SAIF Ur Rehman

SAIF Ur Rehman public figure..

24/10/2022

ایسا لگ رہا جیسے اپنے گھر میں کوئی موت ہو گئی ہو۔۔۔
انصاف کہاں ہوگا اب اللّہ کی عدالت ہی رہے گی ہے۔
😥😥😥😥😥😥

25/03/2022

سپیکر نے سب کو بلا کر تلاوت قرآن، نعت رسول، فاتحہ کرواکے بولا مبارک ہو اب سب مسلمان بن گہے
چلو اب گھر جاؤ سارے نماز پڑھو رمضان کے روزے رکھو شیطانی نہ کرو
😀

22/03/2022
17/03/2022

قومی حکومت کا حال بھی جیل میں ہونے والی نماز کا ہو گا۔۔!!!
چور اذان دے گا۔۔کار لفٹر تکبیر پڑھے گا۔۔قاتل امامت کرے گا اور مقتدیوں کی لائن میں ناجائز فروش ڈکیت رسہ گیر اور اعلی سے اعلی نسل کے مجرم شامل ہونگے۔۔۔!!!
مقصود چپراسی والی سرکار تیری منت و لجاعت بھری آشا تے۔۔ ماں صدقے جائے تے پیو ڈسکے جائے۔۔!!!

15/03/2022

اپوزیشن کا تحریک انصاف 27 مارچ ڈی چوک اسلام آباد جلسے کو روکنے کے لئیے ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ
کانپین ٹانگ گہی
😅

15/03/2022

‏ن لیگ کی مثال اب Yamaha موٹر سائیکل جیسی ہوگئی ہے
سپیڈ کم ،شور اور دھواں زیادہ
😂👏😂

14/03/2022

‏یہ اتوار کے دن بھی سکول جاتا تھا لیکن پھر بھی اس کی اردو ٹھیک نہیں 😁

13/03/2022

ایک پٹواری بار بار یہ کہہ رہا تھا کہ ،،عمران خان اگلے 48 گھنٹوں میں اتر جائے گا۔
میں نے پوچھا چڑھا کس ٹائم تھا
بلاک کر گیا پتا نہیں کیوں؟🤫🤫🤣😁

10/03/2022

مولانا صاحب گرفتاری دینے کے بہانے پارلیمنٹ ہاؤس دیکھنے پہنچ گئے 3 سال بعد دیکھنا نصیب ہوا😛😁

10/03/2022

آج واقعی اسلام آباد میں کانپیں ٹانگ رہی ہیں لیکن ڈیزل اور اسکے حواریوں کی......!!!🤣🔥💪

فضلو کے چیف آف آرمی ، جنرل ، اور کرنل کو گرفتار کر کے چھترول جاری ہے۔۔۔۔!!!!!🔥💪
😎✔️

10/03/2022

انصار السلام کا آرمی چیف اور 8 کور کمانڈر دھر لئیے گئے
باقی فوجی بھاگنے میں کامیاب 😂😂😂👇👇👇

10/03/2022

مولانا کے چیف آف آرمی سٹاف کو تھانہ سیکٹریٹ کے ایس ایچ او نے مرغا بنا دیا

‏🤣🤣🤣

❤️❤️🌹🌹
25/12/2021

❤️❤️🌹🌹

In Sha Allah ❤😍
23/12/2021

In Sha Allah ❤😍

Address

Chawtair
Ziarat

Telephone

+923361083551

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SAIF Ur Rehman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SAIF Ur Rehman:

Videos

Share

Category