Olas Times اولس ٹائمز

Olas Times اولس ٹائمز Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Olas Times اولس ٹائمز, News & Media Website, Zhob.

10/10/2025

ژوب میں سلیمان خیل قوم کا کانگرہ فوج کے کہنے پر بلایا گیا ہے تا کہ مندوخیل اور سلیمان خیل قوم کو آپس میں لڑایا جائے اور ايف سی وہاں پر خود قابض ہو جائے۔

03/08/2025

*ضلع ژوب میں بلوچستان نیوٹریشن ڈائریکٹ یونیسیف کی تعاون سے ہر سال کی طرح اس سال بھی ورلڈ بریسٹ فیڈنگ ویک یکم اگست تا 7 اگست بھرپور انداز سے منانے کے لئے آگاہی سیمینار ، واک اور او ٹی پی سینٹرز پر سیشنز کا انعقاد کیا جاۓ گا۔*

ضلع ژوب ڈائریکٹر صوبائی ڈائریکٹوریٹ نیوٹریشن بلوچستان ڈاکٹر نعیم زرکون کے احکامات پر عالمی ادارہ یونیسیف کے تعاون سے ،ڈسٹرکٹ نیوٹریشن کوارڈینیٹر ضلع ناظم صحت محکمہ ژوب کے اشتراک سے ضلع ژوب میں عالمی ہفتہ برائے بریسٹ فیڈنگ 2025 کا آغاز ہو گیا ہے، جو یکم اگست سے 7 اگست تک منایا جائے گا۔ اس ہفتے کا مقصد نومولود بچوں کے لیے ماں کے دودھ کی اہمیت کو اجاگر کرنا اور حاملہ و دودھ پلانے والی ماؤں کی رہنمائی کرنا ہے۔

*ماں کا دودھ: صحت مند مستقبل کی بنیاد*

*اس سال کا مرکزی پیغام*

ماں کا دودھ، ایک محفوظ،پائیدار اور قدرتی غذا ہربچے کا حق ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ماں کا دودھ بچے کے لیے ایک مکمل غذا ہے جو اسے نہ صرف بیماریوں سے بچاتا ہے بلکہ اس کی جسمانی اور ذہنی نشوونما میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔ یہ بچے کی قوتِ مدافعت کو بڑھاتا ہے، جس سے اس کی زندگی کے ابتدائی سالوں میں صحت بہتر رہتی ہے۔

*ماں اور بچے دونوں کے لیے فوائد*

بریسٹ فیڈنگ نہ صرف بچے کے لیے فائدہ مند ہے بلکہ ماں کی صحت کے لیے بھی ضروری ہے۔ یہ ماں کو متعدد بیماریوں سے محفوظ رکھنے میں مدد دیتی ہے اور بچے کے ساتھ ایک مضبوط جذباتی رشتہ قائم کرتی ہے۔ اس ہفتے کے دوران مختلف آگاہی سیشنز اور سیمینارز منعقد کیے جائیں گے تاکہ کمیونٹی کی سطح پر اس پیغام کو عام کیا جا سکے۔

22/07/2025

"پچھلے 6 دنوں سے ہمیں ہراساں کیا جا رہا ہے، بارش میں بھیگتے ہوئے ہم سڑکوں پر بیٹھے ہیں، فلیٹ سے نکالا گیا، ٹینٹ لگانے کی اجازت نہیں۔ ریاستی ادارے ہماری حالت چھپانے کے لیے بسیں کھڑی کر رہے ہیں — یہ ہے مظلوم نادیہ بلوچ کی آواز۔
"

19/07/2025

یہ کون لوگ ہیں جو ہماری نسلوں کو بندوق اور نفرت کا سبق دے رہے ہیں؟

آج کے دور میں ہمیں تعلیم، امن، شعور اور ترقی کی بات کرنی چاہیے — مگر کچھ عناصر بندوق کلچر کو فروغ دے کر ہماری نئی نسل کو گمراہ کر رہے ہیں۔

اب وقت آ گیا ہے کہ ان سوچ رکھنے والوں کو آئینہ دکھایا جائے، اور ہماری نوجوان نسل کو سچ، شعور اور علم کا راستہ دکھایا جائے۔

قومیں بندوق سے نہیں، علم اور کردار سے بنتی ہیں۔

#امن #تعلیم

17/07/2025

⚠️ خبردار! ژوب میں بچوں کو اغوا کرنے کی کوشش ⚠️

آج ژوب میں ایک خطرناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک مرد نے برقع پہن کر بچوں کو اغوا کرنے کی کوشش کی۔ خوش قسمتی سے لوگ مشکوک حرکات دیکھ کر الرٹ ہو گئے اور معاملہ بے نقاب ہو گیا۔

👈 والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں پر نظر رکھیں اور کسی بھی مشکوک شخص یا حرکت کی فوری اطلاع قریبی تھانے کو دیں۔

📢 اپنے اردگرد باخبر رہیے، حفاظت سب کی ذمہ داری ہے!

‏دا قام مولایان وو شهیدان 😭🕊😭دوه زمری وو، خو دَ بی حسه قام زمری وو....Maulana KhanZeb 🙏🙏‎
10/07/2025

‏دا قام مولایان وو شهیدان 😭🕊😭
دوه زمری وو، خو دَ بی حسه قام زمری وو....
Maulana KhanZeb 🙏🙏

10/07/2025

مولانا خان ذیب چي د امن دپاره يي اواز اوچت کړي وو 💔
هغه مولانا يي خپله شهيد کړي

10/07/2025

احتجاج سے مولانا خانزیب کے فرزند کا خطاب سننے

10/07/2025

مولانا خانزیب ستر جنتونه دي په نصیب شه

10/07/2025

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن مولانا خانزیب شہید 💔💔💔

10/07/2025

بری خبر
باجوڑ: مولانا خان زیب فائرنگ میں شہید، امن مارچ کی مہم کے دوران نشانہ بنایا گیا۔
کمینٹ

 #ژوب میں بجلی کی کرنٹ لگنے سے نوجوان نصیب اللہ ولد بھٹو افغان جانبحق نمازِجنازہ کل صبح 10 بجے بازو شہید گراؤنڈ "نمبر ون...
09/07/2025

#ژوب میں بجلی کی کرنٹ لگنے سے نوجوان نصیب اللہ ولد بھٹو افغان جانبحق نمازِجنازہ کل صبح 10 بجے بازو شہید گراؤنڈ "نمبر ون سکول" میدان میں ادا کی جائے گئی۔

Address

Zhob
12345

Telephone

+923444311476

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Olas Times اولس ٹائمز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Olas Times اولس ٹائمز:

Share