥

ہم حسین ترین ، امیر ترین، ذہین ترین اور زندگی میں ہر حوالے سے بہترین ہوکر بالآخر مر ہی جائیں گے...-حق تعالیٰ مغفرت فرمائ...
16/08/2023

ہم حسین ترین ، امیر ترین، ذہین ترین اور زندگی میں ہر حوالے سے بہترین ہوکر بالآخر مر ہی جائیں گے...
-حق تعالیٰ مغفرت فرمائے ..

Address

Zafarwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zafarwal News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share