G͜͡E͜͡O͜͡ Z͜͡I͜͡A͜͡R͜͡A͜͡T͜͡

G͜͡E͜͡O͜͡ Z͜͡I͜͡A͜͡R͜͡A͜͡T͜͡ Life Point Geo News ziarat

 #زیارت عیدالاضحیٰ پر بلوچستان کے سیاحتی مقام پر سیاحوں کا رش۔3 دنوں میں لاکھوں سیاحوں نے زیارت کا رخ کیا۔۔۔اب وقت ہے اس...
11/06/2025

#زیارت
عیدالاضحیٰ پر بلوچستان کے سیاحتی مقام پر سیاحوں کا رش۔
3 دنوں میں لاکھوں سیاحوں نے زیارت کا رخ کیا۔۔۔
اب وقت ہے اس انڈسٹری کو مزید فروغ دیں۔۔۔



Ziarat balochistan زیارت بلوچیستان
Ziarat Guest Houses&Hotels
Ziarat News ہر خبر پر نظر
Ziarat Guest Houses & Hostels
Ziarat Weather Update
Ziarat Times Official
Ziarat Balochistan
Ziarat Foundation
Ziarat News

11/06/2025

جب غربت کی شرح 40 فیصد سے تجاوز کر چکی ہے، تو کیا بجٹ میں کوئی ایسی پالیسی ہے جو لاکھوں خاندانوں کو بھوک سے بچا سکے

11/06/2025

اسپیکراسمبلی، سینٹ کی تنخواہوں میں 500 فیصد۔۔ وزراء کی تنخواہوں میں 200 فیصد جبکہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد
غریب تباہ

جھوٹ نے سچ سے کہا چلو مل کر نہاتے ہیں، کنویں کا پانی بہت اچھا ہے، سچ کو جھوٹ کی بات پر شک تھا، اس لیے سچ نے اپنی تسلی کے...
11/06/2025

جھوٹ نے سچ سے کہا چلو مل کر نہاتے ہیں، کنویں کا پانی بہت اچھا ہے، سچ کو جھوٹ کی بات پر شک تھا، اس لیے سچ نے اپنی تسلی کے لیے پانی کو چھو کر دیکھا اور اسے معلوم ہوا کہ واقعی پانی اچھا ہے، تو سچ اور جھوٹ دونوں نے اپنے کپڑے اتارے اور ننگے ہو کر کنویں میں نہانے لگے ننگے سچ کو دیکھ کر جھوٹ باہر نکلا اور سچ کے کپڑے پہن کر بھاگ گیا اس طرح اس وقت سے لے کر آج تک جھوٹ نے اپنے آپ کو سچ کے لبادے میں چھپا لیا جبکہ سچ ننگا باہر نکلا تو دنیا سے اپنی نظریں ننگا ہونے کی وجہ سے چرانے لگا اور دنیا بھی ننگے سچ کو برداشت نہ کر سکی دنیا نے ننگے سچ کو غصے اور حقارت کے ساتھ دیکھا تو سچ بیچارا اپنا ننگا پن چھپانے کے لیے کنویں کی طرف لوٹ گیا اور ہمیشہ کے لیے غائب ہو گیا۔
اسی وقت سے ننگا سچ دنیا سے برداشت نہیں ہوتا

11/06/2025

وفاقی بجٹ:
اعلی تعلیم: 39 ارب
صحت: 14 ارب
دفاع: 2600 ارب اور سود: 8000 ارب

🌲 خوش آمدید زیارت 🌲زیارت کے خوبصورت موسم کا لطف اٹھائیں، لیکن احتیاط نہ بھولیں!🚫 غلط ڈرائیونگ سے گریز کریں🌿 صنوبر کے جنگ...
08/06/2025

🌲 خوش آمدید زیارت 🌲

زیارت کے خوبصورت موسم کا لطف اٹھائیں، لیکن احتیاط نہ بھولیں!
🚫 غلط ڈرائیونگ سے گریز کریں
🌿 صنوبر کے جنگلات اور عوامی املاک کا خیال رکھیں

