Zhob times دہ چھوٹا بلوچستان خبرونہ

Zhob times دہ چھوٹا بلوچستان  خبرونہ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zhob times دہ چھوٹا بلوچستان خبرونہ, Media/News Company, ملک فتح محمد کاکڑ روڈ, Zhob.

اسلاموعلیکوم
پہلا یہ خبر توہجو سے پڑؤ
پیر فیج لایک بھی کرو اور پالو بھی کرو
میرا نام �Haris کاکڑ�ہیے
اور یہ فیج میرا ہیے
یہ فیج ہم نے ژوب بلوچستان عوام خدمت کیلے میں نے بنایا انشاءاللہ تعالیٰ میں پورا پورا کوشش کرنونگا کہ اپ لوگ کی کوئی بھی مسئلہ ہو میں اپ لوگ کی مسلہ اس فیج سے حل کرسکتاہو اور ہم صافی نہں ہیے مگر ہم نے یہ فیج عدل اور انصاف کیلئے بنائی ہیے مگر ژوب میں عدل اور انصاف نہں ہیے بلکہ

یہاں قوم پرستی ہیے انشاءاللہ تعالیٰ میں اس فیج سے اپ لوگوں سے عدل اور انصاف کرسکتاہو اور اپ لوگ کا کوئی بھی مسئلہ ہو �مثلاً سکول میں یا بازار میں یا دوکان میں یا محلہ میں یا بینگ میں یا پولیس کے چالان کی باری میں یا اور بھی مسلہ ہو اپ لوگ ہمارا پاس شیر کرسکتے ہیے اور اپ لوگ ہمارا پاس ہو یہ فیج آگے جاسکتا ہیے اور اپ لوگ سےگزارش ہیے ہر پوسٹ آگے شیر کرو � اور غلط کیمنٹ مت کرنا. اور. آپ لوگ کا بہت بہت. شکریہ. ہو

عبدالقادر کاکڑ کو محکمہ پولیس میں بعہدہ سب انسپیکٹر ترقیات ہونے پر ہمارے طرف سے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں
16/04/2023

عبدالقادر کاکڑ کو محکمہ پولیس میں بعہدہ سب انسپیکٹر ترقیات ہونے پر ہمارے طرف سے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں

یہ بچہ ہمیں ملا ہے جس کا نام ہیے رفیع اللّٰہ شیخ جعفر بنگلہ کے ساتھ ایک گھر میں ہیے جس کا اس نمبر پر رابطہ کریں034888326...
14/04/2023

یہ بچہ ہمیں ملا ہے جس کا نام ہیے رفیع اللّٰہ شیخ جعفر بنگلہ کے ساتھ ایک گھر میں ہیے جس کا اس نمبر پر رابطہ کریں
03488832607

تلاشِ میں مدد یہ لڑکا آج افتاری کی بعد گھر سے نکلا تھا ہال واپس گھر نہیں آیا نام عبدولی والد عبدلمالک قوم مندوخیل رابطہ ...
05/04/2023

تلاشِ میں مدد یہ لڑکا آج افتاری کی بعد گھر سے نکلا تھا ہال واپس گھر نہیں آیا نام عبدولی والد عبدلمالک قوم مندوخیل
رابطہ نمبر 03138364460
پوسٹ آگے شیئر کریں شکریہ

فیس بُک کے اور اسٹگرام واٹسپ ٹیوٹ اکثر  سٹوریز پر ہیکرز غیر اخلاقی تصویریں اپلوڈ کرنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں۔ اگر اللہ نخ...
12/03/2023

فیس بُک کے اور اسٹگرام واٹسپ ٹیوٹ اکثر سٹوریز پر ہیکرز غیر اخلاقی تصویریں اپلوڈ کرنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں۔
اگر اللہ نخواستہ ہمارے پیج یا واٹسپ یا اسٹگرام یا ٹیوٹر سے ایسا کوئی پوسٹ شیئر ہوا تو اس سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہے۔
Hariso kakar

تردیدی بیانسوشل میڈیا پر ژوب کے نامور سوشل ورکر حارث خان کاکڑ کے موت کی خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ کسی نے اپنے ذاتی اخت...
04/02/2023

تردیدی بیان
سوشل میڈیا پر ژوب کے نامور سوشل ورکر حارث خان کاکڑ کے موت کی خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ کسی نے اپنے ذاتی اختلافات کی وجہ سے فیک آئی ڈی سے غلط خبر پھیلائی ہے جس میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ لہذا ان لوگوں کا شکریہ جنہوں نے بروقت مجھے مطلع کیا۔
حارث خان کاکڑ

