Zhob News

Zhob News To bring the Awareness among the people and to touch with News of Zhob city

ایس پی ژوب جناب محمد یوسف بھنگر صاحب کی طرف سے منشیات فروشوں ، اشتہاران و مفروران کے خلاف سخت کریک ڈون آپریشن میں بہترین...
07/03/2024

ایس پی ژوب جناب محمد یوسف بھنگر صاحب کی طرف سے منشیات فروشوں ، اشتہاران و مفروران کے خلاف سخت کریک ڈون آپریشن میں بہترین کارگردگی دکھانے پر پولیس اسٹیشن ژوب میں تعینات پولیس آفیسر P/ASI سید حکیم شاہ صاحب کو جناب ایس پی ژوب محمد یوسف بھنگر صاحب کی طرف سے تعریفی سرٹیفکٹ سے نوازا گیا ۔۔۔
ویلڈن ژوب پولیس

03/02/2024
03/02/2024
31/07/2023

ژوب۔ڈپٹی کمشنر محمد عظیم کاکڑ نے حریفال آباد ہیزئ آباد محلوں میں بجلی بندش کا نوٹس لیتے ہوئے متاثرہ علاقے کا دورہ کیا انکے ہمراہ ایس ڈی او واپڈا عبداللہ بھی تھے ڈپٹی کمشنر نے کل شام تک بجلی کی بحالی کے ہدایات جاری کئے ایس ڈی او واپڈا نے یقین دہانی کرائ۔اس موقع پر اہل محلہ نے بھی ڈپٹی کمشنر سے ملاقات کی اور ڈپٹی کمشنر کا شکریہ ادا کیا۔واضع رہے عبدالحسن پیڑول پمپ کے قریب ٹرک کی ٹکر سے گیارہ ہزار لائن کا پول گرگیا تھا جس سے بجلی کا پول مکمل ناکارہ ہوچکا تھا کل نیا پول لگایا جاے گا

افسوسناک خبر : دو روز قبل اسلام آباد ڈی آئی خان موٹر وے پر مسلع ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے ژوب کے رہائشی اسلم خا...
31/07/2023

افسوسناک خبر : دو روز قبل اسلام آباد ڈی آئی خان موٹر وے پر مسلع ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے ژوب کے رہائشی اسلم خان کاکڑ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے نماز جنازہ آج بروز پیر 4 بجے کلی شہاب زئی ژوب میں ادا کی جائیگی.

31/07/2023

میونسپل کمیٹی فائر بریگیڈ عملہ داد کے مستحق ہیں۔
میونسپل کمیٹی ژوب فائر بریگیڈ سٹاف کل رات فیروز پلازہ میں آگ لگنے سے میونسپل کمیٹی عملہ نے اپنی جان کی بازی لگا کر فوری طور پر کاروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا اور آگ بجھانے کی صورت میں خود بھی شدید زخمی ہوگئے ہیں

31/07/2023
13/04/2023

حالیہ مردم شماری میں وقت سے پہلے نتائج کے اوپر بحث کرنا یا سیاسی سکورنگ کیلئے موقع سے فائدہ اٹھانا کھچھ نام نہاد صحافی حضرات اور سوشل میڈیا ورکر بہت سرگرم ہیں.

13/04/2023

لہ تمام مخیر حضرات زاخواست کووچی لہ عادی منشیات ہسپتال ژوب سرہ مرستہ وکی 0775351001/ایزے پیسہ 03158820441

13/04/2023

ژوب شہر میں 30فیصد سے زیادہ لوگ مردم شماری سے رہ گٸے ہیں سیاسی پارٹیاں کردار ادا کریں۔

13/04/2023

ژوب۔۔بی آر ایس پی ٹرینگ کے دوران ضلعی اسمبلی ھال میں

Address

Zhob

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zhob News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share