06/08/2025
درازندہ:گزشتہ رات کی بارش کے بعد سرہ خاورہ، مغل کوٹ کے مقام پر ڈیرہ-ژوب شاہراہ بند، گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں
پچھلی رات ہونے والی بارش کے نتیجے میں سرہ خاورہ کے مقام پر سڑک پر مٹی جمع ہو گئی، جس سے ڈیرہ-ژوب شاہراہ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند ہو گئی۔ سڑک بند ہونے کے باعث گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں اور مسافر شدید پریشانی کا شکار ہو گئے۔
نیشنل ہاٸی وے حکام فوری نوٹس لیں اور اس کا کوٸی مستقل حل نکالیں