29/01/2023
حلقه دا ژوب شهر  او مردان زﺉ لون   سلمان خیل کم کنیډیټ زما  4 والا خوش دی ستاسي انتخاب به څوک وي په راروان انتخاباتو کښې...
26/01/2023

حلقه دا ژوب شهر او مردان زﺉ لون سلمان خیل کم کنیډیټ زما 4 والا خوش دی
ستاسي انتخاب به څوک وي په راروان انتخاباتو کښې.
خپل فکر مو لازمي راسره شریک کړئ مننه

پشین کے علاقے توبہ کاکڑی میں منفی 18 ڈگری میں حاملہ خاتون کو چارپائی پر اسپتال منتقل کرنے کی کوشش کے دوران راستے میں بچے...
25/01/2023

پشین کے علاقے توبہ کاکڑی میں منفی 18 ڈگری میں حاملہ خاتون کو چارپائی پر اسپتال منتقل کرنے کی کوشش کے دوران راستے میں بچے کی پیدائش ہوگئی تاہم بروقت طبی امداد نہ ملنے پر خاتون اور نومولود دم توڑ گئے۔

شمالی بلوچستان میں شدید سردی کی لہر میں ہے، زیارت، کان مہترزئی، خانوزئی، توبہ اچکزئی، توبہ کاکڑی میں برفانی ہوائیں چل رہی ہیں اور وادی زیارت میں درجہ حرارت منفی17 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا۔

حکام نے بتایا کہ پشین، قلعہ سیف اللہ، قلعہ عبداللہ اور زیارت میں بالائی رابطہ سڑکیں بدستور بند ہیں اور ضلع پشین اور قلعہ سیف اللہ میں سڑکوں کی بندش سے صورتحال تشویشناک ہوگئی ہے۔

حکام کے مطابق پاک افغان سرحدی بالائی علاقوں میں ہزاروں لوگ محصور ہیں اور رابطہ سڑکوں کی بندش سےخوراک، ادویات، پیٹرولیم مصنوعات کی شدید کمی ہوگئی ہے۔

سابق صوبائی وزیر اسفندیار کاکڑ کا کہنا ہے کہ توبہ کاکڑی میں خاتون مریضہ کو چارپائی پرلٹاکر اسپتال منتقل کرنےکی کوشس کی گئی تاہم خاتون نے راستے میں بچے کو جنم دیا۔

انہوں نے بتایاکہ بروقت طبی امداد نہ ملنے پر خاتون اور نومولود بچہ راستے میں انتقال کرگئے۔

ان کا کہنا تھاکہ توبہ کاکڑی، برشور، لوئی بند اور سرحدی علاقوں کا ایک ہفتے سے راستہ بند ہے، وفاقی و صوبائی محکموں نے صرف قومی شاہراہوں سے برف صاف کی۔

24/01/2023

اگر شرم محسوس نہ کریں
تو آج پوری دنیا کو بتادوں کہ سپر پاور ژوب والوں کے پاس ہیے وہ کیو جیسی آپ لوگ کو بھی خود پتہ ہہ کہ سردیوں میں بجلی کا 1 العیدہ لاہن بیل کے بغیر کیس چیز کیلئے لگاہئ ہیے گھر میں میرے خیال سے رات on line steady کرتے ہیں روشنی میں آپ لوگ بھی اپنا راہی دو 🤪🤪

د نقیب الله مسید په قتل تورن پولیس افسر راؤ انوار د ترهګرۍ په ضد عدالت بې ګناه منلی‏راو انوار امریکې د کال2018 په دسمبر ...
23/01/2023

د نقیب الله مسید په قتل تورن پولیس افسر راؤ انوار د ترهګرۍ په ضد عدالت بې ګناه منلی
‏راو انوار امریکې د کال2018 په دسمبر کې د بشري حقونو د سرغړونو په نوملړ کې اچولی او ویلي يې وو،
‏"هغه په 190 پوليس مقابلو کې ککړ پاتې شوی چې پکې يې د نقيب الله مسيد په ګډون 400 کسان وژلي دي".

