Zhob Times ژوب ٹائمز

Zhob Times  ژوب ٹائمز ہر خبر سے باخبر رہنے کیلئے پیج کو لائک اور شیئر

کریں

نوجوان عمران لغاری گولی لگنے سے شہید 😢
12/06/2025

نوجوان عمران لغاری گولی لگنے سے شہید 😢

کیا یہ کسی کو لغڑئ لگتا ہے ہنہ اوڑھ واقعہ کیوں ہوا کسی کو کچھ پتہ ہے ؟
12/06/2025

کیا یہ کسی کو لغڑئ لگتا ہے
ہنہ اوڑھ واقعہ کیوں ہوا کسی کو کچھ پتہ ہے ؟

01/06/2025
01/06/2025

اپیل سیکرٹری ایجوکیشن صالح ناصر سے اپیل کی جاتی ھے۔کہ ایک نااہل  رشتہ دار پرنسپل گورنمنٹ ماڈل ھائی سکول وزیر خان ناصر کو...
25/05/2025

اپیل
سیکرٹری ایجوکیشن صالح ناصر سے اپیل کی جاتی ھے۔کہ ایک نااہل رشتہ دار پرنسپل گورنمنٹ ماڈل ھائی سکول وزیر خان ناصر کو بار بار بچانے کی بجائے اس دفعہ کم از کم قانون اور انصاف کے تقاضوں کو ملحوظ خاطر رکھ کر غریب طالب علم کو انصاف فراہم کرنے کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھائے تاکہ آپ کے بارے میں پائی جانے والی غلط فہمی کا بھی ازالہ ھو سکیں۔ اور آئندہ کوئی بھی پرنسپل و دیگر معصوم و غریب طلباء پر جسمانی تشدد سے باز رہیں۔اور قانون کا بول بالا ھو جائے ۔

25/05/2025

قلعہ سیف الله ، کل رات معمولی تکرار پر تین دوستوں نے چچا اور بھتیجےکو فاٸر کرکے شہید کردیا . . 💔

06/05/2025
کل ضلع نوشکی خاران سے اغوا کاروں نے چار مزدوروں کو اغوا کیا تھا جس میں ایک مزدور  کا تعلق ژوب کلی ولہ اکرم سے عبد الباسط...
06/05/2025

کل ضلع نوشکی خاران سے اغوا کاروں نے چار مزدوروں کو اغوا کیا تھا جس میں ایک مزدور کا تعلق ژوب کلی ولہ اکرم سے عبد الباسط کے نام سے ہیں۔

06/05/2025

میرا ایک سوال ہے کہ تقریباً تمام افغانیوں کو واپس افغانستان واپس بھیج دیا گیا ہے لیکن اسکو بھیجا نہیں گیا ابھی تک ۔۔۔ اسکی وجہ سمجھ آرہی ہے کسی کو ؟
نوٹ ۔ یہ بھی افغانی ہے۔۔ نام : نجیبہ فیض ۔۔۔۔

06/05/2025

وہ کون سا ملک ہے جہاں
مصر سے بھی زیادہ
فرعون پائے جاتے ہیں

شکریہ ڈاکٹر صاحب کراچی کی اس شدید گرمی میں بھی شلوار پہن رکھا ہے 🥺
26/04/2025

شکریہ ڈاکٹر صاحب کراچی کی اس شدید گرمی میں بھی شلوار پہن رکھا ہے 🥺

ژوب : ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر محمد سلطان موسی خیل نے کہا ہے کہ ہسپتال عملے پر بچی کی ہلاکت کا الزام لگانے وال...
18/04/2025

ژوب : ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر محمد سلطان موسی خیل نے کہا ہے کہ ہسپتال عملے پر بچی کی ہلاکت کا الزام لگانے والا شخص شاہراہ بند کرنے کی بجائے ہسپتال انتظامیہ سے رابطہ کرتا تو بہتر ہوتا ۔ اس حوالے سے تحقیقات کر کے حقائق جلد سامنے لائینگے ۔ تحقیقات سے قبل کسی قسم کا موقف دینا مناسب نہیں ۔ جو بھی حقائق ہونگے وہ بہت جلد عوام کے سامنے پیش کرینگے

Address

Zhob

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zhob Times ژوب ٹائمز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share