Asmr Quran Relation

Asmr Quran Relation Amazing and Captivating Recitations of the Holy Quran
This is the OFFICIAL secondary channel of Asmr
(1)

*وَقُرْآنَ الْفَجْرِ ۖ إِنَّ قُرْآنَ الْفَجْرِ كَانَ مَشْهُودًا۔۔۔۔۔**سورہ الاسراء* *آیت 78* *فجر کے وقت قرآن پڑھا کرو ،...
08/10/2025

*وَقُرْآنَ الْفَجْرِ ۖ إِنَّ قُرْآنَ الْفَجْرِ كَانَ مَشْهُودًا۔۔۔۔۔*
*سورہ الاسراء*
*آیت 78*
*فجر کے وقت قرآن پڑھا کرو ، بےشک فجر کے وقت قرآن پڑھنا( فرشتوں ) کی گواہی کا سبب بنتا۔۔۔۔۔*
*الله کے رنگ میں رنگ جانے کا۔۔۔۔۔۔مطلب یہ نہیں کہ آپ دنیا چھوڑ دیں۔۔۔۔۔۔۔آپ نے دنیا میں رہ کر ہی تو ثابت کرنا ہے۔۔۔۔۔ کہ۔۔۔۔آپ کو اللّه سے کیسی محبت ہے۔۔۔۔۔۔بس دل میں یہ جذبہ رکھیں کہ ۔۔۔۔۔اللّه کی پسند اور رضا کو سب سے پہلے رکھنا ہے ۔۔۔۔۔۔*
*اور اس پہ سمجھوتہ نہیں کرنا چاہیے۔۔۔۔۔۔*
*وہ پردہ ہو، یا نماز ہو، یادل ، کی خواہش ہو۔۔۔۔۔۔*
🌹🌹🌹🌹

08/10/2025

❤القرآن کریم❤

*اس رب سے میں کیوں نہ محبت کروں !* جس کا فرمان یہ ہے کہ اگر میں اس تک چل کر جاؤ تو وہ میری جانب دوڑ کر آئے گا .
06/10/2025

*اس رب سے میں کیوں نہ محبت کروں !*
جس کا فرمان یہ ہے کہ اگر میں اس تک چل کر جاؤ
تو وہ میری جانب دوڑ کر آئے گا .

06/10/2025

❤القرآن کریم❤

05/10/2025

❤القرآن کریم❤

جب آپ " أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ" بار بار کہتے ہیں تو کیا ہوتا ہے ؟اللہ قریب ہو جاتا ہے جب انسان بار بار استغفار کرتا ہے تو ...
05/10/2025

جب آپ " أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ" بار بار کہتے ہیں تو کیا ہوتا ہے ؟
اللہ قریب ہو جاتا ہے
جب انسان بار بار استغفار کرتا ہے تو گویا وہ اللہ سے روز بات کرتا ہےاور اللہ اپنے بندے کے قریب ہو جاتا ہے

رزق میں وسعت آنے لگتی ہے

قرآن کہتا ہے : " اپنے رب سے مغفرت مانگو ، وہ تم پر آسمان سے خوب بارش نازل کرے گا اور تمہیں مال و اولاد سے نوازے گا۔
دل کو سکون ملنے لگتا ہے
" أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ " وہ لفظ ہے جو دل کے زخموں پر مرہم رکھتا ہے۔ بے سکونی غم اور گھبراہٹ ... سب ختم ہونے لگتی ہے
قسمت سنور نے لگتی ہے
"أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ " تقدیر کے بند دروازے کھولتا ہے جو دعائیں رکی ہوتی ہیں وہ راستہ پانے لگتی ہیں۔
دل کا بوجھ ہلکا ہونے لگتا ہے
جب انسان سچے دل سے"أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ " کہتا ہے تو اس کے گناہوں کا بوجھ اللہ کی رحمت سے ڈھلنے لگتا ہے
روزانه کم از کم 100بار"أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ" کہنا اپنی عادت بنائیں آپ حیران رہ جائیں گے کہ زندگی کتنی بدلنے لگے گی
أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ رَبِّي مِنْ كُلِّ ذَنْبٍ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ
ترجمہ:
میں اپنے رب سے ہر گناہ کی معافی مانگتا ہوں اور اس کی طرف رجوع کرتا ہوں ♥️🌸

02/10/2025
`جنت کے پتے`🍃🌸🌼لوگ کہتے ہیں کہ زندگی میں یہ ضروری ہے اور وہ ضروری ہے، میں تمہیں بتاؤں زندگی میں کچھ ضروری نہیں ہوتا، نه ...
29/09/2025

`جنت کے پتے`🍃🌸🌼

لوگ کہتے ہیں کہ زندگی میں یہ ضروری ہے اور وہ ضروری ہے، میں تمہیں بتاؤں زندگی میں کچھ ضروری نہیں ہوتا، نه مال نہ اولاد نہ رتبہ نہ لوگوں کی محبت بس آپ ہونے چاہیں اور آپ کا اللہ سے ہر پل بڑھتا تعلق ہونا چاہیے🍃🌸🌼

Endereço

Lisbon
2665-519

Notificações

Seja o primeiro a receber as novidades e deixe-nos enviar-lhe um email quando Asmr Quran Relation publica notícias e promoções. O seu endereço de email não será utilizado para qualquer outro propósito, e pode cancelar a subscrição a qualquer momento.

Compartilhar