Ayaan Zia Choudhary

Ayaan Zia Choudhary Follow my New Page on Facebook 🎥
(1)

18/09/2026

Dekho na dekho na zulfoon se🫶🏻

دل کے وہ آنسو بھی اللہ جانتا ہے، جنہیں دنیا سے چھپا لیا جاۓ🙂
18/09/2026

دل کے وہ آنسو بھی اللہ جانتا ہے، جنہیں دنیا سے چھپا لیا جاۓ🙂

18/09/2026

Project hafl complete🙂

رات کی خاموشی میں مانگی ہوئی دعا، رب کے ہاں کبھی بے آواز نہیں ہوتی
18/09/2026

رات کی خاموشی میں مانگی ہوئی دعا، رب کے ہاں کبھی بے آواز نہیں ہوتی

18/09/2026

گائیز آج پہلا پیپر تھا🙂

جب سب دروازے بند محسوس ہوں، تب بھی اللہ 🩹🌷کا دروازہ کھلا ہوتا ہے۔
17/09/2026

جب سب دروازے بند محسوس ہوں، تب بھی اللہ 🩹🌷کا دروازہ کھلا ہوتا ہے۔

کبھی کبھی آنکھیں لوگوں کے سامنے نہیں، سجدے میں رویا کرتی ہیں۔🫶🏻🌷
17/09/2026

کبھی کبھی آنکھیں لوگوں کے سامنے نہیں، سجدے میں رویا کرتی ہیں۔🫶🏻🌷

16/09/2026

گائیز اگر کسی نے کوئی بھی چیز بنوانی ہو تو کمنٹس میں بتائیں
مثال گملہ🌷

اللہ سے دوری میں بھیڑ بہت ہوتی ہے، مگر اللہ کے قریب ہونے میں تنہائی بھی سکون بن جاتی ہے🌷
16/09/2026

اللہ سے دوری میں بھیڑ بہت ہوتی ہے، مگر اللہ کے قریب ہونے میں تنہائی بھی سکون بن جاتی ہے🌷

سکون لوگوں کے بدلنے سے نہیں، اللہ کے قریب ہونے سے ملتا ہے۔
16/09/2026

سکون لوگوں کے بدلنے سے نہیں، اللہ کے قریب ہونے سے ملتا ہے۔

Address

Zahir Pir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ayaan Zia Choudhary posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share