Luqman Gojra News

Luqman Gojra News تحصیل گوجرہ کا سب سے بڑا نیوز نیٹ ورک - 200K+ فالوورز کے ساتھ نمبر ون انتخاب!
گوجرہ جانتا ہے

لقمان گوجرہ نیوز (گوجرہ جانتا ہے)
گوجرہ کی عوام کا اعتماد تحصیل گوجرہ کا #1 نیوز نیٹ ورک! 200K+ فالوورز کے ساتھ نمبر ون انتخاب۔
پہلے آپ تک ہر بریکنگ نیوز
تحصیل گوجرہ، ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ فیصل آباد، پاکستان بھر کی تازہ ترین
لوکل سٹوریز، سیاسی ایکسکلوسیوز، لائیو اپڈیٹس
محمد لقمان مانی پوریا (بانی CEO) کی لقمان گوجرہ گروپ کا آفیشل چینل
� ابھی فالو کریں | لائک کریں | شیئر کریں
ہر خبر، ہر پل - گوجرہ کی آواز، آپ کا اعتماد!

‎گوجرہ کے عظیم استاد " محمد نواز خان صاحب "‎کون کون ان کا شاگرد رہا ہے کس کلاس اور کس سکول میں۔؟‎ ان کی شخصیت اور پیشہ و...
07/06/2026

‎گوجرہ کے عظیم استاد " محمد نواز خان صاحب "
‎کون کون ان کا شاگرد رہا ہے کس کلاس اور کس سکول میں۔؟
‎ ان کی شخصیت اور پیشہ ورانہ قابلیت کے بارے میں اپنے اپنے خیالات بتائیں۔۔۔۔۔
#استاد

07/06/2026

Pakistan Zindabad 🇵🇰

اپنے تجربہ کی بُنیاد پہ بتائیں کہ معیار اور مقدار کے لحاظ سے گوجرہ کا سب سے اچھا پٹرول پمپ کونسا ہے
06/06/2026

اپنے تجربہ کی بُنیاد پہ بتائیں کہ معیار اور مقدار کے لحاظ سے گوجرہ کا سب سے اچھا پٹرول پمپ کونسا ہے

📊 عوامی سروے: گلگت بلتستان الیکشن 2026 کا تاج کس کے سر سجے گا؟ 🗳️
06/06/2026

📊 عوامی سروے: گلگت بلتستان الیکشن 2026 کا تاج کس کے سر سجے گا؟ 🗳️

اپنی رائے کا اظہار کریں
05/06/2026

اپنی رائے کا اظہار کریں

“اگر آپ کو صرف ایک دن کے لیے گوجرہ کا اسٹنٹ کمشنر بنا دیا جائے تو آپ سب سے پہلے کون سا مسئلہ حل کریں گے؟” 🤔
04/06/2026

“اگر آپ کو صرف ایک دن کے لیے گوجرہ کا اسٹنٹ کمشنر بنا دیا جائے تو آپ سب سے پہلے کون سا مسئلہ حل کریں گے؟” 🤔

04/06/2026

دلچسپ سوال
وہ کونسا پرندہ ہے جو اپنے بچوں کو دودھ پلاتا ہے؟
جواب لازمی دینا

ہم پیارے بھائی مُحترم وقاص خان مہوٹہ صاحب کو LLM کی ڈگری مُکمل کرنے پہ بہت بہت مُبارکباد پیش کرتے ہیں۔"محمد لقمان مانی پ...
03/06/2026

ہم پیارے بھائی مُحترم وقاص خان مہوٹہ صاحب کو LLM کی ڈگری مُکمل کرنے پہ بہت بہت مُبارکباد پیش کرتے ہیں۔
"محمد لقمان مانی پوریا"

Endereço

Lisbon
1100-453

Notificações

Seja o primeiro a receber as novidades e deixe-nos enviar-lhe um email quando Luqman Gojra News publica notícias e promoções. O seu endereço de email não será utilizado para qualquer outro propósito, e pode cancelar a subscrição a qualquer momento.

Entre Em Contato Com O Negócio

Envie uma mensagem para Luqman Gojra News:

Compartilhar