عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت اچینی پشاور

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت اچینی پشاور عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے پیج کو لائک کریں اور دوستوں کے ساتھ شئیر کریں
https://wa.me/mirnoorhayat
شکریہ
(1)

08/09/2025
07/09/2025
چلو چلو " چوک ختم نبوت " قصہ خوانی چلو 👍شمع ءرسالت صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کے پروانوں سے التماس ھیکہ 7 ستمبر 20...
07/09/2025

چلو چلو " چوک ختم نبوت " قصہ خوانی چلو 👍
شمع ءرسالت صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کے پروانوں سے التماس ھیکہ 7 ستمبر 2025 ؛ بروز اتوار بعد از نماز عشاء ؛ ختم نبوت چوک قصہ خوانی ؛ یوم ختم نبوت کانفرنس میں ساتھیوں کو شرکت کی ترغیب دلائیں ؛ اور بنفس نفیس تشریف لاکر عند اللہ ماجور ھوں

الداعی الی الخیر : مفکر ختم نبوت " مفتی " محمد شھاب الدین پوپلزئی صاحب
رکن مرکزی مجلس شوریٰ (AMTKN)
امیر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت خیبرپختونخوا

کل ان شاءاللہ بروزجمعہ بعد نماز مغرب مسجد تقوی۔مدرسہ تاجدار ختم نبوت ۔میں ختم نبوت کے موضوع پر بیان ہوگا۔تمام عاشقان رسو...
21/08/2025

کل ان شاءاللہ بروزجمعہ بعد نماز مغرب مسجد تقوی۔مدرسہ تاجدار ختم نبوت ۔میں ختم نبوت کے موضوع پر بیان ہوگا۔تمام عاشقان رسول سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔

25/07/2025

*حلقہ اچینی بالا میرہ مدرسہ اصحاب صفہ الحرم ماڈل ٹاون میں مولانا یونس صاحب (مبلغ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت حلقہ الحرم ماڈل ٹاون) ختم نبوت کے موضوع پر بیان فرما رہے ہیں۔*

01/06/2025

*‏حضرت مولانا اللہ وسایا صاحب*
وہ مرد مجاہد ہیں جو اس وقت پوری دنیا میں ختم نبوت کا کام کررہے ہیں اور خصوصاً پوری دنیا میں ہزاروں قادیانیوں کو اسلام قبول کروایا ہے۔

اس مرد مجاہد کو شاہین ختم نبوت کہا جاتا ہے اللہ تعالی ان کی زندگی میں برکت عطا فرمائے آمین یارب العالمین۔

تاجدار ختم نبوت زندہ باد🌹

ماہانہ ختم نبوت مشاورتی اجلاس اور  قادیانی مصنوعات بائیکاٹ گشت  اچینی بالا میرہ پشاور ٹاؤن 3 عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت اچ...
31/05/2025

ماہانہ ختم نبوت مشاورتی اجلاس اور قادیانی مصنوعات بائیکاٹ گشت اچینی بالا میرہ پشاور ٹاؤن 3
عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت اچینی پشاور کے زیر اہتمام عیدالاضحی سے قبل قادیانی مصنوعات بائیکاٹ گشت مسلمانوں کی غیرت کا امتحان رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے دشمن قادیانی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت

*حلقہ اچینی بالا میرہ* کے زیرِ انتظام نیو لنک روڈ پر *( * دوکانوں اورمارکیٹ میں بسِلسِلۂ *آگاہئ عقیدۂ ختمِ نبوّت و ردِ قادیانیت اور قادیانی مصنوعات سے بائیکاٹ کیلئے گشت* کا اہتمام کیا گیا مسلمانوں کو چاہیے کہ حضور سرور عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی ختم نبوت کے دشمن قادیانی گروہ کی مصنوعات کا استعمال ترک کر دیں کیونکہ قادیانی مصنوعات کا منافع پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی ختم نبوت اور مسلمانوں کو مرتد بنانے پر خرچ کیا جاتا ہے لہذا تمام احباب سے گزارش ہے کہ اسلام کے دشمن حضور سرور عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات اقدس کے دشمن قادیانی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں

جس میں *خادمینِ ختمِ نبوّت حلقہ اچینی بالا میرہ* نے دکان داروں کو قادیانیوں کے مَصنوعات *بلخصوص شیزان* سے آگاہ کیا ، ، جبکہ تمام دکان داروں نے اِس معاملے میں بھرپور تعاون کا یقین دلایا ۔

*اللّٰه ربّ العزّت ﷻ ھم سب کو آقائے نامدار شفِیع المُذنبِین خاتَم النبیّین ﷺ* سے سچی محبت کرنے ، اُن کے نقشِ قدم پر چلنے اور اپنے *وطنِ عزیز سے فتنۂ قادیانیت و قادیانیت نوازوں کے خاتمے* تک ثابت قدم رہنے کی توفیق عطا فرمائے
اور تَحفظِ ختمِ نبوّت کیلئے اُٹھاۓ گئے *خادِمینِ ختمِ نبوّت کے یہ خاک آلودہ قدم بروزِ حشر* اُن کیلئے باعثِ نجات بنائے آمین
زیر سرپرستی خادم ختم نبوت مولانا نورمحمد حقانی
منجانب ۔ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت اچینی بالا میرہ پشاور

29/05/2025
کل ان شاءاللہ بروز جمعرات بعدازنماز مغرب ختم نبوت کے موضوع پر ہفتہ وار بیان ہوگا مسجد قباءاچینی بالا میرہ میں تمام ساتھی...
21/05/2025

کل ان شاءاللہ بروز جمعرات بعدازنماز مغرب ختم نبوت کے موضوع پر ہفتہ وار بیان ہوگا مسجد قباءاچینی بالا میرہ میں تمام ساتھیوں سے شرکت کی اپیل ہے۔

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت یوسی 81 سفید ڈھیری کے زیر اہتمام 8 ویں سالانہ عظیم الشان ختم نبوّت کانفرنس 24 نومبر 2024 بروز ا...
23/11/2024

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت یوسی 81 سفید ڈھیری کے زیر اہتمام 8 ویں سالانہ عظیم الشان ختم نبوّت کانفرنس 24 نومبر 2024 بروز اتوار صبح 9 بجے تا ظہر ان شاءاللہ بمقام محلہ موسیٰ خیل سفید ڈھیری پشاور۔

Address

Al Qalah Street
Al Rayyan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت اچینی پشاور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت اچینی پشاور:

Share