Daily Awaz Times Zhob

Daily Awaz Times Zhob Zhob

ژوب، قلعہ سیف اللہ اور شیرانی کے عوام کیلئے بطور سیکورٹی گارڈز روزگار کا بہترین موقع۔ خواہشمند حضرات دئیے گئے نمبروں پر ...
25/09/2024

ژوب، قلعہ سیف اللہ اور شیرانی کے عوام کیلئے بطور سیکورٹی گارڈز روزگار کا بہترین موقع۔ خواہشمند حضرات دئیے گئے نمبروں پر رابطہ کریں۔

23/05/2024

ژوب : سر کچھ کے علاقے میں اکاخیل قبیلے کے خانہ بدوشوں کی ٹریکٹر ٹرالی الٹ گئی ، ایک ہی گھرانے کے خاتون دو بچوں سمیت چار افراد جاں بحق پانچ زخمی، رییسکیو ذرائع

ژوب شدید گرمی میں شہر کربلا کا منظر پیش کرنے لگا ۔ ربڑ سٹیمپ کردار کا حامل پی ایچ ای ایکسئین مسلسل غیر حاضر ۔ تفصیلات کے...
22/05/2024

ژوب شدید گرمی میں شہر کربلا کا منظر پیش کرنے لگا ۔ ربڑ سٹیمپ کردار کا حامل پی ایچ ای ایکسئین مسلسل غیر حاضر ۔
تفصیلات کے مطابق ژوب میں پانی کی قلت کے باعث آدھا شہر پینے کے پانی سے محروم ہے ۔ روزانہ کی بنیاد پر شہر کے مختلف علاقوں سے پانی کی عدم دستیابی کی شکایات موصول ہو رہی ہیں ۔ جبکہ دو ماہ پہلے تعینات ہونے والے محکمہ پبلک ہیلتھ کے ایکسیئن مسلسل غیر حاضر ہو کر دو دن کے لیے بھی دفتر میں بیٹھنے کی زحمت کرنا پسند نہیں کرتا ۔ موصوف کے خلاف گزشتہ سہ ماہی میں ریپئرنگ اور مینٹیننس کی مد میں منظور ہونے والا (R&M) فنڈ کے لاکھوں روپے بغیر چیک پاور جعلی طریقے سے خزانہ دفتر سے کیش کرکے ہڑپ کرنے کے الزامات سامنے آئے ہیں ۔ دوسری جانب ریپئرنگ کرنے والے عارضی ملازمین تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے باعث پریشانی اور مایوسی کے عالم میں در بدر پھر رہے ہیں ۔ عوامی حلقوں نے حکام بالا سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ مذکورہ پی ایچ ای ایکسیئن کے خلاف انکوائری کرکے شہریوں کو پانی فراہمی کا مسئلہ حل کیا جائے.

22/05/2024
تلاش میں مدد کی اپیل
22/04/2024

تلاش میں مدد کی اپیل

یہ شناختی کارڈ کسی سے گم ہو گیا ہے، جس کو بھی ملے درجہ زیل نمبر پر رابطہ کریں شکریہ +92 312 4595661
22/04/2024

یہ شناختی کارڈ کسی سے گم ہو گیا ہے، جس کو بھی ملے درجہ زیل نمبر پر رابطہ کریں شکریہ
+92 312 4595661

08/04/2024

ژوب اڈے میں کسی بھائی کو ایک عدد سٹ کیس (بیگ) ملا ہے، جس کا بھی ہے وہ درجہ زیل نمبر پر رابطہ کرکے لے جائیں۔
03128187321

30/03/2024

ژوب: گنج محلہ سمیت مختلف گلی محلوں کا نلکہ گزشتہ کئی دنوں سے نہیں آرہا ہے۔ رمضان المبارک میں بھی خواتین، بچے بالٹیوں میں مسجدوں سے پانی لانے پر مجبور ہیں۔ سیکرٹری پی ایچ ای سے نوٹس لینے کی اپیل

29/03/2024

تحصیلدار ژوب اور لیویز کے اہلکاروں کا میڈیا نمائندوں کی غیر موجودگی میں مختلف دکانوں کا دورہ کرنا، اشیائے کی قیمتیں چیک کرنا اور دکانداروں کو جرمانہ دینے کا کیا مطلب ہے۔

Address

Zhob
85200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Awaz Times Zhob posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share