
08/07/2025
سنجاوی کلی نسک:
اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی!
جمعیت علماء اسلام کے سینئر مرکزی و قبائلی رہنماء سردار صابر خان دُمڑ کلی نسک میں حاجی نظر پھلوان، سیف اللہ دُمڑ ،خان محمد دمڑ کے بڑے بھائی حاجی وزیر محمد دُمڑ کی وفات پر اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
اللّٰہ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔آمین🤲