25/03/2025
وزیر اعلیٰ بلوچستان رمضان پیکج
مسلم لیگ (ن) ژوب کی زیر نگرانی مستحقین میں تقسیم گورنر بلوچستان شیخ حاجی جعفر خان مندوخیل کے توسط سے وزیر اعلیٰ بلوچستان کے رمضان پیکج کو پاکستان مسلم لیگ (ن) ژوب کی ضلعی کابینہ کی نگرانی میں مستحق مرد و خواتین میں تقسیم کیے گئے ۔