Zahir Pir Latest News

Zahir Pir Latest News DescriptionZahir Pir is a city in Rahim Yar Khan District, Punjab, Pakistan. It is located on N-5.It

09/02/2024

Breaking news
Maryam nawazshareef cm Punjab
Bilawal Bhutto prime minister Pakistan
Deal done.

01/04/2023
26/03/2023

آٹے کی تقسیم کے مراکز پر نیا فراڈ سامنے آیا ہے ۔ سادہ لوح دیہاتیوں کے شناختی کارڈ اسکین کر لئے جاتے ہیں اور انہیں یہ بتایا جاتا ہے کہ کارڈ شو نہیں ہو رہا ۔ اور پھر شام کو یہ آٹا ٹرالیوں میں بھر کر سیٹھوں کے گوداموں میں پہنچا دیا جاتا ہے ۔ اس کے ساتھ کچھ لوگوں کو ایک تھیلی دے دی جاتی ہے اور باقی پھر کبھی نہیں ملتیں ۔ بہت سی جگہوں پر یہ فراڈ کیا جارہا ہے ۔ ظاہر پیر میں یہ کام عروج پر ہے۔بہت ساری ایسی خواتین ۔اور مردوں کے ساتھ بھی یہ فراڈ ہو چکا ہے

یاد رہے کہ ہم مسلمان ہیں اور ماہِ رمضان بھی ہے !

26/02/2023

"ڈائنامک رجسٹری سروے" اہم معلومات

ڈائنامک رجسٹری میں مندرجہ ذیل گھرانوں کا سروے کیا جائے گا۔

1- جن گھرانوں کا ابھی تک سروے نہیں ہوا۔

2- جن گھرانوں کا سروے ہوچکا ہے لیکن وہ نااہل ہیں، اور ان کے پہلے سروے کو 2 سال سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے وہ دوبارہ اپنا نیا سروے کروا سکتے ہیں۔
نااہل گھرانوں کے پہلے سروے کو اگر 2 سال کا عرصہ نہیں ہوا تو براہ کرم وہ دفتر جا کر اپنا اور آفس کے لوگوں کا قیمتی وقت ضائع نا کریں۔

3- ایسے علاقے جو سیلاب متاثرہ ہیں وہ اپنا دوبارہ سروے لازمی کروائیں۔

4- ایسی خواتین جن کو بینظیر کی امداد وصول کرتے ہوئے 3 سال کا عرصہ ہوگیا ہے وہ بھی اپنا سروے لازمی کروائیں ورنہ انکی کفالت پروگرام کی امداد بند کر دی جائے گی۔

4- ایسی خواتین جن کو امداد مل رہی ہے یا جو خواتین نااہل ہوئی ہیں اگر انکا کوئی نیا بچہ پیدا ہوا ہے تو اسکا جلد از جلد ب-فارم بنوا کر بینظیر دفتر سے ڈائنامک رجسٹری کے زریعے اپنے خاندان میں اندراج کروائیں۔

یادرکھیں۔ اس ڈائنامک رجسٹری میں سروے مکمل ہونے کے بعد عورت کی بائیومیٹرک لازمی ہو گی مطلب یہ کہ اسکا انگوٹھا لگا کرے گا، اور گھر گھر کوئی بھی ٹیم کبھی بھی نہیں آئے گی، جسکو سروے کروانا ہے وہ بینظیر دفتر سے جا کر کروائیں۔

اس سروے کی کوئی فیس نہیں ہے۔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفاتر میں تمام خدمات مفت فراہم کی جاتی ہیں۔

اگر کوئی ایجنٹ یا دفتر کا ملازم آپ سے رشوت طلب کرے تو اسکی شکایت اسسٹنٹ ڈائریکٹر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام جو کہ ہر تحصیل آفس میں موجود ہیں کو درج کروائیں۔

شکریہ۔

واپڈا شکایات کے ازالہ کے لئے ایس ای میپکو سرکل رحیم یار خان انجئینر محمد شہزاد راعی صاحب آج مورخہ 1 فروری کو ظاہرپیر میں...
01/02/2023

واپڈا شکایات کے ازالہ کے لئے ایس ای میپکو سرکل رحیم یار خان انجئینر محمد شہزاد راعی صاحب آج مورخہ 1 فروری کو ظاہرپیر میں کھلی کچہری لگائیں گے واپڈا متاثرین ضرور شرکت کریں اور اپنے مسائل حل کرائیں ۔۔۔

10/01/2023

آپ نے گوشت کے ٹکڑے پر جھپٹے ہوئے .... کو تو اکثر دیکھا ہو گا !!

