Bara Pind

Bara Pind Bara Pind Pakistan is one of the most historical village located in Punjab, Tehsil Zafarwal, Narowal...This village is located on the brink of Nala basentar
(3)

07/10/2025
‏سانوُں جنتّوں کڈھیا لالچاں‏سانوُں کہندے آدم زاد‏اسیں قاتل سٙکّے خون دے‏ساڈّی پہلی کھیڈ فساد‏سانوُں شیشہ مہنے ماردا‏ساڈّ...
06/10/2025

‏سانوُں جنتّوں کڈھیا لالچاں
‏سانوُں کہندے آدم زاد
‏اسیں قاتل سٙکّے خون دے
‏ساڈّی پہلی کھیڈ فساد

‏سانوُں شیشہ مہنے ماردا
‏ساڈّے مُکھ تے اینا کوجھ
‏اسیں حِرصی حبسی لالچّی
‏سانوُں دھرتی کہندی بوجّھ

#پنجاب #بڑاپنڈجرپال #بڑاپنڈپرگوال #بڑاپنڈ #سوہناپنڈ

"شکر کرنے والا انسان، اللہ کی عطا کردہ نعمتوں میں دوسروں کو شریکِ کرنا پسند کرتا ہے۔ شکر کی صحیح تعریف یہی ہے کہ دستیاب ...
03/10/2025

"شکر کرنے والا انسان، اللہ کی عطا کردہ نعمتوں میں دوسروں کو شریکِ کرنا پسند کرتا ہے۔ شکر کی صحیح تعریف یہی ہے کہ دستیاب نعمت میں ان لوگوں کی شراکت یقینی بنائی جائے جنہیں وہ میسر نہیں۔"
اللہ کریم آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے۔ آمین
السلام علیکم زندگی بخیر
جمعہ مبارک

عظیم الشان فقید المثال ختم نبوت سیمینار برموقغ سالانہ عرس مبارک پیر طریقت رہبر شریعت عاشق قران،عالم با عمل،استاذ الحافظ ...
02/10/2025

عظیم الشان فقید المثال ختم نبوت سیمینار برموقغ سالانہ عرس مبارک پیر طریقت رہبر شریعت عاشق قران،عالم با عمل،استاذ الحافظ استاذ الفقرا حضور قبلہ سیدی حضرت علامہ مولانا حافظ محمد لیاقت علی عثمانی نقشبندی جہانگیری رحمتہ اللہ علیہ

بانی کریم؛ جامعہ عثمانیہ سلطانیہ فاطمۃ الزہرا رضی اللہ عنہا
نوٹ: علماء، مشائخ،نعت خواں، قرا حضرات کثیر تعداد میں شرکت فرمائیں گے

بمقام: جامعہ عثمانیہ سلطانیہ فاطمۃ الزہرا رضی اللہ عنہا بڑاپنڈ تحصیل ظفروال
بتاریخ: 9 اکتوبر بروز جمعرات دن 1 تا 4 بجے
تمام محبین و اہل علاقہ بالخصوص اہلیان بڑاپنڈ کو علامہ عثمان شرفی صاحب کی طرف سے شرکت کی خصوصی دعوت ہے
محفل پاک میں شرکت فرمائیے اور اپنے قلوب و اذہان کو منور فرمائیے
زیر انتظام:صاحبزادہ محمد عمر فاروق شرفی،غلام نجم الدین شرفی، صاحبزادہ عبداللہ شرفی
الدعاالخیر؛ صاحبزادہ علامہ حافظ محمد عثمان شرفی صاحب

پاکستان نے بنگلہ دیش کو 11 رنز سے ہرا کر ایشیا کپ کے فائنل میں کوالیفائی کر لیا   28 کو انڈیا سے فائنل کی جنگ ہوگی
25/09/2025

پاکستان نے بنگلہ دیش کو 11 رنز سے ہرا کر ایشیا کپ کے فائنل میں کوالیفائی کر لیا 28 کو انڈیا سے فائنل کی جنگ ہوگی

 زندگی آگے بڑھنے کا نام ہے🌹بڑاپنڈ کے باصلاحیت اور محنتی فرزند بھائی محمد اعظم کو Project Management Institute USA سے PMP...
24/09/2025



زندگی آگے بڑھنے کا نام ہے🌹
بڑاپنڈ کے باصلاحیت اور محنتی فرزند بھائی محمد اعظم کو Project Management Institute USA سے PMP Course پاس کرنے پر ڈھیر ساری مبارکباد
ہمارے گاؤں کے لیے یہ اعزاز کی بات ہے کہ ہمارے ضلع میں اس لیول کا کورس کرنیوالے اعظم بھائی پہلے نوجوان ہیں۔
کامیابی ہمیشہ اُنہی کی رفیق بنتی ہے جو خواب دیکھنے کی ہمت رکھتے ہیں اور پھر اُن خوابوں کو حقیقت بنانے کے لئے اپنی نیندیں، اپنے آنسو اور اپنی محنت قربان کر دیتے ہیں۔
ماشاءاللہ اعظم بھائی اسی جنون اور استقامت کی ذندہ مثال ہیں۔
اعظم بھائی نہایت محنتی، جنونی، با اخلاق، باکردار اور خدا داد صلاحیتوں کے مالک ہیں جو یقیناً ہمارے نوجوان کے لیے ایک بہترین موٹیویشن، بہترین مشعلِ راہ ہے
اگر آپ نے واقعی کوئی مقصد طے کر لیا ہے تو اپنے اندر جنون پیدا کریں، ہمت نہ ہاریں، دعا کے دامن کو مضبوطی سے تھامیں اور محنت کو اپنا ہتھیار بنائیں۔
اور یاد رکھیں!

خواب وہ نہیں جو نیند میں آئیں، خواب وہ ہیں جو نیند اُڑا دیں، اور پھر کامیابی کی صبح تک جاگتے رہیں۔
دعا ہے اللّٰہ پاک بھائی کو مزید ترقیوں اور کامرانیوں سے نوازے اور یہ جنون یہ محنت ہمیشہ ایسے ہی شاد و آباد رہیں
آپ کا سفر لامتناہی مواقع سے بھر جائے اور آپ کی محنت بڑی کامیابی میں بدل جائے۔ محفوظ رہیں، مہربان رہیں، شاد و آباد رہیں 💚

#بڑاپنڈ #بڑاپنڈجرپال #بڑاپنڈپرگوال #سوہناپنڈ #کامیابی #جنون #موٹیویشن #مشعل

کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَتُہ المَوت☉ (القرآن)إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون☉"البقاءللہ"نہایت صدمہ کے ساتھ اطلاع دی...
22/09/2025

کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَتُہ المَوت☉
(القرآن)
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون☉
"البقاءللہ"
نہایت صدمہ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے بھائی آفتاب شیر پاؤ کی زوجہ محترمہ اور بھائی انیس کی بھابھی جان رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں ہیں
نمازِ جنازہ آج 3:00 بجے بڑاپنڈ والی جناز گاہ میں ادا کی جائے گی
تمام دوست احباب نمازِ جنازہ میں شرکت فرما کر ثوابِ دارین حاصل کریں
اللّٰہ کریم بہن کی بلاحساب بخشش و مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلیٰ و ارفع مقام اور علیین میں جگہ دے۔
اللّٰہ کریم تمام لواحقین کو صبر اور صبر پر اجر عظیم عطا فرمائے۔
آمین یا ربّ العالمین 🤲

Address

Bara Pind
Zafarwala
51670

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bara Pind posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bara Pind:

Share