Jawad photo state & Jazz cash point

Jawad photo state & Jazz cash point Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jawad photo state & Jazz cash point, Digital creator, Kamala Road Near Dilshad Medical Sttore Jajjah Abbasian, Zahir Pir.

🏡  *`وزیراعلیٰ پنجاب 3 مرلہ مفت پلاٹ اسکیم`*  📢 *غریب اور بے گھر خاندانوں کے لیے خوشخبری!*  پنجاب حکومت نے کم آمدنی والے...
06/05/2025

🏡 *`وزیراعلیٰ پنجاب 3 مرلہ مفت پلاٹ اسکیم`*
📢 *غریب اور بے گھر خاندانوں کے لیے خوشخبری!*

پنجاب حکومت نے کم آمدنی والے افراد کے لیے *3 مرلہ کے مفت رہائشی پلاٹس* دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

✅ *اہلیت کے معیار (Eligibility Criteria):* 👇

1. درخواست دہندہ پنجاب کا مستقل رہائشی ہو
2. خاندان کے پاس کوئی ذاتی رہائش یا زمین نہ ہو
3. غربت کی لکیر سے نیچے آمدنی رکھنے والے افراد
4. ترجیح بیواؤں، یتیموں، معذور افراد اور مزدور طبقے کو دی جائے گی
5. شناختی کارڈ ہونا لازمی ہے

🔹 حکومت کی جانب سے تصدیق کے بعد اہل افراد کو پلاٹ الاٹ کیا جائے گا
🔹 پلاٹ پر قسطوں پر گھر تعمیر کرنے کی سہولت بھی دی جا سکتی ہے

🎗️ *آپلائی کے لیے
03115659152

*خوشخبری خوشخبری**صرف پنجاب کے لوگوں کے لیے*وزیر اعلیٰ پنجاب آسان کاروبار کارڈ کی آپلائی کرانے کے لیے رابط کریں. آپلائی ...
24/03/2025

*خوشخبری خوشخبری*
*صرف پنجاب کے لوگوں کے لیے*

وزیر اعلیٰ پنجاب آسان کاروبار کارڈ کی آپلائی کرانے کے لیے رابط کریں. آپلائی کروانے کے چارجز ہیں مکمل زمہ داری کے ساتھ اور اپلائی مکمل ہونے پر آپ کو سکرین شاٹ بھیج دیا جائے گا ۔قرض کی رقم 100000-1000000 تک ہے جو کہ تین سالوں میں واپس کرنا ہوگا پہلے سال کوئی قسط نہیں دینا ہوگی دوسرے سال سے قسطیں جمع کرانہ ہوں گی جو لوگ اپنا کوئی کام کرنا چاہتے ہیں ان کو ضرور آپلائی کرنا چاہیے ان پر کوئی سود نہیں لیا جائے گا ۔گھر بیٹھے آپلائی کرانے کے لیے رابط کریں اپنا اسٹیٹس جاننے کے لیے رابطہ کریں
*03115659152/ Whatsapp*

*دستاویزات*
شناختی کارڈ کی فرنٹ بیک تصویر
موبائل نمبر
کاروبار کا نام
کاروبار کا ایڈریس
ایڈریس جواد فوٹو اسٹیٹ اینڈ جاز کیش پوائنٹ ججہ عباسیاں

اسان کاروبار کارڈ میں ایک لاکھ سے 10 لاکھ تک کا لون اپلائی کریں جو کہ بلا سود ہوگا اور تین سال کی اسان اقساط میں اپ نے ا...
19/03/2025

اسان کاروبار کارڈ میں ایک لاکھ سے 10 لاکھ تک کا لون اپلائی کریں جو کہ بلا سود ہوگا اور تین سال کی اسان اقساط میں اپ نے ادا کرنا ہوگا اپ میں سے اگر کوئی دوست اس میں اپلائی کرنا چاہے تو وہ ان باکس میں رابطہ کر سکتا ہے
03115659152

📢 اہم اعلان!سعودی عرب سفر کے لیے پولیو ویکسین کا لگوانا اب لازمی قرار دیا گیا ہے۔ 📍پولیو ویکسینیشن کارڈ کے حصول کے لیے ر...
10/01/2025

📢 اہم اعلان!

سعودی عرب سفر کے لیے پولیو ویکسین کا لگوانا اب لازمی قرار دیا گیا ہے۔

📍پولیو ویکسینیشن کارڈ کے حصول کے لیے رابطہ کریں:
جواد فوٹو اسٹیٹ اینڈ جاز کیش پوائنٹ
📞 رابطہ نمبر: 03115659152

اب نادرا کی لمبی قطاروں کا خاتمہ!اپنے شہر ججہ عباسیاں میں FRC حاصل کریں۔📍 جواد فوٹو اسٹیٹ اینڈ جاز کیش پوائنٹ پر:اور رنگ...
10/01/2025

اب نادرا کی لمبی قطاروں کا خاتمہ!
اپنے شہر ججہ عباسیاں میں FRC حاصل کریں۔

📍 جواد فوٹو اسٹیٹ اینڈ جاز کیش پوائنٹ پر:

