Islami Jamiat Talaba Zhob

Islami Jamiat Talaba Zhob socil actvty

تقسیم کار برائے 2022-23 ناظم مقام برادر راز محمد شیرانی نے اراکین سے مشاورت کے بعد ذیل ساتھیوں کی زمہ داریاں لگائی ہیں ۔...
14/02/2022

تقسیم کار برائے 2022-23
ناظم مقام برادر راز محمد شیرانی نے اراکین سے مشاورت کے بعد ذیل ساتھیوں کی زمہ داریاں لگائی ہیں ۔
اللہ تعالیٰ تمام ساتھیوں کو کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔

ناظم مقام برادر راز محمد شیرانی نے اراکین سے مشاورت کے بعد برادر حفیظ اللہ بھائی کو معتمد مقام مقرر کیا۔اللہ تعالیٰ راہ ...
13/02/2022

ناظم مقام برادر راز محمد شیرانی نے اراکین سے مشاورت کے بعد برادر حفیظ اللہ بھائی کو معتمد مقام مقرر کیا۔
اللہ تعالیٰ راہ حق میں استقامت عطا فرمائے آمین۔

اراکین جمعیت نے سیشن 2022-2023 کے لیئے برادر راز محمد شیرانی کو ناظم ژوب مقام منتخب کیا ہے۔اللہ اس درویش صفت انسان کو را...
13/02/2022

اراکین جمعیت نے سیشن 2022-2023 کے لیئے برادر راز محمد شیرانی کو ناظم ژوب مقام منتخب کیا ہے۔اللہ اس درویش صفت انسان کو راہ حق میں استقامت عطا فرمائیں۔آمین ثما آمین۔۔۔۔۔۔

گامزن ہے سوئے منزل جمعیت کا کارواں, اسلامی جمعیت طلبہ ژوب مقام کے زیر اہتمام اسلامی جمعیت طلبہ کے 75ویں یومِ تاسیس کی من...
25/12/2021

گامزن ہے سوئے منزل جمعیت کا کارواں,

اسلامی جمعیت طلبہ ژوب مقام کے زیر اہتمام اسلامی جمعیت طلبہ کے 75ویں یومِ تاسیس کی مناسبت سے کیک کٹنگ سرمنی ہوئی اور ٹی پارٹی کا اہتمام بھی کیا گیا۔ جس میں جنرل سکریٹری بلوچستان برادر فہد خان مندوخیل ،امیر جماعت اسلامی ژوب مولانا عبدالناصر کاکڑ اور ناظم مقام عمران ناز شیرانی نے شرکت کیا۔

____گرینڈ ٹیلنٹ ایوارڈ شو________________________________اسلامی جمعیت طلبہ ژوب مقام نے اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے ...
25/10/2021

____گرینڈ ٹیلنٹ ایوارڈ شو_____
___________________________
اسلامی جمعیت طلبہ ژوب مقام نے اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے ڈگری کالج ژوب میں نئے آنے والے طلباء کیلئے ٹیلنٹ ایوارڈ شو و ویلکم پارٹی کا انعقاد کیا جس کا مہمان خاص مرکزی جنرل سیکریٹری برادر شکیل احمد اور ناظم صوبہ اسلامی جمعیت طلبہ بلوچستان برادر صابر صالح پانیزئی تھے طلباء سے مرکزی جنرل سیکریٹری برادر شکیل احمد ،ناظم صوبہ برادر صابر صالح پانیزئی،معتمد صوبہ برادر فہد خان مندوخیل ، ناظم ژوب مقام عمران ناز شیرانی اور امیر جماعت اسلامی ضلع ژوب مولانا حافظ عبد الناصر کاکڑ نے خطاب کیا ۔بعد میں میٹرک اور ایف ایس سی میں زیادہ نمبر لینے والے طلباء میں شیلڈز تقسیم کئے۔
#اسلامی جمعیت طلبہ ژوب مقام