آئیں! زیارت کو سب کے لیے محفوظ اور خوبصورت بنائیں 💚

زیارت میں بڑی عید بڑی خوبصورت موسم بڑی خوشیاں زیارت آنے پر ہم تمام سیاحوں کو خوش امدید کہتے ہیں۔زیارت میں ایک پوائنٹ دو ...
07/06/2025

زیارت میں
بڑی عید
بڑی خوبصورت موسم
بڑی خوشیاں
زیارت آنے پر ہم تمام سیاحوں کو خوش امدید کہتے ہیں۔
زیارت میں ایک پوائنٹ دو کے علاوہ سارے پکنک پوائنٹ کھلے ہے
سیاح زیارت کو ائے اور خوبصورت موسم کو انجوائے کرے

میری طرف سے اپ کو اور اپکے پیاروں کو  عیدالاضحٰی کی بڑی خوشیاں مبارک ہوں اللّٰہ تعالیٰ اپ سب کو خوش رکھے سلامت رکھے اور ...
07/06/2025

میری طرف سے اپ کو اور اپکے پیاروں کو عیدالاضحٰی کی بڑی خوشیاں مبارک ہوں اللّٰہ تعالیٰ اپ سب کو خوش رکھے سلامت رکھے اور آباد رکھے آمین ۔

 #زیارت خوشخبری سنرزئ اور سیدزئ جرگہ28جون بروز ہفتہ 2025 کو ایک قبائلی جرگہ سنرزئ قبیلے کی طرف سے سیدزئ قبیلے کے پاس جائ...
05/06/2025

#زیارت
خوشخبری
سنرزئ اور سیدزئ جرگہ
28جون بروز ہفتہ 2025 کو ایک قبائلی جرگہ سنرزئ قبیلے کی طرف سے سیدزئ قبیلے کے پاس جائیگا،
پشتون قامی جرگے کے کنوینر چیف آف پشتون

نواب ایاز خان جوگزئی صاحب  سے گذارش کیجاتی ہے کہ زیارت میں جلسے سے پہلے دو قبائل کے درمیان چار سال سے قبائلی تنازعہ کی ص...
05/06/2025

نواب ایاز خان جوگزئی صاحب
سے گذارش کیجاتی ہے کہ زیارت میں جلسے سے پہلے دو قبائل کے درمیان چار سال سے قبائلی تنازعہ کی صلح کرنے کی سخت ضرورت ہے زیارت میں جلسوں کی نہیں آمن کی سخت ضرورت ہے اگر جلسے سے پہلے دونوں قبائل کی صلح ہو جائے تو زیارت والوں کیلئے سب سے بڑی خوشخبری ہو گی

انجینئر صنم زیب خان کاکڑ زیارت ڈویلپمنٹ پیکیج پراجیکٹ کا مستقل پراجیکٹ ڈائریکٹر تعینات کر دیہے گہے
04/06/2025

انجینئر صنم زیب خان کاکڑ زیارت ڈویلپمنٹ پیکیج پراجیکٹ کا مستقل پراجیکٹ ڈائریکٹر تعینات کر دیہے گہے

03/06/2025

بریکنگ نیوز
ژوب : این اے 251 الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے مطابق پشتونخوا نیپ کے چیئرمین خوشحال خان کاکڑ 4075 ووٹ سے کامیاب۔

Address

Noor Customer Service And Kakar News Agency, Near By: Grand Hotel, Bus Stop, Ziarat Balochistan
Ziarat
96000

Telephone

+923000189506

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when G͜͡E͜͡O͜͡ Z͜͡I͜͡A͜͡R͜͡A͜͡T͜͡ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to G͜͡E͜͡O͜͡ Z͜͡I͜͡A͜͡R͜͡A͜͡T͜͡:

Share