Shahid Khan Aurakzai

Shahid Khan Aurakzai honesty is the best policy

Permanently closed.
04/07/2020

New established company is hiring male and female staff for marketing field in islamabad.salary pakage will be decided on experience base.
Intrested people send there cv in inbox or email
[email protected]

22/11/2019

ناروے میں افسوسناک واقع سرِعام قران پاک کو جلانے کی کوشش کی گئی قران اور اسلام کی توہین دیکھ کر مسلمان نوجوان نے قران پاک کا دفاع کرنے کے لیئے گستاخ پر حملہ کیا قران پاک کا کچھ حصہ محفوظ کرنے میں کامیاب ہوا۔
یااللہ اس نوجوان کی حفاظت فرما آمین

08/11/2019

‏تازہ ترین
میاں محمد نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا اب میاں محمد نواز شریف صاحب بیرون ملک سفر کرسکیں گے

26/10/2019

تمہیں سزائے موت اس لیئے نہیں دوں گا تم ایک بہادر انسان ہو لیکن تم کو سزائے موت اس لیئے دوں گا تم آج تک جاہلوں کی آزادی کے لیئے جنگ لڑ رہے تھے:نیپولین

26/10/2019

خدا سے پناہ مانگتا ہوں ایسے مخالفین سے جن کی شلوار اُتر جائے تو اُسکی پگڑی بنا کر اور زور سے ہنسنا شروع کر دے

26/10/2019

اگلے ایک دو دنوں میں مختلف مہلک بیماریاں ایک ساتھ نوازشریف ہر اٹیک کرے گی اور یوں قوم کیساتھ کیئے گئے ڈرامے کا ڈراپ سین ہوگا

25/10/2019

وزیر اعظم عمران خان کی پنجاب حکومت کو سانحہ ساہیوال کیس پر اپیل دائر کرنے کی ہدایت۔۔

Address

Doha

Telephone

+97466439043

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahid Khan Aurakzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shahid Khan Aurakzai:

Share