▪️درس قرآن🌿▪️موضوع: سورۃ العصر🌿▪️کنڈکٹر: لیکچرر محمد عباس صاحب🌿▪️اسلامی جمعیت طلبہ ڈگری کالج ژوب یونٹ 🌿◼️ژوب مقام جمعیت ...
29/09/2021

▪️درس قرآن🌿
▪️موضوع: سورۃ العصر🌿
▪️کنڈکٹر: لیکچرر محمد عباس صاحب🌿
▪️اسلامی جمعیت طلبہ ڈگری کالج ژوب یونٹ 🌿
◼️ژوب مقام جمعیت ❣️🌿

19/09/2021

Why to join Islami Jamiat Talaba 🇦🇿?

▪️اجتماع کارکنان▪️سٹڈی سرکل▪️موضوع: جمعیت کا نصب العین▪️کنڈکٹر: ناظم مقام عمران ناز شیرانی▪️آئندہ پروگرام کے لیے لائحہ ع...
19/09/2021

▪️اجتماع کارکنان
▪️سٹڈی سرکل
▪️موضوع: جمعیت کا نصب العین
▪️کنڈکٹر: ناظم مقام عمران ناز شیرانی
▪️آئندہ پروگرام کے لیے لائحہ عمل طے ہوا
▪️👈معتمد صوبہ برادر فہد خان مندوخیل کا خصوصی شرکت
▪️حلقہ کلی اپوزئی
◼️اسلامی جمعیت طلبہ ژوب مقام

▪️سٹڈی سرکل ▪️موضوع: جمعیت کا نصب العین ▪️کنڈکٹر: ناظم مقام عمران ناز شیرانی ▪️👈نئے بننے والے پانچ  رفقاء سے حلف بھی اٹھ...
19/09/2021

▪️سٹڈی سرکل
▪️موضوع: جمعیت کا نصب العین
▪️کنڈکٹر: ناظم مقام عمران ناز شیرانی
▪️👈نئے بننے والے پانچ رفقاء سے حلف بھی اٹھا لیا گیا ۔
▪️حلقہ شیرانی بازار
◼️اسلامی جمعیت طلبہ ژوب مقام 💞

▪️درس قرآن▪️موضوع:سورۃ العصر▪️کنڈکٹر: ناظم حلقہ برادر رفیع اللہ ▪️ اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ ریلوے اسٹیشن ◼️جمعیت ژوب مقام ...
19/09/2021

▪️درس قرآن
▪️موضوع:سورۃ العصر
▪️کنڈکٹر: ناظم حلقہ برادر رفیع اللہ
▪️ اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ ریلوے اسٹیشن
◼️جمعیت ژوب مقام 💞

▪️درس قرآن▪️موضوع:سورۃ القمان▪️مربی: مولانا حفظ الرحمان صاحب ▪️اسلامی جمعیت طلبہ ڈگری کالج ژوب                  یونٹ◼️ ج...
18/09/2021

▪️درس قرآن
▪️موضوع:سورۃ القمان
▪️مربی: مولانا حفظ الرحمان صاحب
▪️اسلامی جمعیت طلبہ ڈگری کالج ژوب یونٹ
◼️ جمعیت ژوب مقام

اسلامی جمعیت طلبہ ڈگری کالج ژوب یونٹ ہفتہ وار درس قرآن اور سٹڈی سرکل۔ تمام طلباء سے شرکت کرنے درخواست کی جاتی ہے ۔عصری ت...
17/09/2021

اسلامی جمعیت طلبہ ڈگری کالج ژوب یونٹ ہفتہ وار درس قرآن اور سٹڈی سرکل۔
تمام طلباء سے شرکت کرنے درخواست کی جاتی ہے ۔عصری تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم حاصل کرنا بھی ہم پر فرض ہے۔کل بروز ہفتہ ڈگری کالج ژوب میں 11 بجے درس قرآن ہوگی تمام طلباء شرکت فرمائیں۔

Address

Zhob

Telephone

+923168215536

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat Talaba Zhob posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category