Cricket News

Cricket News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Cricket News, Digital creator, building no 57 Al Karajat Street 26, Abu Dhabi.

🚨بڑی خبر🚨 رپورٹ کے مطابق پاکستان 2027 میں 5 ون ڈے میچوں کی سیریز کے لیے اسٹریلیا کا دورہ کرنے کا امکان ہے؟ پی سی بی اس و...
13/08/2026

🚨بڑی خبر🚨 رپورٹ کے مطابق پاکستان 2027 میں 5 ون ڈے میچوں کی سیریز کے لیے اسٹریلیا کا دورہ کرنے کا امکان ہے؟ پی سی بی اس وقت پاکستان کو 2027 ورلڈ کپ کے لیے تیاری کرنے کے پوری کوشش کررہے ہیں 🇵🇰🏆🔥

کنگ بابر اعظم کے لیے سال 2026 صرف ایک اور کرکٹ سال نہیں، بلکہ ریکارڈز کے کئی بڑے دروازے کھولنے کا موقع بن چکا ہے۔ بابر ا...
12/08/2026

کنگ بابر اعظم کے لیے سال 2026 صرف ایک اور کرکٹ سال نہیں، بلکہ ریکارڈز کے کئی بڑے دروازے کھولنے کا موقع بن چکا ہے۔ بابر اعظم کے سامنے اس وقت ایک ساتھ کئی بڑے سنگِ میل موجود ہیں؛ انہیں اپنے 5,000 ٹیسٹ رنز مکمل کرنے کے لیے صرف 326 رنز درکار ہیں، جبکہ وہ پاکستان کے لیے 16,000 انٹرنیشنل رنز کے سنگِ میل سے صرف 104 رنز کی دوری پر ہیں۔ اس کے علاوہ، 2026 میں ٹیسٹ کرکٹ کے سب سے زیادہ رنز بنانے والا بیٹر بننے کے لیے انہیں صرف 36 رنز درکار ہیں۔ اگر وہ ایک اور 'پلیئر آف دی سیریز' ایوارڈ اپنے نام کر لیتے ہیں، تو وہ پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ 'پلیئر آف دی سیریز' ایوارڈز حاصل کرنے والے کھلاڑی بھی بن جائیں گے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ کنگ بابر ان میں سے کون سا ریکارڈ سب سے پہلے اپنے نام کرتے ہیں۔

08/08/2026

سونے سے پہلے اپنے ہاتھوں سے خوبصورت نام محمّد ایک دفعہ لکھتے جاؤ صبح اٹھنے سے پہلے ایک ہزار کمنٹ چاہیے محمّد کے نام کے ❤️

🚨پاکستان کا اگلا ہدف انگلینڈ🚨 پاکستان کرکٹ ٹیم اپنا اگلا مقابلہ انگلینڈ کے خلاف 19 اگست کو کھیلے گی۔ کیا قومی ٹیم فتح کے...
06/08/2026

🚨پاکستان کا اگلا ہدف انگلینڈ🚨 پاکستان کرکٹ ٹیم اپنا اگلا مقابلہ انگلینڈ کے خلاف 19 اگست کو کھیلے گی۔ کیا قومی ٹیم فتح کے ساتھ اپنے اگلے مشن کا آغاز کرے گی؟ 💚

سلمان علی آعا، محمد رضوان، اور اویس ظفر سے تو ہمارے یہ چاچو ساجد خان بہتر ہے بولنگ میں 4 وکٹیں اور بیٹنگ میں شاندار پارٹ...
04/08/2026

سلمان علی آعا، محمد رضوان، اور اویس ظفر سے تو ہمارے یہ چاچو ساجد خان بہتر ہے بولنگ میں 4 وکٹیں اور بیٹنگ میں شاندار پارٹنرشپ بنائی، پاکستان اس وقت 22 رنز کے لیڈ کے ساتھ 🇵🇰💯🔥

"88 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر بابر اعظم آؤٹ تو ہو گئے، مگر ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ مشکل حالات میں بھی وہ ٹیم کی امی...
04/08/2026

"88 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر بابر اعظم آؤٹ تو ہو گئے، مگر ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ مشکل حالات میں بھی وہ ٹیم کی امید بن کر کھڑے رہتے ہیں۔ افسوس کہ سنچری مکمل نہ ہو سکی، لیکن ان کی یہ ذمہ دارانہ اننگز ہر شائقِ کرکٹ کے دل میں اپنی جگہ بنا گئی۔ امید ہے کنگ بابر جلد مزید بڑی اننگز کھیل کر پاکستان کو کامیابیاں دلوائیں گے۔ ❤️🏏👑"

🚨بڑی خبر🚨 پی سی بی نے پی ایس ایل کے تمام فرنچائز مالکان کو لارڈز میں پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ٹیسٹ میں شرکت کی دعوت دی ہے...
03/08/2026

🚨بڑی خبر🚨 پی سی بی نے پی ایس ایل کے تمام فرنچائز مالکان کو لارڈز میں پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ٹیسٹ میں شرکت کی دعوت دی ہے!! تمام فرنچائز مالکان نے دعوت نامہ قبول کر لیا ہے اور وہ شرکت کریں گے۔❤💕🔥

🚨شاباش شعیب اختر شاباش! لیجنڈ شعیب اختر پاکستان ٹیم کی ناقص سلیکشن پر بڑک اٹھے🚨 شعیب اختر نے کہا🗣️ کہ میں نے اپنی زندگی ...
03/08/2026

🚨شاباش شعیب اختر شاباش! لیجنڈ شعیب اختر پاکستان ٹیم کی ناقص سلیکشن پر بڑک اٹھے🚨 شعیب اختر نے کہا🗣️ کہ میں نے اپنی زندگی میں ایسی عجیب سلیکشن کم ہی دیکھی ہے۔ محمد عباس جیسے تجربہ کار ٹیسٹ بولر کو بلاوجہ ٹیم سے باہر کر دیا گیا، حالانکہ انہوں نے پہلے ٹیسٹ میں ایک اننگز کے دوران پانچ وکٹیں حاصل کی تھیں۔ محمد عباس ٹیسٹ کرکٹ کے بہترین بولرز میں سے ایک ہیں، جبکہ ٹیسٹ میچز بھی سال میں بہت کم ہوتے ہیں، ایسے میں انہیں ڈراپ کرنا ان کے کیریئر کے ساتھ ناانصافی ہے۔ کپتان بدل گیا، کوچنگ اسٹاف بھی بدل گیا، لیکن ٹیم میں وہی پرانی سوچ نظر آ رہی ہے۔ ان کے مطابق پہلے بھی سلیکشن میں من مانیاں ہوتی رہی ہیں اور اب بھی کچھ فیصلے سمجھ سے باہر ہیں۔🥵🇵🇰🔥

Address

Building No 57 Al Karajat Street 26
Abu Dhabi
0000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share