آج وطنِ عزیز میں روٹی کیلئے جھپٹتے ہو حضرتِ انسان کو بھی دیکھ لیں، اور دیکھ کر پھر لمبی تان کر سو جائیں، جب تک آپ کے جھپٹنے کی باری نہیں آتی

*دردناک لمحات*

08/01/2023

اطلاع نمازِ جنازہ
حافظ عبد الجمیل مرحوم کی اہلیہ،
محمد ایوب، محمد یونس (یونس موبائل شاپ والوں) کی والدہ محترمہ وفات پاگئیں ہیں جن کی نماز جنازہ آج بروز اتوار 3 تین بجے
بستی میاں غلام مصطفیٰ ظا ہر پیر میں اداکی جائے گی ،
نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔
اللّٰہ پاک مرحومہ کے درجات بلند فرمائے
آمین
0301-2207004
0310-6164825

20/11/2022

السلام وعلیکم
تحصیل خان پور کی عوام الناس سے گزارش ہے کہ *BISP* تحصیل خان پور کیطرف سے یہ پیغام ان تمام خواتین تک پہنچا دیں ایسی خواتین جن کو حالیہ قسط 7000 روپے یا 14000 روپے ملی ہیں وہ بینیفشریز اپنے کچی کلاس تا بارھویں کلاس تک کے سکول پڑھنے والے بچے اور بچیوں کا *وظیفہ* کے اندراج کیلئے نادرا ب فارم ،سکول ایڈمیشن سلپ اور بچوں کے ہمراہ یا بچوں کی پاسپورٹ سائز فوٹو لے کر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام تحصیل آفس خان پور تشریف لائیں۔
*نوٹ: جس بچی کی عمر ب فارم کے مطابق 9 سال سے بڑی ہیں ان کی بغیر تصویر کے اندراج ہو جاے گا۔)*

*وظیفہ* کی رقم: پرائمری لیول وظیفہ 1500 روپے تا 2000 روپے۔ سیکنڈری لیول وظیفہ 2500 روپے تا 3000 روپے۔ ہائیر سکینڈری لیول وظیفہ 3500 روپے تا 4000 روپے
گرلز کا وظیفہ کی رقم بوائز کی نسبت زیادہ ہے۔

عوام الناس BISP بینیفشریز کو اپنے بچوں کی تعلیمی وظائف کی رجسٹریشن کیلئے BISP آفس خان پور بھیجیں اور مستحق گھرانوں کی خدمت میں انکا سہارا بنیں۔ شکریہ

منجانب:
*محمد عارف*
اسسٹنٹ ڈائریکٹر
بی آئی ایس پی خان پور

25/10/2022

پاکستان سمیت مختلف ممالک میں واٹس ایپ سروس متاثر😳

09/10/2022

❁وَمَآ أَرۡسَلۡنَٰكَ إِلَّا رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينَ❁
"اور ہم نے آپﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت
بنا کر بھیجا ..

تمام اہل اسلام کو جشن عید میلاد النبی مبارک ہو۔♥️

27/05/2022

جنوبی پنجاب میں اور سینٹرل پنجاب میں بڑے پیمانے پر پاکستان تحریک انصاف کے عہدیداران کو آؤٹ کئے جانے کے امکانات ،مخدوم خسروبختیار کو ہٹانے کا امکان

🚨خان پوراپنی نوعیت کا سب سے بڑا فراڈاحساس کفالت پروگرام کے پیسوں کی مین گیم کون کون کرتا ہےاس میں ملوث زونل منیجر ایچ بی...
19/04/2022

