𝐁𝐄𝐀𝐔𝐓𝐘 𝐎𝐅 𝐙𝐀𝐈𝐃𝐀

𝐁𝐄𝐀𝐔𝐓𝐘 𝐎𝐅  𝐙𝐀𝐈𝐃𝐀 بسم الله الرحمن الرحيم

༼༗OFFICIAL ACCOUNT༗༽

Beauty of Zaida //Union Council Zaida City District Swabi Khyber Pakhtunkhwa

06/01/2026

ایم ون پشاور سے برہان تک بوجہ شدید دھند ہر قسم کی ٹریفک کے لیۓ بند۔۔

05/01/2026

زیدہ پریمئیر لیگ سیزن 3 کا آغاز بہت جلد انشاءاللہ
ZPL_2026 Season 3

زیدہ فیڈر پر جنوری 2026 کےلیے پرمٹ شیڈول جاری !!7 جنوری 2026 ، 10 ، 14 ، 17 ، 21 ، 24 ، 28 اور 31 جنوری 2026 کو صبح 8 بج...
05/01/2026

زیدہ فیڈر پر جنوری 2026 کےلیے پرمٹ شیڈول جاری !!

7 جنوری 2026 ، 10 ، 14 ، 17 ، 21 ، 24 ، 28 اور 31 جنوری 2026 کو صبح 8 بجے لیکر دوپہر 4 بجے تک پرمٹ کی وجہ سے زیدہ فیڈر پر بجلی بند رہے گی۔

د غم خبر !!زیدہ محلہ بلڑخیل سیرئی چم ، د عمر دين کاکا ټبر او د ايوب خان ممبر (شربت والا) او لياقت علي خان ، محبوب خان ، ...
02/01/2026

د غم خبر !!
زیدہ محلہ بلڑخیل سیرئی چم ، د عمر دين کاکا ټبر او د ايوب خان ممبر (شربت والا) او لياقت علي خان ، محبوب خان ، وريد خان او فرمان علي مور په حق رسيدلي دہ۔
جنازه به يي سبا پہ 3 جنوری 2026 ماسپخين 2:00 بجي ادا کيږي۔
اللہ د اوبخی آمین

یکم جنوری 2026 سے مینول اسٹامپ ختم  !!صوبائی حکومت کی نوٹیفکیشن کے احکامات کی روشنی میں آج یعنی یکم جنوری 2026 سے مینول ...
01/01/2026

یکم جنوری 2026 سے مینول اسٹامپ ختم !!

صوبائی حکومت کی نوٹیفکیشن کے احکامات کی روشنی میں آج یعنی یکم جنوری 2026 سے مینول اسٹامپ ختم کردی گئی اور آج کے بعد اب صرف E اسٹامپ جاری ہوگا۔

لہذا عوام کی معلومات کےلیے عرض ہے کہ اپنے لین دین و کام کےلیے e اسٹامپ حاصل کریں اور مینول اسٹامپ سے پرہیز کریں کیونکہ قانونی طور پر مینول اسٹامپ ختم کردی گئی۔
شکریہ

اعلان فوتگی  !!زیدہ محلہ زیارت پایاں ، ریاض احمد (سپین زر لیب)کا پوتا اور تقویم ریاض کا بیٹا وفات پاچکا ہے۔نمازِ جنازہ آ...
31/12/2025

اعلان فوتگی !!
زیدہ محلہ زیارت پایاں ، ریاض احمد (سپین زر لیب)کا پوتا اور تقویم ریاض کا بیٹا وفات پاچکا ہے۔
نمازِ جنازہ آج مغرب کی نماز کے بعد ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔

30/12/2025

💥اسٹیٹ بینک کا یکم جنوری کو تعطیل کا اعلان، عملہ کی حاضری ھوگی، پبلک ڈیلنگ بند ھوگی۔ اعلامیہ جاری

30/12/2025

مردان بورڈ کے میٹرک دوم کے نتائج کا اعلان کل 31 دسمبر بروز بدھ 11 بجےکیا جائے گا

Address

Zaida

Website

https://www.tiktok.com/@zaida_news?_t=8pMaIxQ0MrQ&_r=1

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐁𝐄𝐀𝐔𝐓𝐘 𝐎𝐅 𝐙𝐀𝐈𝐃𝐀 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share