Bannu Such News

Bannu Such News Bannu such News
(1)

29/07/2026
28/07/2026

سورانی پولیس امن کمیٹی

27/07/2026

لتمبر سے بنوں روڈ بلاک
امن کمیٹی کے صدر کے ہدایات پر

27/07/2026

⚠️ خبردار! اہم اطلاع ⚠️
کسی بھی دوکان سے نئی SIM ہرگز نہ نکلوائیں، ورنہ آپ کی رقم بلاک ہو سکتی ہے۔
📢 بنوں میں موبائل نیٹ ورک کا مسئلہ جاری ہے۔
جہاں WiFi کی سہولت موجود ہو، وہاں جا کر 8171 پورٹل چیک کرنے کی کوشش کریں۔
جن خواتین کے 8171 پورٹل پر
"SIM NOT ISSUED"
کا پیغام آ رہا ہے، وہ قریبی بینظیر آفس یا متعلقہ سنٹر سے رابطہ کریں اور درست طریقہ کار کے مطابق SIM کا مسئلہ حل کروائیں۔
ان شاء اللہ مسئلہ حل ہونے کے بعد ادائیگی کا عمل مکمل ہو جائے گا۔
📌 Facebook: Bannu Such News
📌 TikTok: Apna Bannu
Prop: Allah Noor Khan Surrani
نوٹ: SIM یا ادائیگی سے متعلق کسی بھی قدم سے پہلے صرف سرکاری 8171 ذرائع یا قریبی بینظیر دفتر سے تصدیق کریں، کیونکہ BISP نے 8171 کو سرکاری رابطہ نمبر قرار دیا ہے۔ �
bisp.gov.pk

23/07/2026

بنوں کے عوام بہت ٹینشن اور ڈیپریشن کا شکار ہے۔ لہذا سب سے گزارش ہے کہ سنی سنائی باتیں مت پھیلائے

23/07/2026

بنوں میں انٹرنیٹ اور موبائیل سگنلز کب بحال ہونگے ابھی تک انتظامیہ کی طرف سے کوئی حتمی فیصلہ موصول نہیں ہوا
23 جولائی
بنوں آپریشن

16/07/2026

اگر کسی کو کوئی معلومات ہو

Address

Doha
91279

Telephone

+923346828282

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bannu Such News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bannu Such News:

Shortcuts

Share

Category