🚨
خان پور
اپنی نوعیت کا سب سے بڑا فراڈ
احساس کفالت پروگرام کے پیسوں کی مین گیم کون کون کرتا ہے
اس میں ملوث زونل منیجر ایچ بی ایل کنکٹ محمد وسیم اور بی ڈی او ایچ بی ایل کنکٹ کا محمد ذیشان انور عرف شانی
جب سے
احساس کفالت پروگرام (Bisp) کی تمام بینیفشریز احساس پیمنٹ سنٹر بند ہوئیں ہے اور پیمنٹ ریٹیلر شاپ پر ملا کریں گی جیسے پہلے شاپس پر پیمنٹ ملتی تھی
اس میں یہ دونوں افراد وسیم اور ذیشان نے تمام ڈیوائس آنر کی لوکیشن شاپ پر آون کرنے کے لیے پندرہ پندرہ ہزار روپے وصول کئے اور ساتھ ہی بیس بیس بنڈل کی ڈیمانڈ کردی اگر کوئی ڈیوائس آنر ان کی یہ شرائط نہ مانے تو یہ لوگ ان کی لوکیشن آؤن ہی نہیں کرتے احساس کفالت کے پیسوں کی کٹوتی کرتے اگر ڈیوائس آنر پکڑا جائیں تو ایف آئی آر مین گیم آون تو یہ ہے جو ان بچارے ڈیوائس آنر کو مجبور کرتے ہیں بنڈلز لگانے کے لیے کاروائی ان پر ہونی چاہیے آئندہ چندہ روز میں ان کے دونوں کے خلاف کارروائی کا آغاز ہوجا ئیں گا انشاء اللہ مختلف محکموں کو ان کی کالی کرتوں کے ثبوت سمیت اپیلیکشین سینڈ کردی گئی ہے اور انشاء اللہ ان کو ان کے انجام تک پہنچائیں گے
اس حوالے سے جب بی ڈی او ایچ بی ایل کنکٹ محمد ذیشان انور سے رابط کیا تو ان کا کہنا تھا کہ کمپنی کی پالیسی ہے ہم کچھ نہیں کر سکتے ڈیوائس آنر جو مرضی کریں چاہے وہ لوگوں کے پیسوں سے کٹوتی کریں ہم اس سے کوئی سرو کار نہیں اور کوئی محکمہء ہمارا کچھ نہیں کر سکتا

28/03/2022

*کاشتکاروں/ٹرانسپورٹرز کے لیے ریڈ الرٹ*

کل سے ہوا میں نمی کا تناسب انتہائی کم اور درجہ حرارت مزید بڑھ رہا ہے
جب کہ اس وقت آسٹریلیا کے قریب لا_نینا بھی فعال ہو چکا ہے
جس کی وجہ سے
ضلع رحیم یار خان
ضلع بہاولپور
ضلع ملتان
ضلع راجن پور
دادو
جیکب آباد ،سبی سکھر گھوٹکی نواب شاہ حیدر آباد ڈیرہ غازی خان ڈیرہ اسماعیل خان وانا فیصل آباد اوکاڑہ پاکپتن بہاولنگر فورٹ عباس چیچاوطنی ساہیوال خانیوال کوٹ ادو لیہ مظفر گڑھ پنجگور

*ریسرچ وتحریر منور سلیم کھوکھر رحیم یار خان*

شجاع آباد لودھراں اوکاڑہ سے سمندر تک انڈیا پاکستان بارڈر کے تمام ایریاز سمیت اوپر بتائے گئے تمام شہروں اور ان کے نزدیکی علاقہ جات میں کھڑی #فصلوں میں اچانک #آگ بھڑکنا
ٹرانسپورٹ کی حرکت کے دوران ان میں موجود سامان اور آتش گیر مواد میں #آگ کا بھڑکنا
چلتی گاڑی میں #ٹائروں کا اچانک پھٹنا
جیسے حالات متوقع ہیں
اس کے علاوہ منہ کی خشکی #نکسیر کا #پھوٹنا اور کسی چیز کو چھونے کے دوران #کرنٹ کا محسوس ہونا بھی متوقع ہو سکتا ہے
شہری احتیاط برتیں اس کے علاوہ کاشتکار اور ٹرانسپورٹر حضرات اپنی اپنی املاک پر وقتا فوقتا #نظر رکھیں۔ ۔

*ریسرچ وتحریر منور سلیم کھوکھر رحیم یار خان*

موسم کی شدت کا یہ سلسلہ تقریبا دس اپریل تک رہنے کے امکانات ہیں

Address

Zahir Pir
Zahir Pir
64130

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zahir Pir Latest News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category