Gul Ghutai Kibzai

Gul Ghutai Kibzai Masta Masta Laka Oosai �

ڈاکٹر صاحب ایک مخلص، ذہین، دوراندیش اور ایماندار لیڈر ہیں۔ہم سب انشاءاللہ ڈاکٹر صاحب کا بھر پور ساتھ دیں گے 🤍
05/02/2024

ڈاکٹر صاحب ایک مخلص، ذہین، دوراندیش اور ایماندار لیڈر ہیں۔
ہم سب انشاءاللہ ڈاکٹر صاحب کا بھر پور ساتھ دیں گے 🤍

02/11/2023

افغان مہاجرین کیمپ
اسسٹنٹ کمشنر چمن زوہیب خان کبزئی کی خدمت، فوری امداد اور حسن اخلاق سے خوش ہوکر بچے کے والدین نے بچے کا نام زوہیب خان رکھ دیا۔

اے سی چمن نے افغان مہاجرین کیمپ میں پیدا ہونے والے بچے اور ماں کو بروقت علاج کے لیے ڈاکٹر، تمام طبی سہولیات، گرم کپڑے اور اشیاء خوردنوش فراہم کیے اور رہنے کے لیے گرم جگہ مہیا کی۔
افغانی خاندان نے انکا شکریہ اپنے پیدا ہونے والے بیٹے کا نام زوہیب خان رکھ کر کیا۔

یہ ہے اصل کامیابی، اللہ اسی طرح زوہیب اور ڈاکٹر صاحب کو پشتون اولس کی خدمت کا موقع عطا کرے۔
زوہیب خان ولد ڈاکٹر نورالله خان کبزئی⁦ 🤍
Dr Noor Ullah Khan Kibzai
Zohaib Khan Kibzai

07/07/2023

خاندانی او دروند لیڑر 🔥
ماشااللہ ڈاکٹر نور اللہ خان کبزئ ڈیر انسانیت سرہ نزدے سڑیہ دیی۔
ڈیرہ شائستہ پشتو 🤍
Dr Noor Ullah Khan Kibzai

ڈاکٹر نور اللہ خان کبزئ کو عید مبارک ہو 💛مرغہ کبزئ میں ان کے گھر پر لوگوں کی آمد جاری۔Dr Noor Ullah Khan Kibzai
22/04/2023

ڈاکٹر نور اللہ خان کبزئ کو عید مبارک ہو 💛
مرغہ کبزئ میں ان کے گھر پر لوگوں کی آمد جاری۔
Dr Noor Ullah Khan Kibzai

کبزئ سرداران 🖤ڈاکٹر نور اللہ خان کبزئ کے بیٹے اے سی زوہیب کبزئ نے گریڈ 18 (ڈی سی شپ) کے لیے پروموشنل امتحان میں کامیابی ...
27/03/2023

کبزئ سرداران 🖤
ڈاکٹر نور اللہ خان کبزئ کے بیٹے اے سی زوہیب کبزئ نے گریڈ 18 (ڈی سی شپ) کے لیے پروموشنل امتحان میں کامیابی حاصل کی۔
Mubarak Hoo Sardar Zohaib Khan Kibzai 💛

چیف جسٹس بلوچستان نعیم اختر افغان، سابق گورنر جنرل ر قادر بلوچ، جمعیت علماء اسلام کے قبائلی رہنما ڈاکٹر نور خان اللہ کبز...
09/03/2023

چیف جسٹس بلوچستان نعیم اختر افغان، سابق گورنر جنرل ر قادر بلوچ، جمعیت علماء اسلام کے قبائلی رہنما ڈاکٹر نور خان اللہ کبزئی، سینیٹر روزی خان کاکڑ،
اصغر خان اچکزئی، نصر اللہ زیرے ،صوبائی مشیر جنگلات سردار مسعود لونی، رحیم زیارت وال، نوابزادہ ہمایوں جوگیزئی، سابق کمشنر ژوب ڈویژن سکریٹری بشیر بازئی، ڈاکٹر شیر زمان مندوخیل، انجمن تاجران کے صدر رحیم کاکڑ، سکندر ایڈوکیٹ،
اور سابق ناظم کوئٹہ رحیم کاکڑ سمیت مسلم لیگ ن کے صوبائی رہنماؤں، ڈاکٹرز، آفیسرز اور مختلف طبقہ فکر کے افراد نے مسلم شیخ جعفر خان مندوخیل سے ان کے چچا شیخ رحمت اللہ مندوخیل کے انتقال پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔

19/11/2022
09/11/2022

جمعیت علماء اسلام ژوب تربیتی کن-وینشن کے تیاری کیلئے سردار ڈاکٹر نور اللہ خان کبزئ کا دو دن مرغہ کبزئ میں دعوتی مہم۔

10 تاریخ کو مرغہ کبزئ سے ڈاکٹر نور الله خان کبزئی کی سرپرستی میں عوامی جلوس ژوب تربیتی کنونشن میں شرکت کرنے کے لیے روانہ ہو گا انشاءاللہ ♥️
Dr Noor Ullah Khan Kibzai
Maulana Fazl ur Rehman

04/09/2022

فوجی جوان خطرناک مشق کرتے ہوئے۔
دشمن جان بچا کر بھاگنے پر مجبور۔

Address

Zhob

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gul Ghutai Kibzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share