BANNU Sochil Media

BANNU Sochil Media General

26/06/2026

یہ کھیل کس کس نے کیا

16/06/2026

نیند میں کاہی بھی مات جانا
نیند پورا کر کے جاؤ

14/06/2026

دا کاس سہ وایی

01/06/2026

کچھ باتیں امن کمیٹی کے حوالے سے غور سے سنو

غور سے دیکھو ان مناظر کو! دیکھو اور اپنی آنکھوں پر شرم کے پردے ڈال لو... یہ ہمارے اپنے بنوں یونیورسٹی کی لڑکیاں ہیں! وہ ...
01/06/2026

غور سے دیکھو ان مناظر کو! دیکھو اور اپنی آنکھوں پر شرم کے پردے ڈال لو... یہ ہمارے اپنے بنوں یونیورسٹی کی لڑکیاں ہیں! وہ بیٹیاں جنہیں والدین چادر اور چاردیواری کے تقدس کے ساتھ، علم کی پیاس بجھانے کے لیے یونیورسٹی بھیجتے ہیں، آج وہ سرِعام نشے کی لہروں میں بہہ رہی ہیں۔ کیا اسی دن کے لیے انہیں تعلیم کے نام پر آزادی دی گئی تھی؟ کیا یہی وہ شعور ہے جو ان تعلیمی اداروں سے مل رہا ہے؟
کچھ مصلحت پسند لوگ، جو شتر مرغ کی طرح ریت میں سر چھپائے بیٹھے ہیں، اکثر آ کر ہمیں کہتے ہیں: "تم فضول میں بنوں کو بدنام کرتے ہو، ہمارے شہر کا نام خراب مت کرو۔"
سنو کان کھول کر! بدنام میں نہیں کر رہا، بدنام وہ ضمیر فروش کر رہے ہیں جو تعلیمی اداروں کو عیاشی کے اڈے بنا رہے ہیں۔ آنکھیں بند کر لینے سے سچائی نہیں بدلتی۔ اگر آج ہم اپنی ناک کے نیچے ہوتی اس گندگی پر خاموش رہے، تو کل یہ تباہی تمہارے اور ہمارے اپنے گھروں کے اندر تک پہنچ جائے گی۔ تب کس کس کا منہ بند کرو گے؟
یاد رکھو! یہ لڑکیاں کسی غیر کی نہیں ہیں... یہ بنوچی، وزیر اور مروت قوم کی بیٹیاں ہیں۔ یہ وہ غیرت مند قومیں ہیں جن کی تاریخ حیا، پردے اور پختون روایات سے بھری پڑی ہے۔ جس مٹی کی بیٹیوں کی طرف کوئی اونچی آنکھ اٹھا کر نہیں دیکھ سکتا تھا، آج ان کی عزتیں اور حیا سوشل میڈیا پر تماشہ بن رہی ہیں۔
یہ صرف ان چند لڑکیوں کا بگاڑ نہیں، یہ اس پورے نظام، یونیورسٹی انتظامیہ اور ان خواب غفلت میں سوئے ہوئے والدین کے منہ پر زوردار طمانچہ ہے جو اپنی اولاد کو ڈگریاں تو دلا رہے ہیں، لیکن ان کی تربیت اور اخلاق کا جنازہ نکلتے ہوئے نہیں دیکھ رہے۔،،،،

بکاخیل۔ڈومیل۔زونی خیل۔وے دے شزے پہ حقونہ۔ نیوالی وی مڑکیے شزے تہ ور سوچ ھہ نہ دائ۔ٹولہ۔شپہ۔وریز پہ۔ویڑکی پسے وارک۔وی خاص...
01/06/2026

بکاخیل۔ڈومیل۔زونی خیل۔وے دے شزے پہ حقونہ۔ نیوالی وی مڑکیے شزے تہ ور سوچ ھہ نہ دائ۔
ٹولہ۔شپہ۔وریز پہ۔ویڑکی پسے وارک۔وی خاص دا میسوفر .
3 سال پہ سفر کے تیر کو بیہ چے روشی واطن تہ .4 مہینے چھوٹی پہ۔ویڑکی۔پسے تیرا کو شپہ وریز وارک۔وی دے خپلے۔شزونے۔نہ۔
افسوس. میژ شزے ڈیرہ۔خوارا زینداگی تیرے ویی

بنوں فورسز کے ساتھ جھڑپ کمانڈر شاہد عرف گڈورےچار ساتھیوں سمیت ۔۔۔۔۔خوارج شاہد شروعات میں پی ٹی ایم کا حصہ تھا بعد میں ٹی...
01/06/2026

بنوں فورسز کے ساتھ جھڑپ کمانڈر شاہد عرف گڈورے
چار ساتھیوں سمیت ۔۔۔۔۔
خوارج شاہد شروعات میں پی ٹی ایم کا حصہ تھا بعد میں ٹی ٹی پی کےساتھ منسلک ہوگیا تھا۔
زرائع

تحریک انصاف کے ایم پی اے پحتون یار اور علی امین گنڈا پور کے ساتھ مل کر عمران خان کے حلاف میر جعفر اور میر صادق کا کردار ...
01/06/2026

تحریک انصاف کے ایم پی اے پحتون یار اور علی امین گنڈا پور کے ساتھ مل کر عمران خان کے حلاف میر جعفر اور میر صادق کا کردار ادا کر رہا ہے علی امین گنڈا پور سےان کے فارم ہاؤس پر حفیہ ملاقات
زرائع

31/05/2026

اپنے اولاد کا تربیت اس تارہ کرتا ہے کوئی

31/05/2026

سعودی عرب جبیل میں لکی مروت تحتی خیل عید کی انجیوی

Dirección

Damam
Pedro Juan Caballero
KHAN 9999

Página web

Notificaciones

Sé el primero en enterarse y déjanos enviarle un correo electrónico cuando BANNU Sochil Media publique noticias y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin, y puede darse de baja en cualquier momento.

Atajos

Compartir