04/10/2025
کیا آپ جانتے ہیں؟؟؟ کہ پوری دنیا میں ٹوٹل تین قسم کے کاروبار کیے جاتے ہیں.
1.مینو فیکچرنگ کاروبار Manufacturing Business ( ایسے تمام قسم کے کاروبار جس میں چیزوں کو تیارکیا جائے یا بنایا جائے ایسے تمام کاروبار مینو فیکچرنگ کاروبار کہلاتے ہیں.) مثلاً تمام قسم کی فیکٹریاں ، کارخانے اور ملز کے کاروبارز وغیرہ ۔۔۔
2. تجارتی کاروبار Trading Business ( ایسے تمام قسم کے کاروبار جس میں چیزوں کو کم قیمت پر خریدکر آ گے نفع پرفروخت کر دیا جائے ایسے تمام کاروبار تجارتی کاروبار کہلاتے ہیں.) مثلاً تمام قسم کے شاپنگ مالز، شاپنگ سینٹرز، ڈیپارٹمنٹل اسٹورز، کلاتھ شاپ ،شوز شاپ ، اور تمام قسم کے جنرل اسٹورز اس کے علاوہ تمام قسم کے ڈیلرز، ہول سیلرز، ریٹیلرز اور پراپرٹی ڈیلرز وغیرہ ۔۔
3. سروسز کاروبار Services Business (اس میں نہ تو چیزوں کو تیار کیا جاتا ہے اور نہ ہی خرید ا جاتا ہے بلکہ اپنی خدمات فراہم کر کے پیسہ کمایا جاتا ہے. مثال کے طور پر سوشل میڈیا مارکیٹر،استاد، حکیم صاحبان ، ڈاکٹرز، انجینئرز، پروفیسرز، وکلاء، قاری صاحبان وغیرہ۔۔۔)
❤️آپ اوپر والے تمام کاروبارز میں سے چاہے کوئی بھی کاروبار کرتے ہیں یا شروع کرنا چاہتے ہیں. آن لائن یا آف لائن اپنے کاروبار کو فروغ دینے کے لیے یا اس کا Sponsored Ad لگوانے کے لیے ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں. اسکے علاوہ آپ اپنے کاروبار کی مشاورت کے لیے بھی ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔❤️
⚡ اہم نوٹ:
آپ ہمارے ساتھ بطور ری سیلر کام کرکے اپنا منافع کما سکتے ہیں! 💼
آج ہی شامل ہوں اور ہمارے ساتھ کامیابی کی طرف قدم بڑھائیں۔ 🚀
❌ ایڈوانس پیمنٹ کی ضرورت نہیں!
✅ ایڈ ایکٹو ہونے کے بعد اپنی پیمنٹ کریں۔
💳 اگر کام زیادہ ہو تو پیمنٹ کے لیے انسٹالمنٹس کی سہولت بھی دستیاب ہے۔
📞
مزید معلومات کے لیے پوسٹ کے نیچے دیے گئے واٹس ایپ بٹن پر کلک کریں یا اس نمبر پر واٹس ایپ آڈیو کال کر سکتے ہیں شکریہ! 03030292564
لہذا آ پ اپنے کاروبارز کا Sponsored Ad آ ن لائن لگوائیں اور اپنی سیل بڑھائیں!