Zhob Times

Zhob Times zhob times is a local page of zhob and sherani district, this page have his first priority as infor zhob Pakistan zhob,thesil zhob,thesil

معروف تبلیغی حاجی نادر خان کبزئی رائیونڈ مرکز میں دوران بیان حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کرگئے نماز جنازہ مغرب کے...
13/09/2022

معروف تبلیغی حاجی نادر خان کبزئی رائیونڈ مرکز میں دوران بیان حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کرگئے نماز جنازہ مغرب کے نماز کے بعد تبلیغی مرکز ژوب میں ادا کی جائیگی،

14/08/2022
ژوبپسنجر ٹرانسپورٹ مافیا بے لگام ۔ ژوب ٹو کوئٹہ 2D کرایہ تین ہزار روپے اور بس کرایہ بارہ سو روپے لیا جارہا ہے ۔ ڈیزل دس ...
19/07/2022

ژوب
پسنجر ٹرانسپورٹ مافیا بے لگام ۔ ژوب ٹو کوئٹہ 2D کرایہ تین ہزار روپے اور بس کرایہ بارہ سو روپے لیا جارہا ہے ۔ ڈیزل دس روپے مہنگا ہونے پر کرایہ تین سو روپے بڑھا دیا جاتا ہے ۔ لیکن ڈیزل چالیس روپے سستا ہونے کے باوجود کرایوں میں کمی نہیں کی گئی ہے ۔

عید کے تیسرے دن ماشاءاللہ شاپنگ سنٹر کے نزدیک کسی شخص کو ایک عدد  سیمسنگ موبائل ملا  جس کسی کا بھی ہو موبائل کی نشانی دے...
18/07/2022

عید کے تیسرے دن ماشاءاللہ شاپنگ سنٹر کے نزدیک کسی شخص کو ایک عدد سیمسنگ موبائل ملا جس کسی کا بھی ہو موبائل کی نشانی دے کر مجھ سے وصول کر سکتا ہے

ژوب : مصنوعی مہنگائی اور سرکاری نرخنامے کو مسترد کرنے کے بعد کم ناپ و تول باٹ کی بجائے پتھر کپڑے کے لئے میٹر کی بجائے گز...
20/06/2022

ژوب : مصنوعی مہنگائی اور سرکاری نرخنامے کو مسترد کرنے کے بعد کم ناپ و تول باٹ کی بجائے پتھر کپڑے کے لئے میٹر کی بجائے گز کا استعمال ، 50 کلو کے نام پر 45 اور 48 کلو آٹے کا سرعام فروخت ، پٹرول پمپ پر 2 روپے اضافہ لینے کے ساتھ کم پیمانہ بھٹہ مالکان کم سائز کی اینٹ سپلائی ، بیکری مالکان کم وزن کی غیر معیاری کیک ڈبل روٹی اور تندور مالکان کم وزن روٹی دیکر شہریوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں کہاں ہے انتظامیہ اور کہاں ہے محکمہ اوزان و پیمائش کے حکام

لورالائی ژوب سے لورالائی آنے والے ویگن  آخترزئی کے ساتھ پہاڑ سے گر گیا 18 افراد شیہد لیویز زرائع
08/06/2022

لورالائی ژوب سے لورالائی آنے والے ویگن آخترزئی کے ساتھ پہاڑ سے گر گیا 18 افراد شیہد لیویز زرائع

ایک عاجزانہ سوال ؟؟؟؟؟پورے ژوب شیرانی کے علما،مشران، سیاسی ورکر انتظامیہ نوجوانوں اور خاص کر محکمہ تعلیم کے آفیسران سے ک...
02/06/2022

ایک عاجزانہ سوال ؟؟؟؟؟
پورے ژوب شیرانی کے علما،مشران، سیاسی ورکر انتظامیہ نوجوانوں اور خاص کر محکمہ تعلیم کے آفیسران سے کہہ پورے ژوب اور ضلع شیرانی میں کوئی بھی ان تینوں میرادم عبدالوہاب اور عبدالمالک کے علاؤہ کوئی بھی قابل یا زیرک استاد نہیں ہیں جو ہمیشہ ان تینوں کی ڈیوٹیاں لگائی جاتی ہے اور ہر امتحان میں یہ تینوں ہی موجود ہوتے ہیں کیوں ؟؟؟؟
اور اس حالیہ امتحان میں بچوں سے موبائیل جمع کرتے ہیں کبھی کہتے ہیں کہہ کوئٹہ بیجھ دینگے اور کبھی کہتے کہہ شام کو فلاں دوکان فلاں جگہ آجاؤ آپکا موبائیل مل جائیگا کیا ایسا کوئی قانون یا کوئی قانونی جواز ہے اگر موبائیل کی اجازت نہیں ہے سینٹر لے جانے کی تو پہلے ہی جمع کیا جانا بہتر نہیں ہوتا اگر ضبط ہی کرنا ہے تو سب کا کیوں نہیں اگر دینا ہی ہے تو ہال میں ہی کیوں نہیں دیتے؟؟؟؟؟

ضروری اعلان: ژوب میں اقراء تزکیتہ الطفال پبلک سکول اور دینی مدرسہ مولوی زاہد صاحب اس مدرسے میں یہ پرائیویٹ سکول اور مدرس...
24/05/2022

ضروری اعلان: ژوب میں اقراء تزکیتہ الطفال پبلک سکول اور دینی مدرسہ مولوی زاہد صاحب اس مدرسے میں یہ پرائیویٹ سکول اور مدرسہ دونوں ایک ساتھ ہے یہ سکول اور مدرسے کے نام سے ایک ظلم اور جبر خانہ ہے یہاں سبق اور پڑھائی اتنی نہیں ہوتی ہے جیتنا مار پیٹ ہوتی ہے۔
آپ معزز حضرات یہ الٹراساونڈ دیکھ سکتے ہیں یہ اسی مدرسے کے معلم نے اتنا مارا ہے کہ اس بچے کے ریڑھ کی ہڈی متاثر کی ہے ہم ڈپٹی کمشنر ژوب اور کمشنر ژوب اور ایس ایچ او تھانہ ژوب سے درخواست کرتے ہیں کہ اس ظلم خانے کو فوری بند کیا جائے

Address

Zhob

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zhob Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share