
22/09/2025
جنوبی افریقہ کے وکٹ کیپر کوئنٹن ڈی کوک نے ونڈے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لے لی۔ پاکستان سے سریز کیلئے جنوبی افریقی ٹیم میں شامل ہوں گے۔
یاد رہے کہ ڈی کوک 2023 میں ونڈے کرکٹ سے ریٹائر ہوئے تھے۔