Pti ki supporter

Pti ki supporter I like to travel, travel the world, see different cultures. Apart from poetry, I like fantasy world🖤

Permanente fechado.
Long Live Resistance!مزاحمت ہے زندگی
10/12/2025

Long Live Resistance!
مزاحمت ہے زندگی

10/12/2025

This unseen hero will be remembered in the history of democracy!!

بہنوں کی حفاظت کرتے ہوئے شاہد خٹک کی ٹانگ کی ہڈی ٹوٹ گئی ، اللہ پاک شفا دے آمین
10/12/2025

بہنوں کی حفاظت کرتے ہوئے شاہد خٹک کی ٹانگ کی ہڈی ٹوٹ گئی ، اللہ پاک شفا دے آمین

“سہیل آفریدی قابل تعریف ہے کیونکہ جبر کے اس ماحول میں وہ مفاہمت کے بجائے مزاحمت کو ترجیح دے رہا ہے۔ سہیل آفریدی کو پیغام...
10/12/2025

“سہیل آفریدی قابل تعریف ہے کیونکہ جبر کے اس ماحول میں وہ مفاہمت کے بجائے مزاحمت کو ترجیح دے رہا ہے۔ سہیل آفریدی کو پیغام دیتا ہوں کہ وہ فرنٹ فٹ پر آ کر کھیلتا رہے۔ اس ملک میں کوئی قانون اور آئین نہیں ہے۔ قانون صرف تحریک انصاف کے لیے حرکت میں آتا ہے ورنہ ہر کوئی اس سے مبرا ہے۔ سہیل آفریدی جو بھی کر رہا ہے اسے جاری رکھے میں اس کی مکمل حمایت کرتا ہوں۔ گورنر راج کی دھمکیاں لگانے والے کل کی بجائے آج لگا لیں اور پھر دیکھیں ان کے ساتھ ہوتا کیا ہے!”
- عمران خان

“میرے لیے مت گھبرائیں۔ آپ لوگ گھبرا کیوں رہے ہیں؟ گھبرانے والی کوئی بات نہیں۔ آخر یہ صرف پانی ہی تو ہے، پانی سے گھبرانا ...
10/12/2025

“میرے لیے مت گھبرائیں۔ آپ لوگ گھبرا کیوں رہے ہیں؟ گھبرانے والی کوئی بات نہیں۔ آخر یہ صرف پانی ہی تو ہے، پانی سے گھبرانا کیسا؟” - پولیس کے واٹر کینن کے کریک ڈاؤن کے باوجود علیمہ خان بھیگی ہوئی حالت میں اپنے کارکنان کو دلاسا دیتی رہیں

09/12/2025
دھرنا جاری ہے۔ اپڈیٹ 9:50
09/12/2025

دھرنا جاری ہے۔ اپڈیٹ 9:50

10/11/2025

ترمیم 27 کے بعد صرف دانتوں کے ڈاکٹر کے سامنے ہی منہ کھولا جا سکتا ہے
😂🤩😜🤪😀😃

10/11/2025

قید میں نیازی ہے اور استثنیٰ کی بھیک فیلڈ مارشل مانگ رہا ہے
قلم توڑ اوئے مورخ انی دیا 🥵🔥

10/11/2025
10/11/2025

ستائیسویں آئینی ترمیم کے بعد فلیڈ مارشل کو صرف عزرائیل علیہ سلام ہی ہٹا سکتے ہیں۔

Endereço

Porto

Notificações

Seja o primeiro a receber as novidades e deixe-nos enviar-lhe um email quando Pti ki supporter publica notícias e promoções. O seu endereço de email não será utilizado para qualquer outro propósito, e pode cancelar a subscrição a qualquer momento.

Compartilhar