
13/09/2023
پاکستان تحریک انصاف کی لیڈرشپ کو کئی ماہ سے قید کیا گیا ہے جن کا قصور صرف عمران خان کے ساتھ حقیقی آزادی کی جدوجہد میں شریک ہونا اور عوام کے حقوق کی آواز اٹھانا ہے وطن کے ان عظیم سپوتوں کی قربانیاں قوم ہمیشہ یاد رکھے گی اور انہی قربانیوں کی بدولت پاکستان جلد حقیقی طور پر آزاد ہو گا۔