02/10/2025
ژوب شیرانی
لیویز سپاہیوں کا پیغام وہ کہتے ہیں کہ ہمارے جتنے بھی افسر ہے سارے دیکھ لو ہم لوگ کبھی ٹرین کا سکیورٹی گارڈ اور کبھی چمن میں ڈپٹی پر تعیناتی ہوتی ہوتی ہے اور کبھی قلعہ عبداللہ اور بھی جہاں جہاں پر آپ کو جانا پڑیگا
کیا ہماری برتی ہم ایف سی ہوا یا لیویز میں اگر لیویز میں برتی ہوا تو آرڈر میں صاف سترہ لکھا تھا کہ وہ اپنے ڈیوژون سے باہر نہیں جاسکتا ہے
لیویز ملازمین کا کہنا اگر اس طرح حالات ہوتی ہیں
یاتو ہم استعفے پیش یا اپنے حق کیلئے عدالت کیس درج کرتے ہیں
ابھی جو ہم ڈیوٹی کرتے ہیں کیا یہ ہمارے ساتھ سراسر نا انصافی کی جاتی ہیں
ہم بلوچستان گورنر اور صوبائی اسمبلی کے ممبران سے درخواست کرتے ہیں
ہمیں انصاف دیا جائے