غم خبر   مو لوی قاسم حریفال کی ولد  حاجی خداے داد حریفال وفات فاگیئ ہیے اس کی نماز جنازہ آج صبح 00 : 10 بجے  کلی شکی حری...
23/01/2023

غم خبر
مو لوی قاسم حریفال کی ولد حاجی خداے داد حریفال وفات فاگیئ ہیے اس کی نماز جنازہ آج صبح 00 : 10 بجے کلی شکی حریفال می اداکی جاے گی۔

21/01/2023

علاقےمیں نئے آنےوالےافسر کوسب سے پہلے ہار پہنانے اورکھانےکی دعوت دینے والا علاقےکاسب سےبڑا چمچہ+ٹھگ ہوتاہے۔🤪

دہ غم خبر ژوب بلوچستان  ملا رازق عرف ملا چارے مردانزئی (محمد خیل) انتقال کرگئے. نماز جنازی کل دن 2بجے21 جنوری کو  تبلیغی...
20/01/2023

دہ غم خبر
ژوب بلوچستان
ملا رازق عرف ملا چارے مردانزئی (محمد خیل) انتقال کرگئے. نماز جنازی کل دن 2بجے21 جنوری کو تبلیغی مرکز میں ادا کی جائیگی
اللہ تعالئ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلئ مقام عطاء فرمائیں.امین

د فاتحی اعلان د لوی  رهبر مول وي  حاجي طلحه صاحب فاتحه د هفتی له ورځی څخه په مدرس ه مخزن العلوم سرانان روډ کلی سلیمان خی...
19/01/2023

د فاتحی اعلان
د لوی رهبر مول وي حاجي طلحه صاحب فاتحه د هفتی له ورځی څخه په مدرس ه مخزن العلوم سرانان روډ کلی سلیمان خیل پشین کي له صبا څه اخستل کیږي حاجی طلحه له خپلي کورنی سره په کندهار کي ګاز نیولی وو او ټولي کورني يي ژوند له لاسه ورکی

اناللہ وانا الیہ راجعونمشر محمود خان اچکزئی لمسې میوند خان اچګزئی ضلع عبدالله خان سکيټری  حاجی میرویس خان اچکزئی ځوان زو...
19/01/2023

اناللہ وانا الیہ راجعون
مشر محمود خان اچکزئی لمسې میوند خان اچګزئی ضلع عبدالله خان سکيټری حاجی میرویس خان اچکزئی ځوان زوی په اسلام اباد کی د ورپیشی ناروغی له وجی وفات سوئی دئی.لوئی رب دی اغه دنیا ورته ګلی ګلزار کی او کورنی ته دی الله د زړه صبر ورکی

19/01/2023

افغانستان میں سردی کی شدید لہر، 70 افراد جاں بحق، 8 ہزار جانور ہلاک ګ
کابل .افغانستان میں سردی کی شدید لہر جاری ہے جس میں جان کی بازی ہار جانے والوں کی تعداد 70 ہوگئی جبکہ 8 ہزار پالتو جانور بھی ہلاک ہوئے ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک میں معاشی و مالی بحران کے شکار افغان عوام کو اب موسم کے جبر کا سامنا ہے۔ افغانستان کے مختلف علاقوں میں رواں ماہ کی 10 تاریخ کے بعد سے درجہ حرارت تیزی سے گر رہا ہے۔ کہیں کہیں درجہ حرارت منفی 33 تک پہنچ گیا اور برفباری بھی ہوئی۔ ناکافی سہولیات اور نامناسب رہائش کے باعث غریب عوام کے لیے سخت سردی میں زندگی بسر کرنا ممکن نہ رہا۔ افغانستان کی وزارت برائے ماحولیاتی آفات نے بتایا کہ اب تک 70 افراد سخت سردی کے باعث انتقال کرچکے ہیں جب کہ گزشتہ 8 روز میں ہلاک ہونے والے پالتو جانوروں کی تعداد 70 ہزار ہوگئی۔*

کلی لوئی بند سے تعلق رکھنے والا محترم شخصیت کمانڈر ستر مجاہد مولوی روزی محمد عرف طلحہ صاحب افغانستان میں گیس کے سلنڈر پھ...
17/01/2023

کلی لوئی بند سے تعلق رکھنے والا محترم شخصیت کمانڈر ستر مجاہد مولوی روزی محمد عرف طلحہ صاحب افغانستان میں گیس کے سلنڈر پھٹنے سے شہید ہوگیا بمعہ تمام فیملی نماز جنازہ کل 11 بجے توبہ کاکڑی کلی لوئی بند میں ادا کیا جاتا ہیے اللہ تعالیٰ انکے درجات بلند فرمائے آمین یارب العلمین

Address

ملک فتح محمد کاکڑ روڈ
Zhob
ZHOBBALOCHISTAN

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zhob times دہ چھوٹا بلوچستان خبرونہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zhob times دہ چھوٹا بلوچستان خبرونہ:

Share