24/06/2025
باران رحمت(باران خواست)نماز استسقاء وخطبہ
25جون بروزبدھ،26جون بروزجمعرات،27جون بروزجمعہ
ان تینوں ایام میں عوام صدقات ، خیرات اور نوافل کا اہتمام بھی کریں بالخصوص نماز سے قبل صدقہ و خیرات سنت و مستحب عمل ہے۔ اور جو مسلمان بھائی کسی وجہ سے نماز میں شرکت نہیں کرسکتے وہ ان دنوں میں نوافل،روزہ، صدقہ وخیرات کا اہتمام کریں۔جزاک اللہ خیرا