
04/08/2025
جب کسی سرکاری دفتر جائیں تو بغیر پوچھے دفتر میں موجود کرسی پر پہلے بیٹھ جائیں کیونکہ وہ آپکے ٹیکس کے پیسے سے خریدی گئی ہے پھر بیٹھ کراپنی بات سرکاری نوکر کو بتائیں کیونکہ پاکستانی سرکاری نوکر آپکو کھبی بھی بیٹھنے کا نہیں کہے گا اور نہ ہی اس نے آپکی عمر یا تکلیف کا کوئی لحاظ رکھنا ھے
💖🤲Great Police Officer DPO Chakwal SSP Mr Ahmad Mohiuddin