GREEN Ziarat News

GREEN Ziarat News for news

معین اللہ ولد جععفر خان کلی زڑگی زیارت۔جو کہ گزرشتہ کچھ دن پہلے۔ مدرسہ ریگی بوستان سے لاپتہ تھا آللہ پاک کے فضل و کرم سے...
13/01/2022

معین اللہ ولد جععفر خان کلی زڑگی زیارت۔
جو کہ گزرشتہ کچھ دن پہلے۔ مدرسہ ریگی بوستان سے لاپتہ تھا آللہ پاک کے فضل و کرم سے بخیریت اپنے گھر🏠🏠🏠🏠🏠پہنچ گیا۔۔۔۔

سرجن ڈاکٹر عبد الصمد پانیزئ اور انکے دوسرے روفقاء کے اس ناروا گرفتاریوں کی مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں ینگ ڈاکٹرز ...
12/01/2022

سرجن ڈاکٹر عبد الصمد پانیزئ اور انکے دوسرے روفقاء کے اس ناروا گرفتاریوں کی مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں ینگ ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس کے جائز مطالبات کو منظور کر کے جیل سےفلفوررہاکیاجاے

تلاش گمشـــدگی ميں مــدد کی اپيــل :- #زيارت کلی زڑگی سے تعلق رکھنے والے معين الله ولد جعفر خان جوکہ کلی ريگی بوستان مدر...
10/01/2022

تلاش گمشـــدگی ميں مــدد کی اپيــل :-
#زيارت کلی زڑگی سے تعلق رکھنے والے معين الله ولد جعفر خان جوکہ کلی ريگی بوستان مدرسے میں زير تعليم تھا کچھ دنوں سے مدرسے سے لاپتہ ہیں
انکی عمر 15 سے 16 سال کے لگ بهگ ہیں
جس بهائی کو کئـی بهی نظر آئیــں برائے کرم حسب ذيل نمـبروں پر رابطہ کرے
03323503598
03184201211
03332996546
03128215416
برائے کرم اس پوسٹ کو گروپس اور پيجز پر نشر کرے تاکہ جلد از جلد ان تک رسائی ممکن ہوسکے

کلی زڑگئ سے تعلق رکھنے والا حاجی عبدلعلی لالا انتقال کر گئے وہ عبدالباقی محمد آصف کے والد اور محمد علی اور ملا حضرت علی ...
16/12/2021

کلی زڑگئ سے تعلق رکھنے والا حاجی عبدلعلی لالا انتقال کر گئے وہ عبدالباقی محمد آصف کے والد اور محمد علی اور ملا حضرت علی کے بھائی اور ڈاکٹر محمد گل کے چچا تھے نماز جنازہ کا علان بعد میں کیا جائے گا

اہلیان سپیزندی و مضافات کےلئے خوشخبری گزشتہ روز باقاعدہ این او سی ملنے کے بعد کلی سپیزندی میں یوفون ٹاور پر کام کا آغاز ...
27/11/2021

اہلیان سپیزندی و مضافات کےلئے خوشخبری
گزشتہ روز باقاعدہ این او سی ملنے کے بعد کلی سپیزندی میں یوفون ٹاور پر کام کا آغاز کردیا گیا۔ یاد رہے کہ تقریباً پچھلے دو مہینوں سے کنفرم لوکیشن معلوم نہ ہونے کی وجہ سے ٹاور پر کام روکا ہوا تھا جس کے بعد NOC ملنے پر ٹاور کی تنصیب کےلئے دعائے خیر کے ساتھ کام کا آغاز کردیا گیا۔

میر عبدالقدوس بزنجو وزیراعلی بلوچستان منتخب
29/10/2021

میر عبدالقدوس بزنجو وزیراعلی بلوچستان منتخب

انا للّٰہ وانا الیہ راجعونمحسن و ہیرو امت مسلمہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان انتقال کرگئے، اللہ تعالیٰ محسن کی مغفرت اور جنّت الف...
10/10/2021

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
محسن و ہیرو امت مسلمہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان انتقال کرگئے، اللہ تعالیٰ محسن کی مغفرت اور جنّت الفردوس میں آعلیٰ مقام عطاء فرمائے۔ آمین

زیارت کلی زڑگی سے تعلق رکھنے والے رحیم اللّٰہ ولد زین اللہ نے فرسٹ ائیر پری انجینئرنگ میں 465 نمبر لے کر ضلع بھر میں نما...
09/10/2021

زیارت کلی زڑگی سے تعلق رکھنے والے رحیم اللّٰہ ولد زین اللہ نے فرسٹ ائیر پری انجینئرنگ میں 465 نمبر لے کر ضلع بھر میں نمایاں پوزیشن حاصل کی۔

زلزلے کے وجہ سے ہرسنجاوی ٹو ہرنائی روڈ پہاڑ گرنے سے بند ہے اسسٹنٹ کمشنر سنجاوی محمد احسن انور اور لیویز اہلکار سڑک کی بح...
07/10/2021

زلزلے کے وجہ سے ہرسنجاوی ٹو ہرنائی روڈ پہاڑ گرنے سے بند ہے اسسٹنٹ کمشنر سنجاوی محمد احسن انور اور لیویز اہلکار سڑک کی بحالی میں مصروف

__ضلع ہرنائی کو آرمی کے2  ہیلی کاپٹر پہنچ گئیں .اور زخمیوں کو ہیلی کاپٹر کے زریعے کوہٹہ ریفر کر دیا گیا
07/10/2021

__ضلع ہرنائی کو آرمی کے2 ہیلی کاپٹر پہنچ گئیں .اور زخمیوں کو ہیلی کاپٹر کے زریعے کوہٹہ ریفر کر دیا گیا

G,Z,News :ہرنائی میں زلزلے کے شدید جھٹکے۔ مکانات منہدم ہونے اور ملبے تلے دب جانے سے 30  افراد شہید اور 300 کے قریب بندے ...
07/10/2021

G,Z,News :
ہرنائی میں زلزلے کے شدید جھٹکے۔ مکانات منہدم ہونے اور ملبے تلے دب جانے سے 30 افراد شہید اور 300 کے قریب بندے زخمی۔
ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ۔ لوگ گھروں سے باہر نکل گئے۔ زلزلے کے جھٹکے مسلسل جاری۔ لوگوں نے اللہ کے آگے رونا شروع کیا۔ سیکیورٹی ادارے، اور لیویز امدادی کاروائیوں میں مصروف۔ ہسپتال عملہ نے بہترین ڈیوٹی سرانجام دے کر کئی جانوں کو بچا لیا۔ اعلٰی حکام سے مدد کی اپیل

Quetta khushal rod me mukamal shatadon
04/09/2021

Quetta khushal rod me mukamal shatadon

Address

Ziarat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GREEN Ziarat News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share