Ziarat khabrona زیارت خبرونہ

Ziarat khabrona زیارت خبرونہ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ziarat khabrona زیارت خبرونہ, Media/News Company, Ziarat.

ہمارے فیس بک پیج پر مقامی، قومی اور بین الاقوامی خبروں، ٹیکنالوجی، معیشت، صحت، ماحولیات، کھیل اور ثقافت پر مستند اور تازہ ترین معلومات حاصل کریں۔ دنیا بھر کے اہم موضوعات پر اپ ڈیٹس کے لیے ہمیں فالو کریں

پبلک نوٹس           ذیل آرڈر زیر دفعہ 145سی آر پی سی ۔               دونوں فریقین (سیزئی و سنرزئی)      کو مطلع کیا جاتا...
24/09/2025

پبلک نوٹس
ذیل آرڈر زیر دفعہ 145سی آر پی سی ۔
دونوں فریقین (سیزئی و سنرزئی)
کو مطلع کیا جاتا ہے کہ مذکورہ آرڈر کے تحت متعداعویہ(متنازعہ) اراضی سرکار نے اپنے تحویل میں لی ہے۔ لہذا اس بارے میں دونوں فریقین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ تا حکم ثانی کسی بھی فریق یا فرد نے مذکورہ بالا زمین میں مداخلت کی یا جانے کی کوشش کی تو ان کے خلاف سخت سے سخت تادیبی کاروائی عمل میں لائی جائے گی ۔

یہ حکم امن و امان برقرار رکھنے کے لیے نافذ کیا گیا ہے۔

21/09/2025

ایشیا کپ 2025: بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

21/09/2025

پاکستانی ٹیم نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 171 رنز بنائے۔ بھارت کو جیت کے لیے 172 رنز درکار ہیں۔

بریکنگ نیوز
20/09/2025

بریکنگ نیوز

زیارت سے افسوسناک خبر
14/09/2025

زیارت سے افسوسناک خبر

انعقاد کھلی کچہری یونین کونسل زندرہ بتاریخ 19ستمبر2025 بوقت صبح 11بجے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول زندرہ
10/09/2025

انعقاد کھلی کچہری یونین کونسل زندرہ بتاریخ 19ستمبر2025 بوقت صبح 11بجے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول زندرہ

ذکاء اللہ درانی صاحب ایک نہایت مخلص، ایماندار اور فرض شناس انسان تھے۔ انہوں نے اپنی ڈیوٹی زیارت جیسے اہم ضلع میں پوری دی...
07/09/2025

ذکاء اللہ درانی صاحب ایک نہایت مخلص، ایماندار اور فرض شناس انسان تھے۔ انہوں نے اپنی ڈیوٹی زیارت جیسے اہم ضلع میں پوری دیانتداری، خلوص اور محنت کے ساتھ سرانجام دی۔ ان کی شخصیت نہ صرف ایک بہترین افسر کی عکاس تھی بلکہ ایک نیک دل اور عوام دوست انسان کی بھی تھی، جو ہمیشہ لوگوں کے مسائل حل کرنے اور ان کی خدمت کے لیے کوشاں رہتے تھے۔

ذکاء اللہ صاحب نے اپنے مختصر وقت میں زیارت کے امن و سکون اور ترقی کے لیے جو کاوشیں کیں، وہ ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ ان کا طرزِ عمل، عاجزی اور خدمت کا جذبہ آنے والے افسران کے لیے بھی مشعلِ راہ ہے۔

انشاءاللہ ہمیں پوری امید ہے کہ نئے ڈپٹی کمشنر بھی ذکاء اللہ صاحب کی طرح دیانتداری اور خلوص سے فرائض انجام دیں گے اور زیارت کے امن، بھائی چارے اور خوشحالی کے لیے بھرپور کوشش کریں گے۔

ہم سب ذکاء اللہ درانی صاحب کی کمی شدت سے محسوس کریں گے اور ان کی نیک یادیں ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گی۔

بلوچستان / دفعہ 144 نافذ
29/08/2025

بلوچستان / دفعہ 144 نافذ

فاتحہ خوانی سانحہ زیارت(27_اگست 2025)وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی ، عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما ایم پی اے ملک...
27/08/2025

فاتحہ خوانی سانحہ زیارت
(27_اگست 2025)
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی ، عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما ایم پی اے ملک نعیم خان بازئی ، صوبائی وزیر بخت محمد کاکڑ ، صوبائی وزیر نور محمد دومڑ اور دیگر صوبائی وزراء زیارت سانحہ میں شہید ہونے والے عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما ملک مہراب خان کاکڑ کے فرزند ظفر اللہ خان کاکڑ اور بھتیجا صلاح الدین کاکڑ کے شہادت پر غمزدہ خاندانوں سے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی ادا کررہے ہیں ۔

21/07/2025

Address

Ziarat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ziarat khabrona زیارت خبرونہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share