اور رنگین پرنٹ
صرف 24 گھنٹوں کے اندر دستیاب!
💼 وقت اور محنت کی بچت کریں،

زونگ نیو سم بلکل مفت حاصل کریں زونگ نیو سم ڈوپلیکیٹ سم پسندیدہ نمبر گولڈن نمبر اپنی مرضی کا نمرتمام سم حاصل کریں جواد فو...
12/11/2024

زونگ نیو سم بلکل مفت حاصل کریں
زونگ نیو سم
ڈوپلیکیٹ سم
پسندیدہ نمبر
گولڈن نمبر
اپنی مرضی کا نمر
تمام سم حاصل کریں جواد فوٹو اسٹیٹ اینڈ جاز کیش پوائنٹ

فری سم آفر:ٹیلی نار نیو سم بالکل فری ڈوپلیکیٹ سم پسندیدہ نمبر گولڈن نمبر اپنی مرضی کا نمرتمام سم حاصل کریں جواد فوٹو اسٹ...
07/11/2024

فری سم آفر:
ٹیلی نار نیو سم بالکل فری
ڈوپلیکیٹ سم
پسندیدہ نمبر
گولڈن نمبر
اپنی مرضی کا نمر
تمام سم حاصل کریں جواد فوٹو اسٹیٹ اینڈ جاز کیش پوائنٹ

اب آپ کو نادرہ کی لمبی قطاروں میں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ۔تمام کام ایک چھت تلے ۔آپ کے اپنے شہر ججہ عباسیاں میں جواد ف...
03/09/2024

اب آپ کو نادرہ کی لمبی قطاروں میں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ۔تمام کام ایک چھت تلے ۔آپ کے اپنے شہر ججہ عباسیاں میں جواد فوٹو اسٹیٹ اینڈ جاز کیش پوائنٹ ۔
شناختی کارڈ کی تجدید گم شدہ شناختی کارڈ بنوانے فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ اور بچوں کا بے فارم بنوانے کے لیے تشریف لائیں جواد فوٹو اسٹیٹ اینڈ جاز کیش پوائنٹ ججہ عباسیاں
- ب فارم CRC (B.form)
- شناختی کارڈ کی منسوخی
- فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ FRC
۔شناختی کارڈ کی تجدید Renewal of idcard
۔کم شدہ کارڈ Reprint of Lost idcard

11/08/2024
BISE BWPMATRIC SUPLEMENTRY 2024 ADMISSIONS STARTEDlast date with single fee 22-07-2024داخلہ بھجوانے کےلیے اپنی رول نمبر ...
16/07/2024

BISE BWP
MATRIC SUPLEMENTRY 2024
ADMISSIONS STARTED
last date with single fee 22-07-2024
داخلہ بھجوانے کےلیے اپنی رول نمبر سلپ + انگلش یا اردو میڈیم + ایڈریس+ موبائل نمبر
اس نمبر پر واٹس ایپ کریں تاکہ آپ جلد از جلد ایڈمیشن بھیج سکیں
جواد احمد
03115659152

پاکستان میں رہنے کے لیے ضروری ہے کہ آپ کا فائلر ہونا ۔اگر آپ کاروباری ہیں آپ کی کریانہ شاپ یا آپ کو بینک سے پیسے نکلنے ہ...
14/07/2024

پاکستان میں رہنے کے لیے ضروری ہے کہ آپ کا فائلر ہونا ۔
اگر آپ کاروباری ہیں آپ کی کریانہ شاپ یا آپ کو بینک سے پیسے نکلنے ہیں۔
یا آپ کو کوئی پراپرٹی لینی ہے یا بیچنی ہے ۔
اگر آپ باہر ملک کا ٹکٹ لے رہے ہیں ۔
اضافی ٹیکس سے بچنے کے لیے ضروری ہے آپ کا فائلر ںہونا۔
آج ہی اپنے کو فائلر رجسٹر کر کے اضافی ٹیکس سے بچ سکتے ہیں۔
اپنا NTN بناوانے اور خود کو فائلر رجسٹر کرانے کے لیے رابطہ کریں۔
جواد فوٹو اسٹیٹ اینڈ جاز کیش پوائنٹ ۔

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب سوشل پروٹیکشن اتھارٹی اور پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے اشتراک سے پ...
10/07/2024

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب سوشل پروٹیکشن اتھارٹی اور پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے اشتراک سے پنجاب بھر میں خوشحالی سروے کا آغاز ۔

رجسٹریشن کے لیے تشریف لائیں جواد فوٹو اسٹیٹ اینڈ جاز کیش پوائنٹ ججہ عباسیاں

حکومت پنجاب کے تمام فلاحی پروگرام جیسا کہ ہیلتھ کارڈ، کسان کارڈ ، نگہبان کارڈ، رمضان یا مستقبل میں آنیوالے پروگرامز کے لیے اہلیت اسی سروے کی بنیاد پر ہو گی۔ لہذا اپنی رجسٹریشن کو یقینی بنائیں۔

Address

Kamala Road Near Dilshad Medical Sttore Jajjah Abbasian
Zahir Pir
64101

Telephone

+923115659152

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jawad photo state & Jazz cash point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jawad photo state & Jazz cash point:

Share