current affairs

current affairs News

ڈپٹی کمشنر شیرانی ثناءماجبین نے آفس سنبھال لیا ماتحت اہلکاران سے تعارفی اجلاس
28/05/2024

ڈپٹی کمشنر شیرانی ثناءماجبین نے آفس سنبھال لیا ماتحت اہلکاران سے تعارفی اجلاس

چیئرمین یونین کونسل 6 # نے ہائ سکول خنکی ظریف شیرانی میں جاری ترقیاتی کام کا معائنہ کیا انھوں نے موجودہ جاری پلستر کے کا...
28/05/2024

چیئرمین یونین کونسل 6 # نے ہائ سکول خنکی ظریف شیرانی میں جاری ترقیاتی کام کا معائنہ کیا انھوں نے موجودہ جاری پلستر کے کام پر اطمینان کا اظہار کیا

22/08/2023

شیرانی۔
اتحاد نوجوانان نے ڈی سی شیرانی کے ٹرانسفر کا مطالبہ کردیا ۔انھوں نے اپنے جاری بیان میں ڈسٹرکٹ شیرانی تحفظ مومینٹ کے 27 اگست کے سیمینار کے مکمل حمایت کا اعلان بھی کیا انھوں نے کہا کہ جب سے ڈی سی شیرانی بلال بشیر نے چارج سنبھالہ ہے شیرانی ٹاون میں مکمل تالہ بندی کی ہے سارئے دفاتر کو تالے لگا دئیں گئے ہیں شاید موصوف کا شیرانی ضلع میں تبادلہ شیرانی ٹاون کی بندش کے لیے کیا گیا ہے ڈی سی نے ژوب شہر میں ڈیرہ جما رکھا ہے ژوب شہر میں بھی موصوف دن گیارہ،بارہ بجے تک اپنی رہائش گاہ میں سوئے ہڑے رہتے ہیں ژوب دفتر کے باہر سائلین کے لائن لگے رہتے ہیں سائلین کا چیف سیکرٹری،کمشنر سے ملنا تو آسان ہوتا ہے لیکن ڈی سی شیرانی سے ملاقات کرنا انتہائ مشکل ہوتا ہے اور ساتھ میں موصوف کا رویہ بھی ٹھیک نہیں ہے انھوں نے کہا کہ ڈی سی شیرانی نے اپنے اپ کو چند افراد کا آلہ کار بنایا ہوا ہے ۔اتحاد نوجوانان شیرانی ڈی سی شیرانی کے فوری ٹرانسفر کا مطالبہ کرتی ہے بصورت دیگر سخت لاے عمل اپنایا جائے گا۔

09/06/2023

شیرانی۔۔۔۔ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن باز محمد شیرانی نے کہا کہ کسی کی بلیک میلنگ اور دباو میں نہیں آئینگے۔چند غیر حاضر افراد کی پشت ہناہی کچھ افراد اس لئے کررہے ہیں کہ وہ مجھے متنازعہ بنا کر خود فائدہ حاصل کرنا چاہتا ہے انھوں نے واضع کیا کہ غیر حاضری کسی صورت قبول نہیں کی جائے گی ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر بلا امتیاز دوروں کا سلسلہ جاری رہیگا۔

Vaccinators test and interview
22/12/2022

Vaccinators test and interview

14/12/2022

شیرانی۔بلدیاتی میونسپل انتخابات دلچسپ مرحلہ میں داخل ۔مقدر کا سکندر چئیرمین ہوگا۔
میونسپل کمیٹی کے تین مخصوص نشستوں پر چھ امیدوار مدمقابل ہیں ۔میونسپل کمیٹی کانتخاب اس وقت دلچسپ مرحلہ میں داخل ہوا جب الیکشن کمیشن نے جمعیت علماء اسلام کے ممبر کو عدالتی فیصلے کی روشنی میں ووٹ کاسٹ کرنے سے روک دیا۔ میونسپل کمیٹی تین ممبران پر مشتمل ہے جس میں ایک ممبرجمعیت علماء اسلام ایک ممبر جمعیت علماء اسلام پاکستان اور ایک آزاد ممبر شامل ہے دوسرئے اور تیسرئے مرحلے کے لئے جمعیت علماء اسلام ف اور جمعیت علماء اسلام ش گروپ میں اتحاد تھا الیکشن کمیشن نے جمعیت علماء اسلام ف کے ممبر کو ووٹ سے روک دیا ہے جس پر پی ٹی آئ کے میر حسن شیرانی نے کیس دائر کیا تھا ۔آج میونسپل کمیٹی کے تین نشستوں پر چھ امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہے جہنیں ایک ایک ووٹ ملے گا۔ووٹ مسترد نہ ہونے کی صورت میں تمام امیدوارکی کامیابی کا فیصلہ مقدر کریگا۔۔۔

ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افیسر/ ڈپٹی کمشنر شیرانی حضرت ولی کاکڑ مخصو ص نشستوں پر ہونے والے الیکشن کے حوالے سے پریذائڈنگ افیسران ضل...
13/12/2022

ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افیسر/ ڈپٹی کمشنر شیرانی حضرت ولی کاکڑ مخصو ص نشستوں پر ہونے والے الیکشن کے حوالے سے پریذائڈنگ افیسران ضلع شیرانی کے ساتھ میٹینگ کر رہے ہیں.

06/12/2022

سی ایس ایس امتحان میں پاس ہونے والے بلوچستان کے امیدواروں کے نام۔💓💓
CSS 2022 Written Result
Qualifiers From Balochistan
1.Saddam Shah
2.Shah Faisal
3.Wahid Dinari (Jaffarabad)
4.Yaseen Khan (Quetta)
5.Afsheen Reki
6.Abdul Qadeer Zarkoon
7. Anila
8. Naveed Ahmad
9. Abdul khaliq harifal (sherani)

محکمہ بلدیات میں +170 آسامیاںمحکمہ بلدیات (بلوچستان لوکل گورنمنٹ بورڈ) میں درج ذیل 170 سے زائد آسامیوں کے لیئے بلوچستان ...
02/12/2022

محکمہ بلدیات میں +170 آسامیاں
محکمہ بلدیات (بلوچستان لوکل گورنمنٹ بورڈ) میں درج ذیل 170 سے زائد آسامیوں کے لیئے بلوچستان کے امیدواران سے درخواستیں مطلوب ہیں
آخری تاریخ 30 دسمبر 2022 ہے
مزید معلومات واپلائی کرنے کے لیئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں
https://blnjobs.com/balochistan-local-govt-board-jobs-2022/

ضلع شیرانی۔۔  یونین کونسل لواڑہ کلی لغاڑہ بینزئی میں یوسف خان نامی شخص کے 23 دمبے کمرہ میں آگ لگنے سے جھلس کر راکھ ہوگئے...
27/11/2022

ضلع شیرانی۔۔ یونین کونسل لواڑہ کلی لغاڑہ بینزئی میں یوسف خان نامی شخص کے 23 دمبے کمرہ میں آگ لگنے سے جھلس کر راکھ ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر شیرانی اور مخیر حضرات سے مدد کی اپیل ہے کہ مذکورہ شخص کے ٹوٹل 30 دمبے تھے جوکہ اب 7 باقی ہے جسے وہ گھر کے تمام اخراجات برداشت کرتے تھے۔

Address

Zhob
085200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when current affairs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share