Qatar Urdu - قطر اردو

Qatar Urdu - قطر اردو ہمارا مقصد قطر میں مقیم اردو بولنے والوں تک قطر اور دنیا سے متعلق اہم اور دلچسپ خبریں پہنچانا ہے۔

 قطر میں آج کی ہجری کی تاریخ اور نماز کے اوقات۔۔۔!!! #محرم                #ھجري١٤٤٧هـ ‏‎
19/07/2025


قطر میں آج کی ہجری کی تاریخ اور نماز کے اوقات۔۔۔!!!

#محرم #ھجري١٤٤٧هـ ‏‎

   قطر کی معروف   میں سفارت خانہ پاکستان دوحہ قطر کے تعاون سے 10 تا 19 جولائی 2025ء تک دسرے  #الهمبا فیسٹول کا انعقاد کی...
09/07/2025



قطر کی معروف میں سفارت خانہ پاکستان دوحہ قطر کے تعاون سے 10 تا 19 جولائی 2025ء تک دسرے #الهمبا فیسٹول کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں میں مختلف اقسام کے آم اور ان سے تیارکردہ مصنوعات کی نمائش کی جائے گی۔

مقام: الساحة الشرقية (ایسٹرن اسکوائر) سوق واقف

اوقات:
اتوار تا جمعرات: شام 4 تا رات 9 بجے تک
جمعہ و ہفتہ: شام 4 تا رات 10 بجے تک


 قطر میں مقیم پاکستانی کمیونٹی اپنے مسائل / تجاویز کے سلسلے میں بروز بدھ بتاریخ 09 جولائی 2025ء دو پہر 02:00 بجے پاکستان...
07/07/2025


قطر میں مقیم پاکستانی کمیونٹی اپنے مسائل / تجاویز کے سلسلے میں بروز بدھ بتاریخ 09 جولائی 2025ء دو پہر 02:00 بجے پاکستان کے سفیر کے ساتھ سفارت خانہ پاکستان میں براہ راست ملاقات کر سکتے ہیں۔

تمام خواہشمند افراد مندرجہ ذیل لنک پر اپنی رجسٹریشن یقینی بنائیں۔ شکریہ

لنک برائے اندراج:
https://forms.gle/SvF5EdCmntUcFwR88

☆☆☆
دوحہ۔ 07 جولائی 2025ء
سفارت خانہ پاکستان، دوحہ۔قطر

فضائل و مناقب سیدنا حسنین کریمین رضی اللہ عنہما…!!
05/07/2025

فضائل و مناقب سیدنا حسنین کریمین رضی اللہ عنہما…!!

04/07/2025



معزز ہم وطنوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ سفارت خانہ پاکستان، دوحہ یوم عاشور (10 محرم) کے موقع پر بروز اتوار 06 جولائی 2025 بند رہے گا اور سفارت خانہ بروز پیر 07 جولائی 2025 کو دوبارہ کھلے گا۔

اس دوران کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 44832525 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

Address

Doha

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qatar Urdu - قطر اردو posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share